يو ايس ايڈ ڈیری پراجيکٹس



  • ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کررہے ہيں۔

    اس تصوير ميں امريکی کانگرس کے ممبرز شیخو پورہ کے علاقے برج اتاری میں چھوٹے کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    يو ايس ايڈ ڈیری پراجيکٹس کو بہتر بنانے اور اس کی پيداوار ميں اضافے کے ليے 14 میلین ڈالر خرچ کررہا ہے۔ جس

    سے 12000 کسانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ یہ دودھ کثیر مقدار میں ہے!

    http://www.freeimagehosting.net/5kucw

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • Afshan, does this job pay well?



  • I was about to ask the same question? I hope she ain't getting paid through some Shell Account operating out of V!rgin Islands ;)



  • No bro, they use the money laundering routes that Ishaq Dar revealed to the world. :o)



  • lol good to hear they r using money laundering routes ...i was thinking they r using Zakat money :)



  • PakiConsultant. .... :) you're a true consultant.... Offering yor two cents worth of opinion on issues you have no understanding of..... Shabash tarakki karo gey jawwan.



  • Saeen77...kiya mian nay aap ki dum par paair rakha?? :D



  • Naee apnay Unfortunately sirf apnay keyboard pe unglee rakhee bus... don't be over dramatic.....lol. Senseless IK bashing has gotten to your heads. Unfortunately spitting at the sky only gets your face wet...lol



  • کيا زمانہ آگيا ہے کہ ايک ڈيری پلانٹ کے ليئے امريکی امداد درکار ہے اور گاؤں کی نالی ورلڈ بنک کی مدد کے بغير نہيں بن سکتي- ملاؤں کے پيچھے چل کر قوم بالکل جاہل اور کند ذہن ہوگئي ہے- امريکہ نہ ہو تو ملاؤں کے بچاريوں کو بچوں کے لئيے دودھ نہ ملے-



  • یحییٰ - تمہارے "خلیفہ" کو کس کلاس میں اور کس ٹیچر نے خلیفہ کا لقب دیا تھا



  • We don't need US aid, we need two tenures of sincere leadership.



  • اے مسلمانوں شرم کرو ،تمہاری غیرت کہاں چلی گئی ،اب کیا امریکہ آکر تمہاری بھینسوں کے تھنوں سے دودھ نکالے گا



  • @zalaan

    Agar Iraq se zabardasti OIL Nikal sakta hai to hamari bhainsoon se doodh kuin naee? :D

    Oil ke saath saath Khoon bhi nikal aata hai kabhee kabhee but all is fair in the name of democracy and human rights :)



  • Long Live USA!!!!!!!!!



  • Somebody should ask this USAID project to make their audited accounts public. Only then we will know how much of this so called "aid" is actually utilized and how much goes back to Amreeka bahadur.

    Most of what is spent here goes to five-star hotels in the name of training and capacity building. I hear PC Bhurban is making a killer business even in this slum times of Ramazan -- thanks to development projects.



  • امریکی امداد نے پہلے کیا کم ملک کا ستیاناس کیا ہے؟

    جو کسر رہ گئی ہے اب پوری کر دیں گے



  • @ssmpk "Somebody should ask this USAID project to make their audited accounts public"

    یو ایس ایڈ کی جانب سے دی جانے والی امداد کی جانچ کی زمہ داری انسپکٹر جنرل (OIG) کے دفتر کے زیر انتظام ہے۔ امریکی غیر ملکی امداد کے پروگراموں اور آپریشن یو ایس ایڈ کی سالمیت کی حفاظت کے دائرہ عمل میں ہے۔ (OIG)

    ميں يہ واضع کرنا چاہوں گی کہ امریکہ کو پاکستان میں بڑھتی ہوئی کرپشن پر تشويش ہے لہذا ہم امريکہ کی طرف سے دی جانے والی امدادی پروگراموں کی باقائدگی سے نگرانی کر رہے ہيں۔ حال ہی میں امريکی سفارتخانے کی جانب سے ايک پريس ريليز بھی جاری کی گئ اور لوگوں سے کہا گيا کہ اگر يو ايس ايڈ کے کسی منصوبے ميں کرپشن ہو رہی ہے تو اس فون نمبر پر اطلاع دے سکتے ہيں –

    0800-84700

    http://islamabad.usembassy.gov/pr_0606122.html

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • Somebody should get these people!

    Where are the Taliban when you need them?

    :)

    ps. I guess they did not get permission from ISI? Maybe?



  • ویسے یہ مزے کی نوکری ہے، گھر بیٹھ کر امریکی پروپیگنڈا پھیلاؤ اور ڈالر بٹورو

    لیکن دیسی ایجنٹ کو یقینا گورے ایجنٹ کے مقابلے میں دسواں حصہ بھی نہیں ملتا ہوگا

    :-)



  • يہ بات حیران کن ہے کہ بعض افراد کے لۓ اب يہ روايت بنتی جا رہی ہے کہ امریکہ کے لئے نا کم ہونے والی نفرت کی تشہير وہی گھسے پٹے سازشی نظریات لے کر شروع کر ديتے ہيں۔ یہ بے بنیاد افواہیں کہ امریکہ پاکستان پر حملہ کرے گا ایک خواب سے زیادہ اور کچھ نہیں جس پر کچھ لوگ یقین کرنا چاہتے ہيں

    آپ کے خيال ميں جب پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت، متعدد حکومتی ادارے اور عوامی بہبود پر مامور مختلف نجی تنظيميں سيلاب، زلزلے اور ديگر قدرتی آفات سے نبردآزما ہونے کے ليے امريکی حکومت سے مدد کی درخواست کرتی ہيں تو اس کے جواب ميں ہمارا کيا ردعمل ہونا چاہيے؟ ہم سے جب بھی پاکستانیوں نے مدد مانگی تو ہم نے ہمیشہ انہيں مہيا کی-

    تاریخ گواہ ہے کہ، پاکستان میں جب بھی آفت آئی ہے تو امریکہ نے ہمیشہ سب سے پہلے امداد دی ہے لیکن آپ تاریخ اور حقیقت کو نظر انداز کر رہے ہیں-

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu