محفوظ اور منفرد رکشہ سروس



  • کراچی میں آمدرفت کے لیے سواری کا انتخاب ایک امتحان ہے، اور اگر یہ سفر کسی خاتون نے کرنا ہو تو سوچنے اور فیصلہ کرنے میں مزید وقت درکار ہوتا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے ایک نجی کمپنی نے خواتین کی پسندیدہ سواری رکشہ کی ایک منفرد سروس کا آغاز کیا ہے

    Video:

    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/08/120817_call_rikshaw_sa.shtml

    ====

    Good idea if it is really common.



  • Though small (and rickshaw not Mercedes or Limousine) but good addition to a population whose annual income rate is very low.

    Good Idea!