پا کستانی مسلمانوں کا کاروباری مہینہ ختم



  • پا کستانی مسلمانوں کا کاروباری مہینہ ختم اورمذہب فروشی،ذخیرہاندوزی ،بے ایمانی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گے۔

    مداری علماء کا روپ دھار کر ٹی وی سکرین پر وضع دیتے رہے زرق برق لباس لہک لہک کر گانوں کی طرز پر نعتیں اور درود، لوگوں کی مجبوریوں کا تماشہ کڑوڑوں ناظرین کو دیکھانے کے بعد ان کو چند ہزار روپے کا چیک پکڑنا کہ اب صدقہ کرنے والے کہتے ہیں ہمارا نام ٹی وی پر ایے تو ہم صدقہ کریں اور صدقہ لینے والے سوچتے ہیں چاہے ہماری خودی اور عزت یہ اینکرز چاہے اپنے پیروں تلے روند دیں لیکن ہمیں معقول صدقہ تو مل جاے گا ورنہ سڑکوں پہ تو لوگ پانچ روبے کا سکہ ھاتھ میں تھما کر اللہ کے دربار میں سرخرو ہو جاتے ہیں۔اس لے انسانیت کے دکھ اور مجبوریاں سارا رمضان ٹی وی چینلز پر کڑوڑوں روپے کی بک گیں۔

    دین کہتا ہے وقت زندگی ہے لیکن میڈیا کہ لے وقت پیسہ ہے- ایک طرف تو ایک صاحب عین افطاری کے وقت نیلام گھر کھیلتے نظر ایے تو دوسری طرف صرف ریٹنگ کی خاطر ایک چینل کے میزبانون نے اقلیتوں کے غریب لوگوں کو زبردستی مسلمان کرکے اپنے لیے موٹی رقم چینل سے اینٹھ لی دوسری جناب ایک اسی خاتون بھی مذہب فروشی کرتی رہیں جو جسم فروشی سے گزر بسر کرتی رہیں۔رمضان کی روح تو مسغ ہو کہ رہ گی اور مذہب فروشی کرکے ان تمام اینکرز،چینل انتظامیہ نے رمضان میں ریکارڈ توڑ منافع کمایا

    صرف میڈیا ہی کیوں سیاستدان ،کاروباری حضرات،دیشتگرد بھی کسی طور پر پیچھے نہیں رہے اور مذہب کے نام پر نوٹ اپنی جیب پیں بھرتے رہے عوام کے پیسے سے پرتعیش افطاریوں کا اہتمام کرکے اپنا الو سیدھا کیا گیا ۔کاروباری حضرات نے ذخیرہ اندوزی کرکے اربوں روپے کا منافع کمایا اور روزہ داروں کی مجبوریوں کی پیش نظر دس روپے کی چیز کو سو روپے میں فروخت کیا۔دہشت گرد بھی مذہب کے نام پر ہم وطنوں کا گلا کاٹتے رہے کہ جو ان کے عقاید کو نہیں ماتنا اس کو جینے کا بھی حق نہیں اس کے عوض ان دہشت گردوں نے وطن دشمنوں سے ڈالرز کماے۔

    اب وطن عزیز میں مذہب فروشی کا کاروبا مسلسل رہے گا ہاں عید کے تین دن ارام رہے گے اس کے بعد مداری پھر سے تازہ دم ہوکر ڈگڈگی بجایں گے اور عوام کو اس کی دھن پر نچا کر تیجوریاں بھری جاییں گی

    http://reportersdiary.com/index.php?option=com_easyblog&view=entry&id=33&Itemid=116



  • جی ہاں - پاکستانی مسلمانوں کا کاروباری مہینہ ختم ہوگیا لیکن تم نے افتخار عالم کے سوال کا ابھی تک جواب نہیں دیا ہے. افتخار عالم کہتے ہیں کہ

    iftikharalam

    Is it true that the largest concentration of the followers of false prophet who died in toilet is in Germany? Asking just for my knwowledge? Please answer..

    .

    .

    چلیے اگر افتخار عالم کے سوال؛ کا جواب نہیں دینا ہے تو صرف اتنا بتا دیں کہ

    کیا تمھاری "خلافت" میں ملکہ برطانیہ خلیفہ کے ما تحت ہے یا خلیفہ ملکہ برطانیہ کے؟



  • Why these hate threads allowed on this forum?



  • This thread was about the people who make money on the name of Islam or loot Muslims .



  • @ Anwer Kamal

    انور کمال بھائی

    کیا لوگ کرسمس یا دوسرے مذہبی تہواروں پر کمائی نہیں کرتے؟ آخر ان ملکہ برطانیہ کے خلیفوں کو تمام برائیاں مسلمانوں میں ہی کیوں نظر آتی ہیں؟

    پورا یورپ، کینیڈا اور امریکہ اپنا سارا گند بوکسنگ ڈے کے نام پر لوگوں کو فرخت کر دیتا ہے

    اس پر کسی قادیانی کا کوئی تھریڈ کیوں نظر نہیں آتا ہے

    پھر انکی اکثر تنقید مسلمانوں پر نہیں اسلام پر ہوتی ہے - انکے ذہنوں میں کوڑھ بھرا ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا



  • محترم باوا بھائی سلام

    آپ کا کہنا بجا ہے

    تجارت کرنے والا اپنا نفع دیکھتا ہے

    اور کچھ نہیں

    مگر سچ یہ ہے کے دوسرے معاشروں میں مہینوں کو با برکت کہہ کر اپنے ہی ہم مذہبوں کی جیبیں نہیں کٹی جاتیں

    جن معاشروں کا آپ نے ذکر کیا ہے وہاں وہ نہیں ہوتا جو ہم اپنے ملک میں کرتے ہیں

    کیا دوسرے معاشروں میں سبزیاں گوشت وغیرہ تہواروں کے موقعے پر دو دو تین تین گنا مہنگے ہو جاتے ہیں

    یحییٰ صاحب سے آپ کی مخالفت اپنی جگه مگر اپنے معاشرے کی خامیوں کا اعتراف کران اور انکو دور کرنے کی کوشش کران ہم پر لازم ہے

    ویسے جس بلاگ کو یحییٰ صاحب نے نمایاں کیا ہے وہ لکھنے والی خاتون مسلم اور پاکستانی نظر اتی ہیں مجھ کو



  • @ hypocrite

    و علیکم السلام بھائی جی

    ایک شخص کا دن رات کام ہی اسلام، مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف بکواس کرنا ہے. اسکا کوئی ایک تھریڈ ایسا دکھا دیں جو نفرت سے بھرا ہوا نہ ہو

    ابھی پچھلے تھریڈ میں اس نے اپنی گھٹیا ذہنیت کا کھل کر اظہار کیا ہے

    .

    .

    امن کا مذہب قبرستان والا امن لانے تک چين سے نہيں بہٹھے گا



  • But if he is wise enough to start such threads which point out our weaknesses so we can not ignore those and I am old here but I didn't know about all that .

    Believe that if I was not aware of life of Imran since his coming in cricket , I could be one of his supporters .

    We should be fair enough . I have voted once in my life but I voted JI which I never liked . (I voted in Karachi)

    Often we have to go up from our personal liking or disliking .



  • انور کمال بھائی

    کون نہیں چاہتا کہ ہماری معاشرتی برائیوں کی نشاندھی ہو اور ان سے چھٹکارے کی کوئی صورت نکلے

    لیکن معاشرتی برائیوں کو بنیاد بنا کر اسلام کے خلاف گند بکنا لعنتی کوڑھی مرزائیوں کا وطیرہ ہے

    ویسے آپ نے نفرت کے باوجود جماعت اسلامی کو ووٹ کس خوشی میں دیا تھا؟



  • نفرت ایک غلط لفظ ہے اپنے لوگوں سے کیا نفرت کرنا . یہ ہمارے اپنے ہیں

    Liking or disliking is a separate thing , How could I vote MQM ?

    And that was Mahajar Qaumi Movement those days .



  • @ Anwer Kamal

    پی پی پی کہاں تھی ان دنوں؟



  • There was candidate of PPP but I knew that he can not win so .........



  • And where you saw me supporting PPP , It is a case of enjoyment ,more than politics .



  • اگر ہر بندہ کسی اچھے اور اہل امیدوار کو یہ سوچ کر ووٹ نہ دے کہ اسکے جیتنے کے چانسز نہیں ہیں تو کیا اس نے اپنے ووٹ کا حق ادا کیا؟

    قطرہ قطرہ سمندر بنتا ہے



  • @ Anwer Kamal

    And where you saw me supporting PPP

    بھٹو کی بے جا حمایت سے ایسا لگا ہے



  • I was some bias perhaps those days . JI wala Punjabi bhi tha and those were days of top ethnicity in Karachi .



  • جوانی کی غلطیوں کا اعتراف کرنا اچھی بات ہے اور اسکا فایدہ عمران خان کو بھی ملنا چاہئیے

    :) :)



  • Agar woh etraf karay .

    Agar sach bolay ga to log jootay marain gay .



  • Aap Jawani ki bat kartay hain ,Woh ab bhi waisa hi hay

    Hathon mai agar tab naheen aankhon main to dam hay .

    And more truth is that we can not afford this adventurism .

    Pakistan is not in a stage ti afford such things ,

    Perhaps we have lost the best and last chance in 2008 .

    The best ever cabinet of March or April 2008.



  • GREAT DISCUSSION BUT NO RESULT