Missile named SMS (TEXTING)



  • See how mass exodus can be initiated with the missile named SMS.

    http://jang.com.pk/jang/aug2012-daily/19-08-2012/u117473.htm



  • With love from Pakistan (No I am not saying they are BLAMING).



  • http://www.deccanchronicle.com/channels/nation/north/rumour-sms-originated-pakistan-451

    "To their shock and horror, Anees Pasha, 26, as well as two of his co-workers were discovered as the trio, who engineered the mass exodus of north-easterners from the city by sending off threatening bulk sms that incited hatred against the community."

    http://tribune.com.pk/story/424116/text-message-threats-rumours-came-from-pakistan-india/



  • آئی ایس آئی کے زیر سایہ چلنے والے ادارے جماعت اسلامی کے ہیڈ کواٹر منصورہ میں پروپگینڈا اور جھوٹ کی فیکٹری لگی ہوئی ہے ، برما سے مطلق جھوٹی تصاویر بھی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری ہوئی تھیں

    اس سیاسی مولویوں کی سب سے بڑی خواہش یہی ہے کہ مذہب کے نام پر فساد پھیلے تاکہ انہیں بھی مذہب کے نام پر اپنی مری ہوئی سیاست چمکنے کا موقع ملے ، پاکستانی مولوی اتنے خبیث ہیں کہ انسے کسی بھی گھٹیہ کام کی توقع کی جا سکتی ہے



  • Burma kee tasaveer jhooti hoti to zardari khat na likhta, Turkey delegation na bhejta ..

    aiween zehen main ek baat ayee to main nay keh dee.



  • برما میں دو سو لوگ ہلاک ہوئے اور جماعتی پچاس ہزار کا پروپگینڈا کر رہے تھے

    http://www.youtube.com/watch?v=wcLd-FvmeMQ



  • دو سو ہی ہونگے آپ کو دو سو کا بھی دکھ نہیں ہے کیا؟



  • مسلمانوں کے مرنے کا دکھ ایک مسلمان ہی محسوس کر سکتا ہے - کوڑھی نہیں



  • Oh!



  • صرف ان مسلمانوں کے مرنے کا جھوٹا دکھ ہوتا ہے جنسے انکی سیاسی دوکام چمکتی ہے ، پاکستان میں پچلے چہ مہینوں میں برما سے زیادہ شیعہ مسلمان قتل ہو گئے اور یہ قتل کرنے والے مدرسے کے طالبان ہی ہیں ، مگر ایسے جھوٹے ڈرامامے باز مسلمانوں نہ نہ کبھی احتجاج کیا اور نہ ہی انکے قتل کی مذمت کی اور اسے سازش کہ کر اس پرمٹی ڈالتے ہیں

    مسلم لیگ ہو یا جماعت اسلامی انکی تو دکان ہی اس سے چمکتی ہے کے لوگوں کو مذہب کےنام پر مارا جائے ،فساد ہو اور اس پر سیاست ہو



  • مذہب کے نام پر قتل پاگل پن ہے اور اس میں ایک فریق بننے کے بجاے اسے صرف مذہبی پاگلپن سمجھ کر دیکھنا چاہیے چاہے یہ کسی کی بھی طرف سے ہو

    مگر ہوتا یہ ہے کہ جب غیر مسلم مذہبی پاگل مذہب کے نام پر مسلمانوں کو مارے ہیں تو ہم اس پر مذہبی دکان چمکانہ شروع کر دیتے ہیں اور مذہبی منفی جذبات اور بڑھاتے ہیں

    اور جب یہ مذہبی جنونی مسلمان,دوسرے مسلمان کو یا دوسرے مذہب والوں کو مارتے ہیں تو ہم اسے " سازش " کا نام دیتے ہیں



  • دوبارہ لکھتا ہوں کہ قاتل کوئی بھی ہو، مسلمان ہو یا غیر مسلم

    مسلمانوں کے مرنے کا دکھ ایک کوڑھی محسوس ہی نہیں کر سکتا ہے



  • مسلمانوں کے مرنے کا دکھ ایک کوڑھی محسوس ہی نہیں کر سکتا ہے


    باوا بھائی سلام

    آپ کی بات میں ایک اضافہ کرنا چاہوں گا

    اور ایک انسان کی موت اور خاص طور پر غیر فطری موت صرف ایک انسان ہی محسوس کر سکتا ہے

    واسے زالان صاحب کی بات کچھ دل کو لگتی ہے