خیلفہ کے نخرے :جیل میں سی کلاس



  • http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/08/120823_brig_ali_jail_facilities_appeal_uk.shtml?print=1

    جیل میں سی کلاس: بریگیڈئیر علی کی شکایت

    آصف فاروقی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    آخری وقت اشاعت: جمعرات 23 اگست 2012 ,‭ 13:14 GMT 18:14 PST

    بریگیڈئیر ریٹائرڈ علی خان (فائل فوٹو)

    بریگیڈئیر علی کو پچھلے سال مئی میں حراست میں لیا گیا تھا

    کالعدم تنظیم حزب التحریر کے ساتھ روابط کے الزام میں جیل کاٹنے والے پاکستانی فوج کے افسر بریگیڈئیر ریٹائرڈ علی خان نے جیل میں اپنے رتبے کے لحاظ سے مقام نہ دیے جانے پر فوج کے سربراہ جنرل کیانی سے شکایت کی ہے۔

    پاکستانی بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے نام ایک خط میں پانچ برس قید بامشقت کی سزا پانے والے بریگیڈئیر علی نے کہا ہے کہ اپنی تعلیم، عہدے اور سماجی مرتبے کے لحاظ سے وہ جیل میں’اے کلاس‘ کے حقدار ہیں جبکہ انہیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ’سی کلاس‘ دی گئی ہے جو قواعد کے منافی ہے۔

    بریگیڈئیر علی کو پچھلے سال مئی میں فوجی صدر دفاتر (جی ایچ کیو) سے حراست میں لیا گیا تھا اور کالعدم تنظیم کے ساتھ روابط رکھنے کے الزام میں فوجی عدالت نے انہیں پانچ سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔

    اپنے وکیل انعام الرحیم کے ذریعے بھیجے گئے اس خط میں بریگیڈئیر ریٹائرڈ علی خان نے کہا ہے کہ وہ اس سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن اس مقصد کے لیے انہیں مقدمے کی کارروائی یا ’ٹرائل پروسیڈنگز‘ دی جائیں۔

    فوجی قواعد کے مطابق اگر فوجی سربراہ مناسب نہ سمجھیں تو مقدمے کی کارروائی ملزم کو جاری کرنا ضروری نہیں ہے۔

    فوجی قواعد

    فوجی قواعد کے مطابق سزا کے خلاف اپیل چالیس روز میں دائر کرنا ضروری ہے بصورت دیگر سزا یافتہ شخص اس سہولت سے محروم ہو جاتا ہے۔

    بریگیڈئیر علی نے استدعا کی ہے کہ مقدمے کی کارروائی حاصل کرنا ان کا حق ہے کیونکہ اس دستاویز کے بغیر سزا کے خلاف مضبوط مقدمہ پیش نہیں کیا جا سکتا۔

    انہوں نے مقدمے کا کارروائی ملنے تک اپیل کا حق منجمد کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔

    فوجی قواعد کے مطابق سزا کے خلاف اپیل چالیس روز میں دائر کرنا ضروری ہے بصورت دیگر سزا یافتہ شخص اس سہولت سے محروم ہو جاتا ہے۔

    فوجی طریقہ کار کے مطابق کورٹ مارشل کی سزا کے خلاف اپیل آرمی کورٹ آف اپیل میں دائر کی جاتی ہے۔

    بعض صورتوں میں آرمی کورٹ آف اپیل کے خلاف متعلقہ صوبے کی ہائی کورٹ میں بھی اپیل دائر کی جا سکتی ہے



  • جی ہاں بالکل

    بریگیڈئر علی صاحب کو تو ویسے ہی باعزت طور پر بری ہونا چاہئے

    انہوں نے جو سپہ سالار کی کلاس لی تھی وہ صحیح ہی تھی ، اب تو نئی امریکی کتاب میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے کہہ سپہ سالار کو اس سارے آپرشن کا پہلے سے ہی پتا تھا

    لیکن زالان بے بی اپنی گندی نیپی کے ساتھ بدبو پھیلانے ہر جگہ پہنچ جاتا ہے

    چھی چھی چھی .. گندا بے بی

    ف ج



  • بریگدئر علی دے نخرے سوہنے لگدے

    http://www.youtube.com/watch?v=SQRGZ3OinYU



  • حلیفہ کو مچھر کاٹتے ہیں یہ تو بڑی زیادتی ہے

    ویسے خلافت کی تحریک کے لیہ سب سے سازگار ماحول مغرب میں ہوتا ہے ، صاف ستھری سڑکیں ، میڈیا کی کوریج ، جان مال کا خوف بھی نہیں ، چیخنے اور چلانے کی بھی آزادی

    اب یہ خلیفے کسی مدر سے میں یا کسی پاکستان کے گندے محلے میں تو اپنی خلافت نہیں بگھار سکتے جاہلوں کو سمجھ ہی کیا اے گی ویسے بھی پاکستان میں مزجدوں اور مدرسوں میں انکی اینٹری ہی بند ہے



  • زالان بے بی سے بڑھ کر اس فورم پر مقیم مسخرے کا کردار اور کوئی ادا کر ہی نہیں سکتا

    لیکن بس کبھی کبھی مینگنیاں کر دیتا ہے اور اپنی نیپی باقائدگی سے تبدیل نہیں کرتا

    ف ج



  • FJ bahi

    "

    بریگیڈئر علی صاحب کو تو ویسے ہی باعزت طور پر بری ہونا چاہئے

    "

    Why ?



  • "انہوں نے جو سپہ سالار کی کلاس لی تھی وہ صحیح ہی تھی"

    Pakistan Army is not PKP where you are free to take class of any one on your personal/political agenda.

    ہور لوو کلاساں

    ہن روندے کیوں او

    ...........ہور



  • شریف آدمی جی

    زیادہ تر الزامات تو واپس لے لئے گئے تھے خاص طور پر بغاوت اور جی ایچ کیو پر حملے کا ، جتنے دھوم دھڑکے سے اس کیس کو اچھالا گیا تھا ، اس میں سے تو ساری ہوا نکل گئی تھی ،

    تو بری کیوں نہیں ہونا چاہئے تھا

    ف ج



  • ادناک جی

    روتا کون ہے

    جس سج دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

    یہ جان تو آنی جانی ہے ، اس جان کی کوئی بات نہیں

    جو لوگ اس کیس کی اندرونی کارروائی سے واقف ہیں ان سے پوچھیں کہہ کس طرح بریگیڈئر علی صاحب کی منتیں کی گئیں تھیں کہہ وہ کورٹ مارشل کی کارروائی سے دستبردار ہو جائیں

    but he called their bluff.

    ف ج



  • FJ

    If u know the details of court martial , then plz enlighten us as well. Under what allegations he has been convicted ?

    Brgd. Ali served this monster for whole of his life under the same rules. Now , when he is on the reciving side, he has no right to complain about the rules :)



  • ha ha ha ha

    SA sahib

    Seems like you are completely unaware of the whole case.

    Army has violated each and every rule of their own regarding this case. He is just reminding them of their own rules and regulations.

    FJ



  • FJ bahi,

    Because of my ignorence, i requested u to enlighten about this case with 'first hand' information :)

    Btw, when this BAHDUR FAUJ has followed any rules and wasn't Brig.Ali 'Sahib' part of same looters and plunders ?



  • FJ Sb,

    Is HuT planning 'Operation Saving Khalifafa' ?

    Will you be there, and what about Revivalist and JJKhan will they participate or will continue their Cyber-jihad against Pak Army ? :))))



  • خلیفہ کو جیل کی سی کلاس میں مچھر کو دیکھ کر ایف سکسٹین یاد آجاتا ہے ، کاش ایف سکسٹین مل جاتا اور خلافت آجاتی ، مگر آج مچھر مارتے ہوئے خیلفہ نانا پاٹیکر کا ڈائلاگ کچھ یوں کہتا ہے ،

    سالہ ایک مچھر خلیفہ کو ہیجڑا بنا دیتا ہے



  • جو جیل میں مچھروں سے ڈر جاۓ

    بولو بولو وہ ہے کون ؟

    خالی فافہ

    جب گھر کی یاد آ'ے اور وہ روے

    بولو بولو وہ ہے کون ؟

    خالی فافہ



  • جس سج دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

    یہ جان تو آنی جانی ہے ، اس جان کی کوئی بات نہیں

    :) :)

    Switch from class C to A, Pleaseeeeeeeeeeeeeeeeeeee !!!!



  • In other words, class C is called Awami class. A Khalifa must have a taste of Awami class to be a good Khalifa.



  • "یہ جان تو آنی جانی ہے ، اس جان کی کوئی بات نہیں"

    Isn't it the philosophy of Hindus? آوا گون

    Would FJ_Pak like to comment on it?



  • کچھ ذکر خیر اس 'خلیفے' کا بھی ہو جائے جو پاکستان سے بھاگ کر لندن ملکہ برطانیہ کے چرنوں میں بیٹھا ملکہ کے پاؤں دھو دھو کر پی رہا ہے



  • واہ واہ

    یہاں تو میلہ لگ گیا ہے

    ہم نے تو تھوڑا سا شہد لگایا تھا اور قسم قسم کی سیکولر مکھیاں اکٹھی ہو گئیں

    شیرازی کو تو آج دورہ تحریر پڑنے کا کافی امکان پایا جاتا ہے

    ادناک جی : آپ تو زالان بے بی والی باتیں نا کریں ، آپ تو سیانے بیانے ہیں

    ف ج