You forgot but I cann't ,



  • Today is Jumma Al-wida , جمہ الوداع

    There is a mosque in Islamabad .

    Faisal mosque

    Every Pakistani knew about that . More than hundred thousand Muslims offered their prayer there today ,

    But all of them forgot

    Something is there

    It was his 24th death anniversary .

    Zia ul Haq

    17th August



  • انور کمال بھائی

    یہ تو پی پی پی والوں اور کوڑھیوں کو ہمارا احسان مند ہونا چاہئیے کہ ہم نے بھٹو کو "زندہ" رکھا ہوا ہے ورنہ

    یہ قوم اب تک ضیاء الحق کی طرح بھٹو کو بھی بھول چکی ہوتی





  • Thank you Bawa



  • @ Anwer Kamal

    انور کمال بھائی

    شکریہ والی کوئی بات نہیں - ہم تو اپنا فرض نبھاتے ہیں

    :) :)

    DADDY & SON

    .

    Son with Daddy and his cabinet





  • بھٹو جنرل یحییٰ خان سے پاکستان دو لخت کرنے کا انعام وصول کرتے ہوئے

    .

    .



  • باوا جی - جانے دیں



  • @ Anwer Kamal

    ٹھیک ہے بھائی جی - جو آپکا حکم



  • مسجد کے باہر ایک جبڑا دفن ہے جو اس مردآہن کا ہے جس نے ڈالروں کی خاطر جہاد شروع کیا۔ ایسا جہاد جس میں اس کی اولاد امریکہ میں عیاشی کرتی رہی اور غریبوں کے بچے مرتے اور مارتے رہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس جبڑے کا المیہ یہ ہے کہ لوگوں کی اکثریت آج بھی سمجھتی ہے کہ اسے امریکہ نے مارا جبکہ مارا تو اسے روسیوں نے تھا۔

    یہ جبڑا تو یہ بھی نہیں کہ سکتا کہ اسے اس کے دشمنوں نے مارا بلکہ زمانہ تو یہ کہتا ہے کہ یہ اپنے آقا امریکہ کے ہاتھوں مارا گیا۔

    دشمن کے ہاتھوں مرنا ایک فوجی کے لیے اعزاز ہوتا ہے مگر اس جبڑے کی قسمت دیکھیۓ کہ دشمن کے ہاتھوں مرنے کے باوجود زمانہ اسے یہ اعزاز لینے نہیں دیتا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تیری موت بھی تیری عزت نہ بچا سکی۔ ابے دفن شدہ جبڑے! سن لے! تجھے تیرے آقا امریکہ نے مارا۔ تو اس کی تردید کرنے کے قابل بھی نہیں ہے۔





  • ye to Mulla ka fav style hy.......lat chuk k.......:P



  • زلان پاٹی شلوار دکھا دی نا اپنی اوقات

    ضیاء الحق نے ایک کام جو کیا ہے بھٹو مردود کو پھانسی دینے والا پاکستانی قوم آج بھی شکر گزار ہے

    انور کمال بھائی جی شائد اپ کو اندازہ نہیں ہے کہ کتنے ہی لوگ آج بھی جب فیصل مسجد جاتے ہیں تو ضیاء الحق کے لئے اپنے رب سے دعا کرتے ہیں



  • Great person

    Hanged the traitor bhutto



  • ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

    پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگس کو ہُما کیا لکھنا

    اک حشر بپا ہے گھر گھر میں ، دم گُھٹتا ہے گنبدِ بے دَر میں

    اک شخص کے ہاتھوں مدت سے رُسوا ہے وطن دنیا بھر میں

    اے دیدہ ورو اس ذلت سے کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا

    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

    یہ اہلِ چشم یہ دارا و جَم سب نقش بر آب ہیں اے ہمدم

    مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب ، اے اہلِ وفا رہ جائیں گے ہم

    ہو جاں کا زیاں، پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھنا

    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

    لوگوں ہی پہ ہم نے جاں واری ، کی ہم نے انہی کی غم خواری

    ہوتے ہیں تو ہوں یہ ہاتھ قلم ، شاعر نہ بنیں گے درباری

    ابلیس نُما انسانوں کی اے دوست ثنا کیا لکھنا

    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

    حق بات پہ کوڑے اور زنداں ، باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں

    انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں ، خونخوار درندے ہیں رقصاں

    اس ظلم و ستم کو لطف و کرم ، اس دُکھ کو دوا کیا لکھنا

    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

    ہر شام یہاں شامِ ویراں ، آسیب زدہ رستے گلیاں

    جس شہر کی دُھن میں نکلے تھے ، وہ شہر دلِ برباد کہاں

    صحرا کو چمن، بَن کو گلشن ، بادل کو رِدا کیا لکھنا

    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

    اے میرے وطن کے فنکارو! ظلمت پہ نہ اپنا فن وارو

    یہ محل سراؤں کے باسی ، قاتل ہیں سبھی اپنے یارو

    ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملِا ، اس غم کو نیا کیا لکھنا

    ظلمت کو ضیاء، صَر صَر کو صبا ، بندے کو خدا کیا لکھنا

    http://www.youtube.com/watch?v=Y_RXYb11A1E









  • Aakh Thoooooooooooooooooooooooooooo



  • رہا نہیں گیا ....