ITIKAF



  • SALAM,

    WELL I'm a beginner and never sit on a itikaf before.i wanna sit on last 3days of ramadan .so please share with me what i should recite more in itikaf and what things i should do care in itkaf



  • Leave ur phone home or Don't login on PKP.



  • This post is deleted!


  • thankx for the foolish answer



  • ur welcome. Any thing else u want to know?



  • haahaa..

    Please remember etikaaf is a private ibadat.

    So first off,

    *perform all faraiz

    then

    *recite quran (preferably with translation and/or tafseer)

    *remember all sins you committed and feel ashamed of them and pray for forgiveness,

    *pray nafil and specially tahajjud, ishraq, abaween etc

    *do lots of duas for you and your family and me and all muslims dead or alive and humans

    *do constant zikr (laa ilaha, alhamdullillah etc),

    *since these are last 10 days of ramzan, keep on saying in heart alla humma ajirna minnan naar

    *Do not talk to people unless necessary as the goal is to perform as much ibadat as possible

    *Keep an extra pair of clothes, towel and soap.

    Make sure before starting etikaaf, you take a proper bath and wear very clean clothes and brush your teeth, masjids usually dont have space to do all these properly.



  • and yes, what osaka boy said.



  • حقوق الله میں ہونے والی کوتاہیوں کی معافی اور حقوق العباد میں ہونے والی نا انصافیوں سے بچنے کی توفیق مانگ لیں اور اعتکاف کے بعد کوشش کریں کہ یہ دعا کم سے کم مانگنی پڑے


    کہیں پڑھا تھا



  • بھی جان میں پاچ بار اعتکاف میں بیٹھ چکا ہوں ،اچھے مشورےدے سکتا ہوں مگر میری پوسٹ ڈیلیٹ ہو جائے گی



  • زالان, یاد رکھو - چولیں ماریں تو زرداری پے چیک بھی بند کر دے گا

    :wink: :wink:



  • ساحر بھائی ،

    آپ لوگوں کی باتوں میں نا ایں میرا سچ میں پانچ اعتکاف کا تجربہ ہے

    آپ کو کافی اچھی ٹپس دے سکتا ہوں



  • Zalan bhai apnay peer o murseed Javeed Ikram Shiekh kaay saath kitni dafa bhaathay tahay aap itikaf mian



  • PakiConsultant

    آپ نے اس طرح کا زو معنی جملہ کہ کر اعتکاف کی بےحرمتی کی ہے



  • Zalan bhai mianay tu aaik simple saawal pouch thaa...

    aap rozay mian pataa nahi kiyaa matlab nikal rahay hooooo



  • جاوید اکرام شیخ سے میں آج تک نہ ملا ہوں اور نہ بات کی ہے



  • بھی جان میں پاچ بار اعتکاف میں بیٹھ چکا ہوں ،اچھے مشورےدے سکتا ہوں مگر میری پوسٹ ڈیلیٹ ہو جائے گی

    آپ لوگوں کی باتوں میں نا ایں میرا سچ میں پانچ اعتکاف کا تجربہ ہے

    بہشتی دیور جی !!

    ملحدین کے سائبراعتکاف کی بات نہیں ہو رہی

    ویسے بھی مسجد ضرار میں اعتکاف نہیں ہوتا



  • چار مختلف مساجد ، محلے کی مسجد ، مسجد نبوی اور مفتی تقی اور رفی عثمانی کے مدرسے میں

    مگر اب

    سوچتا ہوں دیر آیا درست آیا



  • بہشتی دیور جی

    ا لله جانے کیا نیّت تھی آپ کی اعتکاف کرتے وقت کہیں دھر میں اجا لا ہی نہ دہریت کا سبب ہوا ہو

    مگر اب

    سوچتا ہوں دیر آیا درست آیا

    میں ویسے کئی بچوں کو جانتا ہوں جن کوعھد طفل میں اسلام سے بڑا انس تھا اور بڑی محنت لگائی مگر اب بری طرح سڑتے ہیں

    والدین نے اتنا زیادہ اسلام گھر پر لگا دیا تھا تھوڑا وی سی آر ہی لگا دیتے



  • Moderation is the key.

    I know some women/girls jin ko mazhab kaa bhoot charha tou 50 yards lamba burqa pehen liaa and they would avoid visiting relatives or even talk to them.

    I have observed these rapid and abrupt transformations are unsustainable and in worse cases they can even reverse.

    Well..who knows what is best and worse for another person; only that person knows and his lord.



  • عبید صاحب

    مسلہ یہ ہے کے بہشتی دیور نے ایک فیصلہ ضرور کیا مگر یہ مطمئن نہیں ہیں تربیت اس قدر زبردست ہوئی ہے کے اسلام رگ رگ میں جا گھسا اب شخصیت کا ایک پہلو باغی بھی ہوتا ہے مگر دوسرا اسے زیر بھی کر دیتا ہے یہ ایک تذبذہبی کیفیت ہے جن سے کئی سکول مین گزرے کچھ نے خود کشی کر لی کچھ ذہنی بیماری کا شکار ہو گئے

    بہشتی دیور نے اپنے آپ کو طنز و مزاح تک محدود کر رکھا ہے کہ شائد کوئی معقول دلیل مل جائے اور اونٹ کسی کروٹ بیٹھے کیونکہ یہ برملا مذہبی مذاقانہ حملے سے بہرحال اجتناب کرتے ہیں کیوں کہ اس پر دل راضی نہیں ہوتا اور کبھی کبھی پٹری سے اترتے بھی ہیں یہ منحصر ہے کے اس وقت کس پہلو کا غلبہ ہے اور ممکن ہے کہ غیر مسلموں میں اسلام کا دفاع بھی کرتے ہوں