Admin pkpolitics ki maa kay pudhay kay ander bawa ki luli



  • bawa paltou kuttttttay ki bakwas

    مرزا بھائی جی

    اس خوبصورت گانے کا بہت شکریہ. میں شاید لیٹ ہوگیا ہوں لیکن آپکی محبت اور خلوص سب دوستوں کو مجھ سے پہلے ہی یہاں کھینچ لائی ہے

    خیر دیر آید درست آید - خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے لوگ

    سیاست یا ملکی حالات کو ہم یہاں جتنا بھی ڈسکس کر لیں یا اپنے مسایل کے حل تلاش کر لیں لیکن ہم انہیں کہیں بھی اپلائی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں کیونکہ زمینی حقایق کو بدلنا ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں . یہی غلطی اکثر ڈسکشن کرنے والے لوگ کرتے ہیں

    ہم یہاں سیاست اور ہمارے مسائل اور انکے حل پر بات ضرور کریں گے لیکن اس ارادے سے نہیں کہ ہم زمینی حقایق تبدیل کر دیں گے. بنیادی طور پر ہم احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے ہلکی پھلکی گپ چھپ کریں گے اور ہلکی پھلکی سیاسی ڈسکشن

    پی کے پولیٹکس سے تعلق کبھی نہ ختم ہونے والا ہے. پی کے پولیٹکس نے ایک نام دیا اور ایک مقام دیا. ان سب سے بڑھکر آپ جیسے بہت ہی اچھے اور پیار کرنے والے دوست دیے. ایسے ایسے دوست کہ جنکا میں نے کبھی زندگی میں تصور بھی نہیں کیا تھا. مشکل میں میرے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے والے دوست اور میری رہنمائی کرنے والے دوست. کینیڈا کے اس دور دراز علاقے میں جہاں میں رہتا ہوں میرے حقیقی رشتہ دار بھی آنے سے گھبراتے ہیں لیکن میرے پی کے پولیٹکس کے دوستوں نے ان دوریوں کو بھی مٹا ڈالا

    آپکے فورم کا ڈسکشن کا معیار انتہائی بلند اور سنجیدہ ہے. میں شروع سے یہاں دوستوں کی ڈسکشن پڑھتا آ رہا ہوں لیکن اپنی نالائقی چھپانے کی خاطر دروازہ کھول کر اندر داخل ہونے کی ہمت نہ کر سکا. اب ہمت کی ہے اور حاضر ہو گیا ہوں. امید ہے آپ اور دیگر دوست میری نالائیقیوں کے ساتھ قبول کر لیں گے. میں انشا الله یہاں کے ماحول کو شائشتہ رکھنے میں پورا تعاون کروں گا

    bawa paltou kuttayyyyy bata yeh bawakas kidar khi thi??



  • This post is deleted!


  • This post is deleted!


  • This post is deleted!