پانی سے گاڑی چلانے کا دعویٰ. فراڈ یا حقیقت [ Water fuel car,scam or reality? ]



  • آج کل میڈیا میں ایک شخص انجینئر (یا مکینک) وقار آغا کا بڑا چرچا ہے جس کا دعویٰ ہے کے اس نے ایسی واٹر کٹ ایجاد کی ہے جس سے گاڑی بغیر کسی ایندھن کے صرف پانی سے چل سکتی ہے. مجھے تو یہ بندہ کوئی فراڈیا ہی لگا لیکن ابھی حقیقت پوری طرح سے ہمارے سامنے نہیں آئ ہے. حامد میر نے اس بارے میں چند پروگرام بھی کیے ہیں. آپ لوگوں کے خیال میں کیا اس بندے نے واقعی کوئی کارنامہ انجام دیا ہے یا پھر صرف سستی شہرت کی خاطر کوئی فراڈ کر رہا ہے

    Additional discussion here:

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/hasan-nisar-sbyour-support-is-needed-to-this-mega-development-now

    http://www.youtube.com/watch?v=KGbBjE5JBR4&feature=colike



  • Waqar Agha is not qualified and competent enough to bring a solution to run cars on water on commercial basis.



  • جس قوم میں حامد میر جیسے سائنس دان پانی سے چلنے والی گاڑی کی تصدیق کریں وہ قوم ضرور سرخ رو ہوگی



  • @Adrak,

    how do you know he is not competent or qualified?





  • یار تھریڈ کا ٹائٹل تو بندے کو صحیح رکھنا چاہیے. ایڈمن جی اس تھریڈ کو بند کر دیں اور براہ مہربانی دوسرے تھریڈ کے نام کو بدل دیں



  • کیپیٹل ٹاک کے پروگرام میں ڈاکٹر شوکت پرویز صاحب نے ایک بات کہی کہ یہ ٹیکنالوجی دنیا میں پہلے سے موجود ہے۔۔۔۔۔۔

    کسی شخص کو علم ہے کہ یہ ٹیکنالوجی دنیا کے کسی اور ملک میں استعمال ہورہی ہے۔۔۔۔۔۔

    ویسے یہ بندہ اپنی باتوں سے کوئی اچھا انجینئر تو نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔



  • The technology might be there the issue is it is not commercially feasible.

    Amreeka has hugest gas and oil reserves but amreeka is also the largest importer of the world because their local reserves cost of consumption is very high.



  • پاکستان ایٹومک کمیشن کے سائنسدان دو نمبر ہیں ، مجھے تو لگتا ہے یہ ایٹمی دھماکہ بھی فیک تھا



  • "مجھے تو لگتا ہ"

    lagta hai yaa aarzoo hai?



  • bsobaid jee

    He is simply a diploma holder from Khairpur polytechnic. Thermodynamics is not his field.



  • I knew you were gonna say that..haahaa

    bhai jaan this does not matter..many big scientists did not have the degree..

    These guys are simply skilled people, thats it. They probably will not even know much about thermodynamics theory or basics of the physics...actually..I wonder why paindoo mir invited Att ur rehman..hei s not a physicist or an engineer, he is a chemist.



  • کہیں ڈاکٹر ثمر مبارک مند کے تھر کول پروجیکٹ کے بعد یہ کوئی اگلا شاہکار پروجیکٹ تو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)



  • ویسے میرے خیال میں ہمیں صرف اس پہلو پر غور کرنا چاہیے کہ انجینیر صاحب نے ایسی کون سی دو نمبری کی ہو گی کے پٹرول اور گیس کی سپلائی کو منقطع کر کے بھی بظاھر وہ گاڑی چلانے میں کامیاب رہے ہیں

    :)



  • اگر تو ان انجیجئر صاحب کی ایجاد واقعی ثابت ہوتی ہے تو تھرمو ڈائنامکس کے اصول بدل جائیں گے۔۔۔۔۔۔ کہ توانائی کا آؤٹ پٹ زیادہ ہوجائے بہ نسبت اِن پٹ کے۔۔۔۔۔۔

    جب کہ آج تک ایسا انجن ایجاد نہیں ہوسکا ہے جو آپ کو سو فیصد ہی ایفی شئینسی فراہم کردے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں جس نے بھی اے لیول یا انٹر سائنس کیا ہوا ہے اس کو کارںاٹ انجن کے بارے میں پتا ہوگا جو کہ ایک خیالی انجن ہے جو آپ کو مکمل ایفی شیئنسی فراہم کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ مگر یہ کارناٹ انجن ایک مفروضہ پر مبنی ہے۔۔۔۔۔۔



  • ویسے میرے خیال میں ہمیں صرف اس پہلو پر غور کرنا چاہیے کہ انجینیر صاحب نے ایسی کون سی دو نمبری کی ہو گی کے پٹرول اور گیس کی سپلائی کو منقطع کر کے بھی بظاھر وہ گاڑی چلانے میں کامیاب رہے ہیں

    :)

    الیکٹریکل بیٹریز کے ذریعے بھی گاڑی چل سکتی ہے۔۔۔۔۔۔ مغربی دنیا میں ایسی گاڑیاں آچکی ہیں۔۔۔۔۔۔ تقریباً سارے بڑے کاریں بنانے والے ادارے اس پر مزید کام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔



  • bsobaid jee

    just wait for some time, every thing will be evident soon.



  • مجھے آج سے آٹھ سال پہلے ایک فلپینو بتا رہا تھا کہ فلپائن میں ایک بندے نے پانی سے چلنے والی گاڑی بنائی ہے مگر اسے بڑی بڑی کمپنیوں نے ناکام بنا دیا

    میں نے یہی جواب دیا تھا کہ آج کے دور میں ٹیکنالوجی کو چھپانا ناممکن ہے پانی سے گاڑی اگر چلتی ہوتی تو کب کی بن چکی ہوتی



  • ایجاد اور فزکس کے اصول دو مختلف چیزیں ہیں ، تمام کی تمام ایجداد فزکس کے اصول کے تحت ہوئی ہیں



  • @adnak sahab, everyone here is speculating and frankly none appear to be the domain expert including Atta Ur Rehman.

    If this is fake, it wont go too far. Their claim is easily verifiable and it will be verified soon. We will then know,.


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.