Is it Extremism all the way?



  • Pakistan was created out of Muslim-majority areas in colonial India 65 years ago, and for decades portrayed itself as a progressive Islamic nation. Starting in the 1980s, however, it has been drifting towards a more conservative interpretation of Islam that has reshaped the political landscape, fuelled militancy and cowed champions of tolerance into silence.

    But the country remains home to a large wealthy and Westernised elite that, in private, lives very differently.

    Every weekend, fashion designers, photographers, medical students and businessmen gather at dozens of parties in Islamabad, Karachi and Lahore to push social boundaries in discreet surroundings that would horrify, and enrage, advocates of the stricter brand of Islam.

    http://uk.reuters.com/article/2012/08/21/uk-pakistan-partying-idUKLNE87K00R20120821



  • اگر پاکستان میں عام لوگوں کی اکثریت انتہاء پسند سوچ کی مالک ہے تو پھر یہ سب کیسے ہو رہا ہے، پاکستان میں اتنے سب مسائل کے باوجود آزاد پارٹیاں و فیشن شوز دیکھنے میں آتے ہیں، بالفرض اگر لوگوں کی اکثریت ان چیزوں کے خلاف ہے تو جس تحفظ کے ساتھ یہ ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں، ایسا ریاستی و معاشرتی تحفظ باقی جگہوں پرنظر کیوں نہیں آتا



  • bunch of jageerdar/wadairas animals



  • ر پاکستان میں عام لوگوں کی اکثریت انتہاء پسند سوچ کی مالک ہے تو پھر یہ سب کیسے ہو رہا ہے، پاکستان میں اتنے سب مسائل کے باوجود آزاد پارٹیاں و فیشن شوز دیکھنے میں آتے ہیں، بالفرض اگر لوگوں کی اکثریت ان چیزوں کے خلاف ہے تو جس تحفظ کے ساتھ یہ ایکٹیویٹیز ہو رہی ہیں، ایسا ریاستی و معاشرتی تحفظ باقی جگہوں پرنظر کیوں نہیں آت


    ایزی گو صاحب

    موجودہ ایران کے اندر بھی یہ سب کچھ ہوتا ہے

    بات یہ نہیں ہے کے کیا پاکستان کے عام لوگ انتہا پسند ہیں یا نہیں

    بات یہ ہے کے پاکستان کے اندر تین طبقے ہیں

    دو طبقے ایسے ہیں جن میں لوگوں کی ایک چھوٹی تعداد شامل ہے اور یہ دونوں طبقے دو انتہائی حدود پر یقین رکھتے ہیں

    جب ایک اکثریت میانہ روی پر یقین رکھتی ہے

    مگر دو انتہائی سوچ رکھنے والون میں سے ایک طبقے کی تعداد میں بدتدریج اضافہ ہو رہا ہے

    یہ وہ طبقہ ہے جس کو مذہب کے نام پر گمراہ کیا جا رہا ہے



  • محترم ہپوکریئیٹ صاحب۔۔۔۔۔۔

    کیا سیکولر اور لبرلز بھی کسی انتہائی حدود پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)



  • اس تھریڈ کے موضوع پر ایک پروگرام۔۔۔۔۔۔

    فرزانہ باری اور ماروی سرمد کے اچھے دلائل۔۔۔۔۔۔

    :-) :-) :-)

    http://www.awaztoday.com/News-Talk-Shows/26528/Target-Point-21st-August-2012.aspx



  • @ hypocrite

    بات یہ نہیں ہے کے کیا پاکستان کے عام لوگ انتہا پسند ہیں یا نہیں

    بات یہ ہے کے پاکستان کے اندر تین طبقے ہیں

    دو طبقے ایسے ہیں جن میں لوگوں کی ایک چھوٹی تعداد شامل ہے اور یہ دونوں طبقے دو انتہائی حدود پر یقین رکھتے ہیں

    جب ایک اکثریت میانہ روی پر یقین رکھتی ہے


    سلام بھائی جی

    کیا یہ وہی بات نہیں ہے جو میں برسوں سے کہہ رہا ہوں؟؟؟

    ہمارے ملک کی بد قسمتی یہی ہے کہ ہم دو انتہاؤں میں پھنس کر رہ گئے ہیں. ایک طرف سیکولر انتہا پسند ہیں جو مادر و پدر آزاد ہیں اور مذھب کے خلاف زبان سنبھال کر بات نہیں کرتے ہیں اور دوسری طرف ملاں ہیں جو فساد و نفرت کا نشان ہیں اور مزھب کی آڑ لیکر لوگوں کے قتل کو بھی جائز قرار دینے سے نہیں باز نہیں آتے. ہمیں چاہئیے کہ ہم عقل کے ناخن لیں اور مذھب کے خلاف گند بکنے والی لا دین قوتوں اور شیطانی ملاوں کے مکرو عزائم کو سمجھیں. یہ دونوں انتہائیں قوم کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہیں

    .

    .

    مجھے اب بھی یقین ہے کہ کوڑھی آپکی سو فیصد سچی بات سے اتفاق نہیں کریں گے



  • Sheep,

    I have'nt watched that show but i once saw farzana baari in another shw about 6-7 months ago. She was talking total non sense.



  • Secondly, this is not true that such activities take place in iran in the same way.

    Here such activities take place relatively openly and are openly reported. In irqn these qctivities happen behind closed doors and are not reported at all.



  • We have grand inequalities in our socitey, this is why activities of each social strata appear as extreme to us.



  • کیا ظالم موازنہ ہے دو انتہاؤں کا۔۔۔۔۔۔ ایک طرف کسی کے قتل کو انتہاء کہا جارہا ہے دوسری طرف زبان سنبھال کر بات نہ کرنے کو بھی انتہاء کہا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔

    بندہ ان ڈگری یافتہ جاہلوں سے بچ کر جائے تو کہاں جائے۔۔۔۔۔۔

    ;-) :-) ;-)



  • Zaban sambhaal kay nahi..dimagh sambhaal kay, is she has one, which i seriously doubt.



  • I have'nt watched that show but i once saw farzana baari in another shw about 6-7 months ago. She was talking total non sense.

    عبید صاحب۔۔۔۔۔۔

    مجھے علم ہے کہ آپ کو مایا خان والے واقعہ پر پروگرام میں فرزانہ باری کے خیالات پسند نہیں آئے تھے لیکن میں فرزانہ باری کے اس پروگرام خیالات کی تائید کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی تھی کہ فرزانہ باری کی باتوں میں ایسا کیا غلط تھا جس کی وجہ سے آپ کو وہ باتیں پسند نہیں آئی تھیں۔۔۔۔۔۔

    عبید صاحب کافی عرصہ پہلے میں نے ایک ہلکا پھلکا سا آپ کی شخصیت اور خیالات پر تبصرہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔ میں نے کچھ یوں کہا تھا کہ آپ بہت زیادہ پری کنسییوڈ نوشن یا پہلے سے طے کردہ عبوری نتائج کی مدد سے تبصرہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یا یوں کہہ لیں کہ آپ بہت زیادہ اوپینئیٹڈ ہیں۔۔۔۔۔۔

    آپ پروگرام دیکھیں اچھا ہے۔۔۔۔۔۔ میں نے ابھی دیکھنا شروع کیا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کو فرزانہ باری یا ماروی سرمد کے خیالات پسند نہ آئیں تو ان کی غیر موجودگی میں مجھ سے تبادلہِ خیال کرلیں۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)



  • Nahi bhai, iam always open to ideas and read and hear people from diverse backgrounds.

    Aaj nahi kal try karoon gaa dekhnay kee. Waisay shukriya for pointing out the show.



  • Filhaal tou yeh dekheay..

    Kaisee umdaa tasveerein hein

    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/08/120821_national_geo_a.shtml



  • Nahi bhai, iam always open to ideas and read and hear people from diverse backgrounds.

    عبید صاحب۔۔۔۔۔۔

    غالباً میں آپ سے عمر میں چھوٹا ہی ہوں گا لیکن میرا یقین مانئے میں ان سارے ادوار سے گذرا ہوا ہوں جن میں آپ اس وقت موجود ہیں۔۔۔۔۔۔ ہر چند کہ بہت سارے بنیادی معاملات پر میرا آپ سے اختلاف ہے لیکن اس ویب سائٹ کے مُلا کیمپ میں آپ کے ساتھ پتا نہیں کیوں بات چیت کرنے میں مزا آتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں خیالات کا تبادلہ کرنا انتہائی عمدہ عمل ہے۔۔۔۔۔۔ اسی پروگرام کے شروع میں مشہور اداکار جمال شاہ ایک بڑی خوبصورت بات کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے معاشرے میں ڈائیلاگ کا استعمال بند کردیا ہے اور اب مونولاگ کا قبضہ ہے۔۔۔۔۔۔

    لیکن میں آپ کی بات قطعاً نہیں مان سکتا کہ آپ کسی بھی نئے خیال یا نئی سوچ کا کھلے اور کشادہ ذہن کے ساتھ جائزہ لے سکتے ہیں اور اس پر تبصرہ کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آپ اس معاملے میں معذور ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ نے اپنے آپ کو کچھ عقائد کے ساتھ باندھ لیا ہے یا یوں کہہ لیں کہ ان عقائد کی عینک پہن لی ہے۔۔۔۔۔۔ اب آپ کے سامنے جب بھی کوئی نیا خیال یا نئی سوچ آتی ہے تو آپ اپنی بنیادی عقائد کی پروگرامنگ کی طرف جاتے ہیں کہ وہ اس نئی سوچ یا نئے خیال کے بارے میں کیا کہتی ہے۔۔۔۔۔۔ اس پورے معاملے میں آپ کی اپنی ذاتی سوچ کی آزادی ختم ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔ اسی لئے آپ نت نئے خیالات یا نظریات کا آزادی کے ساتھ جائزہ نہیں لے سکتے۔۔۔۔۔۔

    میرا آپ کو انتہائی سنجیدگی سے مشورہ ہے کہ آپ برٹرینڈ رَسل کو پڑھیں۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں شروعات برٹرینڈ رَسل کے دس احکامات سے کرلیں۔۔۔۔۔۔ یقین مانئے کہ آپ کا ذہن کھلے گا۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)

    Bertrand Russell's 10 Commandments



  • Filhaal tou yeh dekheay..

    Kaisee umdaa tasveerein hein

    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/08/120821_national_geo_a.shtml

    عبید صاحب۔۔۔۔۔۔

    تصویریں تو واقعی عمدہ ہیں۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے آج تک بی بی سی کی ٹکر کا چینل نہیں ملا۔۔۔۔۔۔ بی بی سی کی نیوز، اس کے پروگرام، خاص طور پر بحث و مباحثہ کے پروگرام کمال کے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ شاید اس کی وجہ برطانوی معاشرہ ہے۔۔۔۔۔۔ جو کہ انتہائی برداشت پر یقین رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)



  • مجھے پتا تھا کہ کوڑھی کی دم سو سال بھی بانس میں ڈالے رکھو تو وہ ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی نکلے گی

    وہ کوڑھی ہی نہیں جو سچی بات کو مان لے

    :wink: ^^^^^^^^^ :wink:



  • اسی پروگرام کا پہلا حصہ۔۔۔۔۔۔

    http://www.zemtv.com/2012/08/20/target-point-eid-mubarak-20th-august-2012/



  • Extremism in Pakistan?

    Look at the political elite, the most popular right wing parties like PML-N, are they bunch of extremists??? are they roaming in the cities with guns in their hand enforcing Hijab and pushing others to pray and threatening others ??? hell no!!! yes there are parties who like to do these kind of stuff... but do they have any support from general public??? JI for instance is in politics from last 60 years, and they have never won any substantial support!!!

    that was for the political perspective, now lets go to the cultural norms, very ingredients of Pakistani society does not go with extremism at all, We have seen Sunni taking part in Muharam rituals and have seen Shias taking part or supporting sunni rituals where and when possible and that is because they are either related to each other or have some kind bond like being neighbors, friends or something like that!!!

    That said, no one can deny that today, we are suffering from extremism of every kind be it religious, be it ethnic or cultural and strangely enough, the army of extremists somehow manage to get hold of modern weapons and they have enough resources to move their armed men at will... wonder how they get their hands on such things?

    One more thing to be noted here, the moment any Molvi, Social/political worker start spreading extremism or hate against others, we get all the worldly assets, like big house(s), big four wheel drives, kids studying abroad and army of guards... wonder how that works?