Countering terrorism: HuT’s IT expert arrested on sedition charges



  • LAHORE: An information technology expert of the outlawed Hizbut Tahrir (HuT) was arrested on Thursday under different sections of the Anti Terrorism Act, Pakistan Penal Code and Pakistan Army Act on charges of hatching a conspiracy against national interests.

    Arshad Jamal was among those who attended a meeting on August 3 where HuT representatives allegedly agreed to step up operations to conspire against and incite rebellion among the judiciary, government and the army when police personnel raided a house in Lahore’s Defence Sector B area.

    http://tribune.com.pk/story/425507/countering-terrorism-huts-it-expert-arrested-on-sedition-charges/

    Does that mean no khilafat any time soon?



  • We need a saluadin e ayub type of khilafah leader, don'think u do remember the legend don't you?



  • Which one you suggest then who is like Salauddin in this day and age?

    This Salauddin, will he also get F16s and P3 Orions from US or make them in his backyard?



  • If there is someone similar or better i am not aware of it. But may Allah bless him, he was a legend!



  • He would find a way, i am sure of it!



  • So no khilafat for the foreseeable future?



  • u never now what is round the corner



  • اس قسم کے تھریڈ دیکھ کر لگتا ہے کہ خلافت کے ذکر سے ہی مرزائی قادیانیوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں

    خلافت کی بشارت تو رسول پاک چودہ سو سال پہلے دے گئے تھے اور اس نے تو آنا ہی ہے اور اثار یہی ہیں کہ انشاللہ جلد ہی آئے گی

    واللہ عالم



  • اصل خلافت نے تو آنا ہی آنا ہے چاہے کوئی جتنی مرضی جھوٹی قادیانی خلافتیں قائم کرتا پھرے

    اور جب وہ خلافت آئے گی تو تمام مرتدوں اور اسلام دشمن منافقوں اور کوڑھیوں سے وہی سلوک کرے گی جو کہ اسلام نے ان کے ساتھ کرنے کا حکم دیا ہے

    اس وقت تو کوئی ملکہ اور امریکا بھی نہیں بچا سکے گا ان غداروں کو

    ف ج



  • Thank God Salam bahi and FJ saab are not under detention. But I am still concerned about Revitalist bahi.

    Salam bahi and FJ Saab, Please use your resources and update us about the fellow blogger.

    Thank You.



  • شیرازی بھائی ،

    ریوولسٹ بھائی ایک دن اے تھے جس دن انڈیا میں بجلی چلی گی تھی کہ یہ کپیتلزم کی ناکامی ہو گئی اور بجلی کا حل خلافت میں ہے مگر اگلے دن بجلی بحال ہو گئی فل حال خلافت بیٹری پر چارج ہو رہی ہے



  • کوڑھی کو کوڑھی ملے کر کر لمبے بین

    شیرازی تمھارے درد خلافت کا کیا حال ہے ، کچھ افاقہ ہوا ، یا حالت مزید خراب ہو رہی ہے

    زالان کا تو خلافت کا سنتے ہی پاجامہ مزید پھٹ جاتا ہے

    چچ چچ چچ افسوس



  • فارغ جذباتی تو صرف خلافت مارکہ انڈرویر پہنتا ہے



  • ^^^

    سچی خلافتی تعلیمات کے مطابق انڈروئیر میں سوائے بَم کے ہر چیز رکھنا حرام ہے۔۔۔۔۔۔

    ;-) :-) ;-)



  • کوڑھیوں کے علمی پن ، تحقیق پن اور ہر چیز کو چھان پھٹک کر قبول کرنے کے رویے کی قلعی تو اسی دھاگے پر کھل چکی ہے

    اگر کسی کوڑھی نے اس خبر کی تفصیل بھی پڑھنے کی تکلیف گوارہ کی ہو تو ، تعصب کو ایک طرف رکھ کر سچے دل سے بتاؤ کہ پاکستانی پولیس افسر یعنی تھانیدار کا کیا ا عتبار ہے

    اور اس پورے قضیے میں کہاں پر تخریبی کاروائی ہوئی یا اسکا امکان تھا

    پر امن اور صرف نظریات سے لیس لوگوں کو تخریب کار قرار دینا جب کہ اصل تخریب کار دندناتے پھر رہے ہوں ، صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے

    اسی خبر کے آخر میں ہے کہ پچھلے گرفتار شدہ پر امن لوگوں کو عدالت نے چھوڑ دیا تھا اور اس بھونڈے اور تضادات سے بھرے کیس کا بھی یہی حال ہو گا

    اگر پاکستانی پولیس اور خفیہ ایجنسیاں اپنی توانائیاں اور توجہ اصل تخریب کاروں ، بھتہ خوروں ، قاتلوں سنگین جرائم میں ملوث لوگوں کو پکڑنے میں لگائیں تو ملک میں امن و امان کی صورتحال کچھ بہتر ہو

    لیکن امریکی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے اور ڈالرز کمانے کیلئے اصل مجرموں کو پکڑنے کی بجائے پر امن اور نہتے شہریوں کو ہراساں کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے ان ایجنسیوں نے

    ف ج



  • حقیقی سیکلر و لبرل کو تو آزادی حق رائے پر آواز اٹھانی چاہئے تھی اور احتجاج کرنا چاہئے تھا کہ پر امن سیاسی و نظریاتی جدوجہد کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ فرد کو رہا کیا جائے

    لیکن یہاں تو اسلام و مسلمانوں سے بغض و عناد رکھنے والے اپنی نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں