قرآن پڑھ کر بخشنا کہاں تک درست ہے



  • اس فورم کے معزز ممبران سے مجھے یہ پوچھنا ہے کے یہ کہاں تک درست ہے . کیا اس حوالے سے کوئی حدیث موجود ہے ؟ مختلف مسلک کی اس کے بارے میں کیا را یے ہے ؟



  • I think this can only be done for one's real parents.



  • RQK, It is a good question and scholars here must guide us in this matter with proper refrence.



  • قرآن پڑھ کر بخشنا کہاں تک درست ہے

    قرآن پڑھ کر کسی کی جان بخشنا تو بہت بڑا کام ہے بہت کم لوگ ہی یہ کام کر سکتے ہیں



  • قرآن پڑھ کر بخشنا کہاں تک درست ہے

    قرآن پڑھ کر کسی کی جان بخشنا تو بہت بڑا کام ہے بہت کم لوگ ہی یہ کام کر سکتے ہیں

    زالان صاحب۔۔۔۔۔۔

    بہت عرصہ بعد ایک انتہائی خوبصورت وَن لائِنر پڑھنے کو ملا ہے۔۔۔۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)



  • Non beleivers have no right to post comment about holy book in satire mode.



  • ابھی تک کسی سکالر نے جواب دينے کا رسک نہيں ليا- يہ سکالر کہاں گئے ہوئے ہيں؟ غالبا کسی دوسرے تھريڈ ميں گاليوں سے نواز نے ميں مصروف ہيں-



  • You deserve to be abused, but Muslims do not abuse.

    It is a sensitive matter. Only those will reply who have authentic reference.



  • اس میں علما کا اختلاف ہے

    کچھ کہتے ہیں کہ کم از کم مردوں کو بخش دو مگر زندوں کو بلکل نہ بخشنا

    کچھ کہتے ہیں ، نہیں ، نہ زندوں کو نہ مردوں کو کسی کو نہیں بخشا جا سکتا ہے

    الله ہم سے کو ہدایت کی توفیق دے

    امین

    ثُم امین

    http://forums.islamicawakening.com/f16/reciting-quran-for-the-dead-32078/



  • Thanks Zalan and everyone.

    I have followed your posted link that led me to the commonly known hadith:

    “When a man dies, all his deeds come to a halt apart from three: ongoing charity (sadaqah jaariyah), beneficial knowledge or a righteous child who will pray for him.” (Al-Tirmidhi; hasan)

    In the light of above mentioned hadith, this ritual seems an innovation unless some other blogger has something to counter it. Besides personally, Quran is code of ethics for living and I am not sure how reciting it make anything better for dead.



  • While I have everyone's attention, I have another question in regards to 'naiki'. I feel that it is being abused as everything we do as muslims is being weighted against the 'naikees' and turned into ritual. The genuine cause dies in this jama tafreeq. By no mean I am saying that it is not important but what I am saying is deeds and actions are more important if performed with khloos.

    ارم کی ہوس میں بندے کی بندگی نہ رہی



  • طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ

    دوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو



  • @Zalan

    قرآن پڑھ کر کسی کی جان بخشنا تو بہت بڑا کام ہے بہت کم لوگ ہی یہ کام کر سکتے ہیں

    
    An absolutely brilliant satire. The beauty is it's not far from reality.
    
    :)


  • اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے مگر برصغیر کی اسلامی ثقافت کی اسا س ضرور ہے اسی طرح برصغیر سے با ھر غیرانڈو پاک لوگوں میں بھی معروف نہیں ہے یہ مقامی لوگوں کی افترا ہ جو اس فعل پرعملا پیرا ہیں کہ اسلام میں کمی واقع ہے اور رسول ص نے اسے ہم تک پنہچا نے میں خیانت برتی ہے اور پوری بات ہمیں نہیں بتائی لہٰذا لوگوں کو مرنے کے بعد قرآن خوانی کروانا رواج پایا

    روایت ہے جس کسی نے بھی ہمارے اس معاملے میں کوئی نئی بات نکالی تو وہ رد ہوگی

    (صحیحین)



  • @barackosama

    میں شاید آپ کی بات سمجھ نہیں سکا .کیا آپ یہ کہ رہے ہیں کے ایصال ثواب کوئی چیز نہیں اور مرنے کے بعد ہم مرحوم کی بخشش کے لیے کوئی دعا نہیں کر سکتے .اگر ایسا ہی ہے تو صدقہ جاریہ کا فلسفہ کیا ہے



  • قرآن پڑھ کر کسی بھی کوڑھی کو بخشنا سخت منع ہے