ڈرون حملہ، بحریہ کے سابق افسر کا بیٹا ہلاک



  • تنتالیس سالہ احسان عزیز کا تعلق میرپور شہر سے تھا اور ان کا خاندان جماعت اسلامی کے ساتھ وابستہ ہے۔

    احسان کے والد عبدالعزیز جماعت اسلامی کے میرپور ضلع کے امیر رہ چکے ہیں جبکہ خود احسان عزیز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم رہ چکے تھے۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/08/120823_militant_killed_sa.shtml



  • JI and terrorism, nothing new there. JI leadership is under trial in Bangladesh for serious crimes; rapes, murders, abductions. Bengalis are smarter than us.



  • ان کے والد پاکستانی بحریہ کے سابق لیفٹینٹ کمانڈر عبدالعزیز نے بی بی سی کے نامہ نگار ذوالفقار علی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ان کا بیٹا انجینیئر احسان عزیز اور بیٹے کی اہلیہ اٹھارہ اگست کو امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں شمال وزیرستان میں ہلاک ہوگئے۔

    عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جماعت اسلامی کے سابق سربراہ قاضی حسین احمد نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔

    Any info what they were doing there Mr Commander Sir? Were they sightseeing?

    That is why JI opposes drones; drones kill JI's sons and daughters.

    Also it’s hard to tell where Army ends and Taliban start. Khawaja who was killed by Taliban also had one son in Army and other in Al-Qaida. Taliban also claimed receiving info on the upcoming operation from within Army Headquarters. Army has been compromised by the religious extremists groups such as JI who play both side of the fence.



  • Earlier a Jamatiya terrorist Dr. Arshad Waheed was allegedly killed in a US missile attack, on 03/16/2008, in Wana, South Waziristan !

    http://www.globaljihad.net/view_page.asp?id=1456



  • It is amazing that the names of Al-Qaida and Jamat-i-Islami have appeared together in news since 9/11 many times but very few discussions have been done.

    1- Khalid Sheikh Mohammad, the alleged mastermind behind the September 11 attacks on the United States, was arrested from a house in the West Ridge area of Rawalpindi along with a Pakistani named Ahmad Qadoos. Wife of Ahmad Qadoos is an area president of Jamaat-i-Islami Women Wing.

    Mrs. Ahmad Qadoos, Jamat-i-Islami, West ridge, Terrorism

    http://www.guardian.co.uk/world/2003/mar/02/alqaida.terrorism

    http://www.freerepublic.com/focus/f-news/854801/posts

    2- >> Mrs. Janjooa, Jamat-i-Islami, West ridge, Missing Persons.



  • جناب محترم

    کیا کوئی یہ بتانا پسند کرے گا کہ اس شخص کا جرم کیا تھا ، کیا کوئی الزامات کی فہرست پیش کی گئی تھی ، کیا وزیرستان میں رہنا ہی محض جرم ہے کہ اسکی سزا موت ہو

    کیا کوئی سوال کرنا بھی پسند کرے گا یا ہر چیز کو امریکی عینکوں سے ہی دیکھا جائے گا

    مجھے ہنسی تو ان حضرات پر آ رہی ہے جی ویسے تو ہر معاملے میں ثبوت مانگتے اور ڈھونڈھتے پھرتے ہیں لیکن اس معاملے میں تو ان کی صلاحتیوں کو مکمل زنگ لگ گیا ہے

    واہ ری منافقت

    ف ج



  • مولويوں کي منافقت ديکھو- سلمان تاثير کي شھادت پہ قادري کو تو درست گردانتے ہيں بغير سلمان تاثير پہ مقدمہ چلائے ليکن اپنے دہشتگردوں کے ليئے مقدمہ مانگتے ہيں- شمالی وزيرستان کب کوئی سياحت کرنے جاتا ہے؟ اور جنگ ميں دشمن سپاہيوں کو کب گرفتار کرکے مقدمہ چلانا ضروری ہوتا ہے؟ شمالی وزيرستان سے پاکستان اور افغانستان دونوں پہ حملہ ہورہا ہے اور اسکا جواب دينا بنتا ہے-

    دوران جنگ يہ فيصلہ فوجی کمانڈر کا ہوتا ہے کہ کب کس پہ حملہ کرنا ہے، عدالتوں کا نہيں-



  • یحییٰ میرے چندا

    اگر عقل اور منطق کے چند اجزاء تمھارے دماغ میں ابھی بھی باقی ہیں اور کام کر رہے ہیں تو سلمان تاثیر کے بہیمانہ قتل پر میرا لکھا ہوا آرٹیکل جو اسی سائٹ پر شایع ہوا تھا ، کو ضرور دوبارہ پڑھ لینا

    اگر تمھاری منطق کو مانا جائے تو ربوہ پر بھی بمباری کر دینی چاہئے کہ وہاں سے پاکستان کے خلاف سازشیں تیار کی جاتی ہیں

    تمھارے تعصب اور دوغلے پن کی کوئی انتہا نہیں ہے ، تم واقعی قابل رحم حالت کو پہنچ چکے ہو ، چچ چچ چچ چچ

    ف ج



  • بھائی ایف جے آداب

    بہت مدت کے بعد آپ سے ملاقات ہو رہی ہے .امید ہے آپ خریت سے ہوں گے .

    کیوں اپنی ہنسی برباد کر رہے ہیں .انسان کا بغض اس کے حواس ہی نہیں خطا کرتا بلکہ اسکو عام فہم سے بھی بے بہرہ کر دیتا ہے.



  • سلمان تاثير کي شھادت پہ قادري کو تو درست گردانتے ہيں بغير سلمان

    واہ جی پی پی پی والا مرے تو شہید ہے ---



  • If our Bahadur Generals continue to live with their privileged style instead of contributing any development in defence arrangement, they may themselves be vulnerable to American aggression. We do not need beautiful housing schemes of Defence or Baharia Townss to live like an honourable nation.

    Our soldiers at Salala were extremely ill-equipped at the time of American aggression.



  • فاروقی صاحب آداب

    آپ کی معصومیت پے افسوس ہوا . آپ نے مستبقل کا صیغہ استمال کر کے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کے ابھی ایسا نہیں ہے لیکن مستقبل میں ایسا ہو سکتا ہے اگر فوجیوں کے یہی لچھن رہے .

    کبھی موقع لگے تو افغانستان کی سرحد کے اس پاس kay حالات معلوم کرنے کی کوشش کیجئے گا .پیارے بھائی ہم ہمیشہ سے انکے غصے کا شکار ہیں اور بےبس بھی ہیں .کل آپ نے انکے سفیر کی بلا کر سخت سست کہا تھا آج پھر انہوں نے تین اورتحفے دیے ہیں



  • نا ملے گی تورا بورا میں

    دہشتگردی کی جڑ ،منصورہ میں



  • تمام طالبانی اور لشکر جھنگوی تعلقات جاننے کیلئے زالان کو الٹا لٹکا کر چھترول کی جائے تو تمام رازوں کا پتا چل جائے گا

    لیکن اس سے پہلے زالان بے بی کو اپنی گندی نیپی بدلنے کا کہا جائے کہ جہاں جاتا ہے بدبو پھیلا دیتا ہے

    ف ج



  • ایڈمن صاحب

    کسی کو ذاتی حملوں کی اجازت ہوگی تو میں بھی گانے لگاؤں گا

    http://www.youtube.com/watch?v=12umuWY8Z60



  • ریں ریں ریں ریں

    ممی اڈمن ، ممی اڈمن

    مجھے مارتے ہیں ، ممی اڈمن مجھے بچاؤ

    ف ج



  • میں ذاتی حملے اور گالیوں کا جواب نہیں دے سکتا ہوں ،اگر آپ کریں گے تو میں گانے لگاؤں گا ورنہ ایڈمن خود دیکھ لے

    http://www.youtube.com/watch?v=f4BiCOIWNC8



  • لگتا ہے بڑوں والی ویڈیو دیکھتے ہوۓ پکڑے جانے پر زالان بے بی کی اچھی خاصی چھترول ہوئی ہے جو اب بچوں ولی ویڈیو لگانی شروع کر دیں ہیں

    کیا ندیم چرسی اور رضا بھنگی سے بھی ملنا چھوڑا ہے کہ نہیں ، زالان بے بی

    اور ہاں اردو کی غلطیوں کی درستگی کیلئے فوری طور پر سلیم رضا سے رابطہ کرو

    ف ج



  • ڈرون حملوں پر بطور احتجاج امریکی اعلیٰ سفارتکار کی اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں طلبی کے صرف چند گھنٹوں بعد امریکی جاسوس طیاروں نے جمعے کے روز شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر دس ڈرون میزائل داغے

    اسلام آباد اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر نجم رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں افغانستان میں نیٹو افواج کی سپلائی لائن کی بحالی کے لیے امریکا کے ساتھ مفاہمت کی جس یادداشت پر دستخط کیے اس میں پاکستان کی پوزیشن کمزور تھی۔ اس لیے امریکی سمجھتے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح پاکستان کو دبا سکتے ہیں۔

    http://www.dw.de/dw/article/0,,16191461,00.html



  • Generals are getting their $$$s, so what's the problem?