Ramazan Mubarak



  • ..to all posters on pkpolitics.

    May Allah accept your prayers and duas and make our fasts easy for us all.



  • Sandman,

    Thanks, Last night I was thinking to start such an thread.



  • now people of Pakistan have to face a tsunami of inflation .... pious muslim grocers, fruit & vegetable vendors will enjoy profiteering in the month of Ramzan ...



  • کچھ عرصہ پہلے روانڈا کے کسی دور افتادہ گاؤں میں بکریوں میں کوئی بیماری پھیل گئی تھی .مگر ہم نے اس کے اوپر نہ کوئی دھاگہ شروع کیا نہ کوئی کومنٹ کیوں کے ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں تو کیوں بلاوجہ کوئی بات کی جاتے.

    آصف احمر بھائی آداب

    ::))



  • سب بھائیوں کو جو رمضان کی رحمتوں پے یقین رکھتے ہیں ہماری طرف سے مقدس ماہ کی بہت بہت مبارک ہو .الله پاک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اس کی مبارک ساعتوں سے معمور فرماے اور اپنی عافیت میں رکھے



  • اجھونس بھائی ۔ اداب ۔ رمضان مبارک ۔

    اج ہم سب کا پہلا روزہ غلط فہمی کی وجہ سے بغیر سہری کے ۔ پراٹھے بھی تھے ۔ انڈے بھی تھے ۔ لیکن وقت نہیں تھا ۔



  • تمام دوستوں کو رمضان کریم کی آمد مبارک ہو. آج رمضان کا پہلا دن ہے اور ہمارے ہردلعزیز صدیقی بھائی بھی کہیں نظر نہیں آ رہے. کہیں کسی نے انھیں پکڑ کر بند تو نہیں کر دیا؟

    :)



  • علامہ بھائی ۔

    میرے خیال میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ ہمارے صدیقی بھائی اتنے بھی برے نہیں ۔

    صدیقی بھائی نے رمضان کے احترام میں اپنا اواٹار بھی بدل دیا ۔ شکریہ صدیقی بھائی ۔



  • asif65

    پہلا روزہ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے .مگر مزہ بھی بہت دیتا ہے .آپ سے خصوصی دعا کی درخاست ہے



  • تمام مسلمان جو روزہ رکھتے ہیں انھیں رمضان مبارک



  • بجا ارشاد فرمایا آصف بھائی آپ نے. صدیقی بھائی حقیقت میں ایک اچھے انسان اور یاروں کے یار ہیں. یہ ان کا بڑا پن ہے کے وہ ہماری گستاخیوں کو معاف کر دیتے ہیں



  • @zalaan

    بھائی جی

    یہ آپ نے اپنے لیول سے بہت نیچے کی بات کر دی .کچھ خاص مزہ نہیں آیا. اس سے تو بہتر تھا سیدھی سیدھی ماں کی گلی دے دیتے



  • mubarak mubarak

    ramzan mubarak



  • haahaahaa ajhons...

    Allama ji

    " ہمارے ہردلعزیز صدیقی بھائی بھی کہیں نظر نہیں آ رہے"

    jis din IK roza miss karay gaa oss din Sid bhayya namoodaar hon g ay



  • جب ایک تھریڈ پہلے سے ہی موجود ہے تو امریکی ایجنٹ کو دوسرا تھریڈ کھولنے کی کیا ضرورت پڑی؟

    تمام مسلم دوستوں کو رمضان مبارک

    :-)





  • Ramadan Mubarak to all!



  • Ramzan Mubarak!

    Siddiqi has won more facebook nooray fans for his sleazy 'U-Turn' production than Shahbaz Sharif, so it'll be very hard for him to resist it for a month. :-)



  • Ramazan Mubarak to everyone in Pakistan



  • Ramazan Mubarak to all.

    What a pleasant surprise that this time the whole nation of Pakistan will have first Roza on one day.