"My show tonight on freedom of speech has been blocked" - Syed Talat Hussain



  • پہلے انصار عباسی اور اب طلعت حسین

    پردے کے پیچھے کیا ہو رہا ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=ifj8DdMKG9U&feature=related



  • "I will defend to the death your right to say it"

    ????



  • @Ali Ch

    Could you please provide some source/link where Talat is making this statement that his show has been blocked?



  • کچھ دن قبل نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے اینکر طلعت حسین نے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت فحش پروگراموں سے متعلق مقدمے کے بارے میں آزادیِ اظہار پر پروگرام تیار کیا۔ مگر نشر ہونے کے وقت سے صرف دس منٹ قبل انہیں بتایا گیا کہ پروگرام نہیں چلایا جائے گا۔

    انہیں وجہ یہ بتائی گئی یہ معاملہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے اس لیے اس پر بات نہیں ہو سکتی۔

    ادھر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی کا اسی موضوع پر کالم روزنامہ جنگ میں اسی وجہ سے نہیں چھاپا گیا۔ انصار عباسی پوچھتے ہیں ’آخر کون سا مقدمہ ہے جس پر اخبارات اور چینلز پر گفتگو نہیں ہوتی؟ چاہے کوئی بھی مقدمہ ہو، این آر او، پاکستان سٹیل ملز، یا این آئی سی ایل، ان پر ہر روز بحث چلتی ہے۔‘

    ان دونوں صحافیوں کا موقف ہے کہ وہ زیرِ سماعت ایشوز کو نہیں اٹھا رہے بلکہ ایک ایسے موضوع پر بحث چھیڑنا چاہتے ہیں جو عوام کے مفاد میں ہے۔ تجزیہ نگار اور اینکر نسیم زہرہ نے بھی انٹرنیٹ پر اسی موضوع پر کہا کہ ’زیرِ سماعت مقدموں پر کون بحث نہیں کرتا۔ یہ تو پرانی روایت ہے، جس پر عمل نہیں کیا جاتا

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/08/120815_news_anchors_censorship_zis.shtml



  • Only "zionist" BBC did this coverage. What happened to the Islami jihadi media of Islamic Pakistan? saray bahadur media anchor kidhar gai?



  • Thanks EasyGo.

    Just like the politicians when it comes to their 'core imterests' all the over zealous media men are exactly the same.

    More people like Talat Hussain needed.....



  • @Saeen77 My pleasure.

    These two journalists seem particularly being targeted. Though I myself have no big liking for Ansar Abaasi.

    Earlier on a thread.

    کمال ہے بھائی حکومت کے پاس اتنی بڑی فوج اور ایک دو "غیرتمند" صحافی انکے قابو میں نہیں آتے، کس چیز کی کمی ہے آخر انکے دانشوروں میں کہ انکا نقطۂ نظر مقبول ہی نہیں ہو پاتا



  • "I will defend to the death your right to say it"

    ????

    یہ بات والٹیئر سے منسوب ہے۔۔۔۔۔۔

    لیکن مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آرہا کہ کون ان صحافیوں کو روک رہا ہے۔۔۔۔۔۔ ان کا اپنا ادارہ۔۔۔۔۔۔ کوئی حکومتی ادارہ۔۔۔۔۔۔ یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔



  • طلعت حسین انصار عباسی کاشف عباسی حامد میر اور ان جیسے بیشمار اینکرز جن کے تانے بنے کسی خاص مقام سے ملتے ہیں ان سب کو آج یاد آیا ہے کے فحاشی پھیل رہی ہے

    کیا نظر دی ہے خدا نے ان لوگوں کو ماشاللہ



  • طلعت حسین کے پروگرام کو اس کے اپنے ادارے نے روکا ہے

    طلعت حسین ٹویٹرپر رو رو کر پاگل ہوا جا رہا ہے



  • طلعت حسین کا پروگرام کسی نے بند وند نہیں کیا یہ اپنی ریٹنگ بڑھانے کے گھٹیہ ہتکنڈے ہیں ، یہ سب طلعت اور انصار عباسی کا ڈرامہ ہے



  • ان غیرت مند صحافیوں کو چھوڑو اور وینا ملک کا پروگرام دیکھو۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی اعلیٰ درجہ کی کامیڈی فلم بھی اس پروگرام کا مقابلہ کرسکتی ہے۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)

    Veena Malik scared of Kala Jadu Hero TV



  • That's how you get rating, first proposal live on Aztagfar and then ghost. And Talat saab's last resort is freedom of speech. It's like Zaid Hamid or Sheikh Rashid complaining about security from GHQ. Bahi GHQ ke agents ko Pakistan mein kon chup kara sakta hai?



  • I wouldnt really comment on Ansar Abbasi, I don't doubt his intentions but his views etc, I dont fully agree with all the time.

    Talat Hussain is another story altogether. He is the epitome of a true Pakistani. Honest, Focussed, Does his home work and takes bold stances.



  • بی بی سی اردو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طلعت حسین کا پروگرام سنسر کیا گیا



  • Talat Hussain is not the only epitome of true Pakistani Mr. Said Hamid, Sheikh Rasheed, Hameed Gul and Hafiz Saeed stands next to him. All GHQ mouth pieces are out racing each other.

    ;)



  • But...Talat still good.

    Asma Shirazi no good, perhaps that explains your anger.

    :)



  • طلعت حسین نے اجمل قصاب کو پاکستانی نہ ماننے کے لیہ سو جھوٹی دلیلیں دین تھیں

    طلعت حسین نے سبط کیا تھا کہ پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ ،محمد آصف پر سٹے کا الزام بے بیاد اور ڈرامہ ہے

    ایسے بہت سے پروگرام طلعت حسین نے کیے جس میں طلعت حسین نے لوگوں کے دلوں کو گرمایا



  • Have Pakistan blocked 'mta non muslim tv', which broadcast on sky chanal 787?