ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – رابطے کا نيا انداز



  • ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبران کی حيثيت سے ہميں يہ موقع ملتا ہے کہ فورمز اور بلاگز پرمختلف موضوعات کے حوالے سے امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا درست موقف اور خارجہ پاليسی کے حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب ديا جا سکے۔ ہماری اس کاوش کا مقصد انٹرنيٹ پر موجود شک و شہبات، ابہام اور قياس آرائيوں پر مبنی افواہوں سے ہٹ کر درست معلومات آپ تک پہنچانا ہے۔

    رابطے اور مصمم ارادے کے اسی جذبے کو آگے بڑھاتے ہوۓ امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی انتظاميہ ہميشہ ايسے نت نۓ طريقوں کو استعمال کرنے کے ليے کوشاں رہتی ہے جن کے ذريعے عوام کی سطح پر رابطے ميں وسعت کی اہميت اور ضرورت کے ضمن ميں جس ارادے اور عزم کا اظہار کيا گيا ہے، اس سوچ کو پروان چڑھايا جا سکے۔

    پيش خدمت ہے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی جانب سے پاڈکاسٹ کی پہلی قسط۔ آپ کے سوالات اور آراء کا انتظار رہے گا۔

    http://youtu.be/elX6WqiAkug

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • میں امریکا کو خراج تحسین بھیجتا ہوں کے وہ ہمارے لئے بہت پریشان ہیں اور ہماری مدد کرتے ہیں

    چاہے ڈرون حملے ہوں یا کالے پانی کی کاروائیاں

    چاہے ریمن ڈیوس جیسے جاسوس ہوں یا سلالہ جیسے حملے

    میڈیا کو پیسے کھلانے ہوں یا سیاست دانوں کو

    ہم امریکا کے شکر گزر ہیں کو وہ اپنے اندرونی معاملات کو چھوڑ کر ہمارے لئے اس فورم پردربدرکی ٹھوکریں کھا رہا ہے

    کیوں نہ امریکا ایک ہی حملے میں ہم سب کا کم تمام کر کے ہماری اور اپنی پریشانی کو دور کردے

    نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری



  • Osakaboy.

    Yeh ki na bhai ney "kamikaze" wali baat.



  • بھائی صاحب یہ محترمہ آتی ہیں اور کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ کر چلی جاتی ہیں

    اسی لئے روز روز کے مارنے سے بہتر ہے کے ایک ہی دفع کام تمام کر دے

    ہمارا خون تو نہ جلاۓ



  • بھائی جی،

    اس کی روٹیاں لگی ہیں آپ کا کیا جاتا ہے.



  • Afshan....

    راز افشاں کرنے کا شکریہ

    سے دوسروں کی مدد کرنا چھوڑ دیں

    امریکا کو ضرورت ہے آپ کی توجہ کی



  • Duniya me be-rozgari bohut hy.mam "Afshan" ko job kerny 2 hamara kiya jata hy...

    :)



  • Muhterma, What your state departement have to say about this

    http://www.youtube.com/watch?v=-LzD0ClldXo&feature=player_embedded

    Mera khial hy ky muhtrma kay state department ko yeh ghalt fehmi hoo gai hy ky after controlling most of print and electronic media in pakistan they can dictate their agenda on social media as well.

    I am happy to see that at least on this forum people are well aware whats going on, and I am 100% agreed with @Osakaboy. comments



  • @SAIT ^^^

    Strange and add to feeling of not out-rightly believing what is being told in mass media. In last few weeks, one can also notice the daily advertisements in print media by USAID.



  • یہ اشتہارات کا خرچہ ہو یا انٹرنیٹ کی پروپیگنڈا ٹیم ان سب کا خرچہ یو ایس ایڈ سے نکلتا ہوگا

    ادھے پیسے تو یہ اس طرح کے پروپیگنڈا پر خرچ دیتے ہیں اور باقی ان کے اپنے اہلکار خرد برد کر کے جبیں بھر لیتے ہیں

    ویسے یہ دیسی ڈیجیٹل ٹیم کو ایمبیسی میں گھسنے کی بھی اجازت ہے یا گھر بیٹھ کر کومنٹ کر کے پیسے کمائیں والی کوئی سکیم ہے؟



  • Here is a bit of background.....

    This guy, Usman Pirzada and his family are running Rafi Pir theater, who got $10 million contract from USAID about a couple of years ago to setup a "Children's TV" channel in Pakistan. I think after not delivering desired outputs, USAID capped their funding, and now Pirzada has suddenly turned patriotic and started bashing his pay-masters, just like Najam Sethi once did when his funding from USAID was delayed/capped.

    Here is link to project details... http://transition.usaid.gov/pk/db/sectors/education/project_33.html

    This episode reminds me of a US lawyer who once said.... "they [Pakistanis] will sell their mothers for few bucks".

    How much I hated this remark that is unfortunately so true.



  • Thanks @ssmpk

    The link says

    State-of-the-art production floor and sound studio constructed and fully equipped

    Core characters, props, and sets developed

    26 episodes of season one of "Sim Sim Hamara" shot, with airing beginning late 2011

    Then why this project is failing?



  • میرے خیال میں یو ایس ایڈ مسلمانوں کے اذہان و قلوب کو مغلوب کرنے کی سازش کا ادارہ ہے

    ان کا ہدف بچے اور نوجوان ہیں جن کو یہ ذہنی طور پر غلام بنا کر اپنی اگلی صدی کی پلاننگ کرتے ہیں

    ہمارے حکمران ان کے لئے تمام دروازے کھول کر ہر معاملے میں کھلی چھوٹ دے رکھی ہے لیکن پھر بھی ان کو اپنے اہداف حاصل کرنے میں عمومی ناکامی کا سامنا ہے

    سکولوں کے نصاب کی تیاری ہو یا ٹی وی پروگرام، معاشرتی مراکز ہوں یا تبلیغی چینل ہر طرف سے ذہن و قلب پر قبضے کی تیاری میں لگے رہتے ہیں

    حالیہ طور پر دیسی ڈیجیٹل ٹیم کو نیٹ پر پروپیگنڈا پر مامور کیا جو کہ ایک نئی پلاننگ کا حصہ ہے

    دیسی ڈیجیٹل ٹیم فور ڈالرز



  • Bhaio iss ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم

    @all

    Type in Urdu fonts or write in English. Non-compliant posts will be deleted. For help click the following link:

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/how-to-type-in-urdu-script

    -Admin



  • اس ميں کوئی شک نہيں ہے کہ يو ايس ايڈ کی جانب سے ميڈيا سے متعلق مختلف ترقياتی منصوبوں اور شعبوں کی مد ميں امدادی پيکج اور فنڈز فراہم کيے جاتے ہیں۔ ليکن اس کا يہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ میڈيا سے متعلق چند افراد کے ہاتھوں ميں بڑی بڑی رقوم منتقل کر کے يہ توقع رکھی جاۓ کہ وہ مقامی چينلز پر امريکہ کے حق ميں قصيدہ گوئی شروع کر ديں۔ اس طرح کا لائحہ عمل نہ صرف يہ کہ ناقابل عمل ہے بلکہ پاکستان سميت دنيا بھر ميں جاری ہماری سفارتی کاوشوں کی بنيادی اساس کے بھی خلاف ہے۔

    سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ پاکستان دنيا کا واحد ملک نہيں ہے جہاں يو ايس ايڈ کی جانب سے ميڈيا اور معلومات کی آزادانہ فراہمی کے ضمن میں تعاون اور امداد کا اہتمام کيا جاتا ہے۔ يہ عالمی سطح پر میڈيا کے شعبے ميں روابط کو فروغ دينے، صحافیوں کی پیشہ وارانہ صلاحیت کو بہتر بنانے اور وسائل کی شراکت کے ضمن ميں ہماری کوششوں کا حصہ ہے، جيسا کہ ان گرافس سے واضح ہے۔

    http://www.freeimagehosting.net/uploads/680d9f67d4.jpg

    http://www.freeimagehosting.net/uploads/7b6f684f18.jpg

    ميں يہ بھی اضافہ کرنا چاہوں گی کہ 42 ممالک میں جہاں یو ايس ايڈ کی جانب سے ميڈيا سے متعلق متحرک ترقیاتی منصوبے ہیں، اس ميں سے صرف14 ايشيا ميں ہیں۔ يہ ايک غلط تاثر اور سازشی نظريہ ہے کہ صرف پاکستان کو ہی ٹارگٹ کيا جا رہا ہے، کيونکہ دنيا کے ان تمام بے شمار ممالک ميں سے پاکستان صرف ايک ملک ہے جہاں يو ايس ايڈ کی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • If there is nothing wrong with the aid you are giving to media houses in pakistan tu kia Mian yeh pochna sakta hoon ky aap ky state departement ny ab tak pakistan main kis kis media group ky saath yeh tuawan farmaya hy. Or hum awam jo social media per khawar hoo rahy hain kia Yeh tuawan aap hum loogon sy bhee karain gy? I guess not kion ky thory loogon ko kharidna assan or zida loogoon ko mushkal or expensive. Awaam ko beywaqqof banany kayliay thory loogon ko hee kharida jata hy jisy kay aap or aap kee team. Ab aap ny namak tu halal karna hee hy.



  • ہزاروں میل دور کے ملکوں کے لیے 'جمہوریت اور بہتر زندگی' کی کاوشیں اور وہ ملک جو امریکا کے بالکل نیچے ہیں صدیوں سے غربت ان کا مقدر ہے.

    http://www.youtube.com/watch?v=g5Ymc9lDRj4&feature=related





  • سمجھنے اور سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ دوسرے ملکوں میں امداد کی آڑ میں بد امنی و بد عنوانی پھیلانے کی بجائے امریکہ اپنے ہی ملک کے لاکھوں بے گھر اور خط غربت سے نیچے رہنے والوں کی مدد کیوں نہیں کرتا؟

    کسی بھی شہر جاؤ تو نسل کی بنیاد پر کھنچی لکیروں میں کالوں کی آبادی کی حالت پاکستان کی کچی بستیوں سے ملتی جلتی ہے

    بجائے دیسی ڈیجیٹل ٹیم جیسے پروپیگنڈہ پر عوام کی ٹیکس دولت لگانے کہ ان کو اپنی عوام کی فلاح و بہبود کو ترجیح دینی چاہئے، لیکن شائد یہ ٹیکس کا ڈالر نہیں بلکہ مسلم ممالک سے لوٹی ہوئی دولت ہے جو یہ اپنے جنگی مقاصد کے لئے لگا رہے ہیں

    امداد تو وہ بہانہ ہے جو برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی بھی بنا کر خطے میں آئی اور پھر ایسی فساد کی آگ لگائی کہ اس کے شعلے آج بھی اٹھ رہے ہیں

    دیسی ڈیجیٹل ٹیم سے اپیل ہے کہ امریکی مفادات کا تحفظ و وکالت کو چھوڑ کر مسلمانوں کے مفاد میں کام کریں