موروثی سیاست



  • ۔ شاہ محمود قریشی (تحریک انصاف) کے بہنوئی پیر شجاعت حسین قریشی اور بھانجا ظہور حسین قریشی (مسلم لیگ ق) میں ہیں۔

    ۔ شاہ محمود قریشی (تحریک انصاف) کے بھائی مرید حسین قریشی (پیپلز پارٹی) میں ہیں۔

    ۔ شاہ محمود قریشی (تحریک انصاف) مخدوم احمد محمود(فنکشنل لیگ) آپس میں سمدھی ہیں۔

    ۔ سید یوسف رضا گیلانی (پیپلز پارٹی) اور سید صبغت اللہ راشدی (فنکشنل لیگ) آپس میں خالہ زاد بھائی ہیں۔

    ۔ مخدوم احمد محمود(فنکشنل لیگ)کے بہنوئی جہانگیر ترین (تحریک انصاف )ہیں۔

    ۔ جہانگیر ترین (تحریک انصاف) اور ہمایوں اختر خان (مسلم لیگ ق) آپس میں خالہ زاد بھائی ہیں۔

    ۔ مخدوم احمد محمود (فنکشنل لیگ) نے اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر سید عبدالقادر گیلانی (پیپلز پارٹی) کو الیکشن جتوایا۔

    ۔ نواب آف کالا باغ کی پوتی اور سابق صدر فاروق لغاری کی بھانجی سمیرا ملک (مسلم لیگ ن) میں ہیں، ان کے چچا زاد بھائی ملک عماد خان (پیپلز پارٹی) کے وزیر ہیں۔

    ۔ سمیرا ملک (مسلم لیگ ن ) اپنے شوہر کے خالہ زاد بھائی ملک عمر اسلم اعوان کے خلاف الیکشن لڑتی ہیں۔

    ۔ ایم این اے اویس لغاری (تحریک انصاف) سمیرا ملک (مسلم لیگ ن) کے بہنوئی ہیں۔

    ۔ چودھری پرویز الہی (مسلم لیگ ق) کے چچا زاد بھائی چودھری مبشر (ن لیگ) میں ہیں۔

    ۔ چودھری مبشر (ن لیگ) کی بہن تنزیلہ عامر چیمہ (ق لیگ) کی ایم این اے ہیں۔

    ۔ چوہدری انور علی چیمہ (مسلم لیگ ق) سے وفاقی وزیر اور ایم این اے ہیں، ان کے بیٹے عامر سلطان چیمہ (مسلم لیگ ق) سے ایم پی اے ہیں اور وہ تنزیلہ عامر چیمہ(ایم این اے ، ق لیگ) کے شوہر ہیں۔

    ۔ چودھری شجاعت حسین (مسلم لیگ ق) کے بھائی چودھری شفاعت حسین، گل حمید روکھڑی (مسلم لیگ ن) کے داماد ہیں۔

    ۔ چودھری شفاعت حسین (مسلم لیگ ق) حمیر حیات روکھڑی (ایم این اے، مسلم لیگ ن) کے بہنوئی ہیں۔

    ۔ خورشید محمود قصوری(تحریک انصاف) اورمیاں منظور احمد وٹو (پیپلز پارٹی) آپس میں سمدھی ہیں۔

    ۔ پیر آف پگار و سید صبغت اللہ راشدی خود (فنکشنل لیگ) کے سر براہ ہیں، ان کے بیٹے عمر مصطفی راشدی (مسلم لیگ ن) میں ہیں جبکہ ایک بھتیجا سید محمد راشد شاہ (تحریک انصاف) میں ہے۔

    ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکاء اشرف (پیپلز پارٹی ) میں ہیں ، انکی بہن عشرت اشرف (مسلم لیگ ن) سے ایم این اے ہیں۔

    ۔ وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ (مسلم لیگ ق) کے ایم این اے ہیں جبکہ ان کا بھانجا (مسلم لیگ ن) میں ہے۔

    ۔ سیدہ عابدہ حسین (پیپلز پارٹی) میں ہیں اور ان کے بھتیجے سید فیصل صالح حیات (مسلم لیگ ق) کے ایم این اے ہیں۔

    ۔ ذوالفقار مگسی (گورنر بلوچستان) ہیں انکی بیوی شمع پروین مگسی (مسلم لیگ ق) کی بلوچستان میں صوبائی وزیر ہیں ، انکے بیٹے سیف اللہ مگسی ( پی پی پی ، سینیٹر) ہیں۔

    ۔ ذوالفقار مگسی (گورنر بلوچستان) کے بھائی اکبر مگسی (سینیٹر)، بھائی عامر مگسی (ایم این اے، پیپلز پارٹی) ہیں۔ ایک بھائی نادر مگسی (ایم پی اے، پیپلز پارٹی) سندھ کے وزیر خوراک ہیں۔ ایک بھائی طارق مگسی بلوچستان سے(آزاد) ایم پی اے ہیں۔ ایک بھائی خالد مگسی ضلع جھل مگسی کے ضلع ناظم رہ چکے ہیں۔

    ۔ سلیم سیف اللہ (مسلم لیگ ق، اب ہم خیال) سے ایم این اے ہیں، ان کے بھائی ہمایوں سیف اللہ (مسلم لیگ ق) سے ایم این اے ہیں۔

    ۔ سلیم سیف اللہ (مسلم لیگ ق،اب ہم خیال) کے بھائی انور سیف اللہ (سابق صدر غلام اسحاق خان کے داماد) خیبر پختونخواہ سے (پیپلز پارٹی) کے ایم پی اے ہیں۔

    ۔ انور سیف اللہ (سابق صدر غلام اسحاق خان کے داماد) کے بیٹے عثمان سیف اللہ (پیپلز پارٹی) سے سینیٹر ہیں۔

    ۔ انور سیف اللہ کی بیٹی اور عثمان سیف اللہ کی بہن عمر ایوب خان (جنرل ایوب خان کے پوتے اور گوہر ایوب خان کے بیٹے) کی بیوی ہیں۔

    ۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور (اے این پی) کی بہو گوہر ایوب خان (مسلم لیگ ق) کی بھتیجی ہیں۔

    ۔ چوہدری فواد حسین (پہلے مشرف لیگ، اب پیپلز پارٹی) اور ان کے کزن چوہدری فرخ الطاف (مسلم لیگ ق) میں ہیں۔

    http://urdu.dawn.com/2012/08/24/hereditary-politics/



  • Do you see MQM or JI in this list.... falan falan ka bhai JI main ya MQM main or us ke Maan MULSIM LEGUE main?



  • یہ حرامزادے اپنی بہن بیٹی اور یہاں تک اپنی ماں بیوی کا بھی سودا کر دیتے ہیں صرف اقتدار طاقت پیسے اور بدعنوانی کے لئے . ان کے پاس عورت کی حسیات ایک موہرہ سے زیادہ نہیں ہے.



  • You are right . Money and power is the only aim of our most politicians ,

    Money and power

    Power for more money .



  • ایم کیو ایم کو اسی کی تو مار ھے----کراچی مین مختلف شھرون کے لوگون کو مار کر انکی لاشین انکے شھرون مین بھیجتے ھین--جب لوگ پوچھتے ھین تو کھتے ھین کہ انھین ایم کیو ایم نے مارا ھے---یھی ان بد بخت موروثیون کی سیاہ ست اور زندگی ھے----کوئی بھی لاش جو اسکے آبائی علاقے مین پھنچتی ھے اسکا سب سے زیادہ فائدہ انکو اور سب سے زیادہ نقصان ایم کیو ایم کو ھے-- کیونکہ ایم کیو ایم انکی موت ھے--



  • Did'nt see babar awan in the list.

    He was in ppp top tier, his real nephew is noon mna from pindi, his one brother joined mqm in punjab and i think his another brother or close cousin was in q.

    In ruling elite families, the trend is to have atleast one in politics one in civil service, one in army and now they want one in judiciary as well.



  • Well, let's suppose if Shah Mehmood Qureshi had decided to join MQM, would MQM not let him?

    In your wildiest dreams! MQM would have given him the biggest reception at 90.

    The problem is no reputable person will join MQM or else lose his credibility.



  • @bsobaid sahib

    In ruling elite families, the trend is to have atleast one in politics one in civil service, one in army and now they want one in judiciary as well.

    ====

    یہ صحیح نشاندہی ہے، ویسے میرے خیال میں رشتہ داروں کا دو مختلف پارٹیوں میں ہونا موروثی سیاست کی تعریف پر پورا نہیں اترتا، شائد مفاد پرستی کی سیاست زیادہ مناسب ہے



  • کیا اوپر دی گئی لسٹ کے لوگون کی کوئی کریڈابیلٹی ھے--اگر کوئی ایسا سمجھتا ھے تواسکا الللہ حافط ھے---یہ بے صمیر، غدار ابن غدار، غلام ابن غلام ھین----اسکا مطلب انکے آباواجداد بے تاج برطانیہ سے جو وفاداری کی تھی وہ ٹھیک تھی--اگر کل کو اس ملک پر کوئی دوسری طاقت قبصہ کرلے تو یہ اسکے ساتھہ ھونگے اور ھم اور آپ آزادی کی جنگ لڑ رھے ھونگے


    انکی وفاداری بشرط اقتدار ھے



  • New generation of politicians set to sell hope

    ISLAMABAD - After failing to resolve the people’s problems and put the country on the path of peace and prosperity, top political figures of the country are transferring the “art of selling hopes”, which they inherited from their fathers, to their children. The launch of the political career of Bilawal Bhutto Zardari, Mariam Nawaz, Fizza Gilani, Ali Musa Gilani, Zain Qureshi and others reflects dominant and controversial trends of hereditary politics in Pakistan, indicating that the notable political families of the country believe that democracy means “government of the family, by the family and for the family”. The third generation of politicians includes Awais Leghari and Jamal Leghari, sons of former president Farooq Ahmed Khan Leghari, Moonis Elahi, heir of the Chaudhrys of Gujrat, Hamza Shahbaz, Punjab Chief Minister Shabaz Sharif’s son, Omar Ayub Khan, son of Gohar Ayub Khan, Abdul Qadir Gilani, Prime Minister Yousaf Raza Gilani’s son, Sughra Imam, daughter of Fakhar Imam and Abida Hussain, Hina Rabbani Khar, daughter of Ghulam Rabbani Khar, Khurram Jahangir Wattoo, son of Manzoor Watto and Syed Rashid Shah Rashidi, grandson of Pir Pagara.

    http://www.pakistantoday.com.pk/2011/12/12/news/national/new-generation-of-politicians-set-to-sell-hope/

    کیا ان کے باپوں نے پاکستان کو خریدا تھا



  • Gulraiz55

    Ditto to you



  • MQM zindabad. Keep enjoying VIP status and keep crying too

    Image and video hosting by TinyPic



  • @ osakaboy

    آپ ھزارون لوگون کی خون مین لتھڑی اور گردن کٹی لاشون کی اصلی تصویرین لگانا بھول گئے---کارٹون لگالگا کر قوم کو کب تک بیوقوف بناؤ گے



  • Dont know if MQM is to be blamed for being part of each government or the hypocrisy of the political parties which attack MQM when the particular party is in opposition and gets friendly with MQM when the particular party is in power.



  • @Osakababy

    عمران خان = پرانی شراب نیی بوتل

    قوم کو بیوقوف بنانے کے لئے عمران نیا ہتھیار ہے. عمران تبدیلی لا رہا ہے انہی لوگوں کے ساتھ مل کر جو بد عنوان اور ابن الوقت ثابت ہو چکے ہیں.



  • گلزار صاحب میں کٹی گردنوں کی تصویریں نہیں لگا سکتا کیونکے اخلاقیات اور سائٹ کے قاعدوضوابط مجھے اجازت نہیں دیتے

    لیکن لوگوں کی گردنیں کاٹنے والوں سے اتنی ہی نفرت ہے جتنی حکومتی موقع پرتسوں سے

    داڑھیوں والے ایک ہی وقت میں گردن کاٹ کے کام تمام کرتے ہیں لیکن موقع پرست آہستہ آہستہ ذلت کی موت مارتے ہیں

    میں الله پاک سے دعا کرتا ہوں کے کوئی ایسا بندہ آے جو ان لوگوں کو الٹا لٹکا کر مثال قائم کردے جو دوسروں کو کسی بھی وجہ یا مقصد کے لئے نقصان دیتے ہیں

    دہشت گرد کہیں بھی کسی بھی شکل میں ہوں کسی بھی جماعت میں ہوں میرے مطابق گولیوں کے حقدار ہیں

    دوسری بات کارٹون کو دیکھ کر بتائیں کے جو کچھ دکھایا گیا ہے وہ سچ ہے یا جھوٹ؟



  • @Rizwan Qaimkhani

    Sir i never ever engage in argument with you so let me use my right of protest.Plz recheck my ID and correct.Thank you

    I know Imran Khan's companions are not angels. I did not mention him in my answer to Gulzar bhai. For me He is a little hope, a little better then already tested peoples.

    MQM people and workers follow Altaf bhai and there is same in PTI. For me IK is honest but still i will not vote blindly.I will check the candidates background in my area and then decide.I am thinking about my country not IK so he is nothing for me at the moment. U can check my post histroy.I mention same many times.

    Second i know some MQM peoples here in Japan and South Africa who were in game of killing in late 90s.

    South Africa group was the most active one in Khi and Hyderabad.

    23rd july 1997 i was in KHI and visited a place near Tariq Road with my host.He was in charge of MQM unit no *** and show me the place where they were ironing a man.I saw that with my own eyes.He was a Punjabi man from some university.

    I can write many stories i heard from my friends here in Japan and SA.They were key peoples of MQM in 90s and ran away abroad for obvious reasons.



  • i was in KHI and visited a place near Tariq Road with my host.He was in charge of MQM unit no *** and show me the place where they were ironing a man.I saw that with my own eyes


    Osakaboy sahib

    Sorry for commenting on your comment.

    I think the brain washing of youth in the name of principles and fighting for rights is very common in the world. be it Pakistan, Sri Lanka, Congo, Indian Punjab, Sudan or Indonesia, we do see atrocities being committed in the name of struggle for rights.

    With due respect I dare to ask a question. After witnessing the horrific crime being committed by MQM unit, did you informed the police and help apprehend the host and his cronies?

    Please dont feel obligated to answer.

    Thanks and I apologize for barging uninvited in your discussion with other esteemed members of this forum



  • NQM is not a political party and it is a mafia. Mafias always needed the help of governments to conduct their businesses smoothly, thats why MQM is with the governments all the time, and they will be part of the governments in future as well. It is impossible for MQM to be an opposition party.

    And the business of this mafia is bhatta khori.



  • میں کٹی گردنوں کی تصویریں نہیں لگا سکتا کیونکے اخلاقیات اور سائٹ کے قاعدوضوابط مجھے اجازت نہیں دیتے

    لیکن لوگوں کی گردنیں کاٹنے والوں سے اتنی ہی نفرت ہے جتنی حکومتی موقع پرتسوں سے

    میں الله پاک سے دعا کرتا ہوں کے کوئی ایسا بندہ آے جو ان لوگوں کو الٹا لٹکا کر مثال قائم کردے

    @ osakaboy

    مین آپ کے جزبات کی قدر کرتاھون---کسی بات پر تو ھمارا اتفاق ھوا---

    ----i was in KHI and visited a place near Tariq Road with my host.He was in charge of MQM unit no *** and show me the place where they were ironing a man.I saw that with my own eyes

    After witnessing the horrific crime being committed by MQM unit, did you informed the police , if not , then u were a part of that crime. why u r declaring after 20 years.

    کارٹون کو دیکھ کر بتائیں کے جو کچھ دکھایا گیا ہے وہ سچ ہے یا جھوٹ؟

    یہ ایم کیو ایم کی مجبوری ھے---نہ جائے رفتن نہ پائے رفتن---ھم بھی اسے اچھا نھین سمجھتے----جتنی لاشین حکومت مین رھتے گرتی ھین اس سے دس گنا زیادہ لاشین حکومت سے نکلنے سے گرتی ھین ، یہ بات آپ لوگ سمجھنے کی کوشش کرین----وزارت لی جاتی ھے مال پانی بنانے کے لیئے، کیا پچھلے پچیس سالون مین کوئی کرپشن کی----جس دن ایم کیو ایم کو سندھہ کے باھر سے سیٹین مل گیئن تو انکا حکومت مین شامل ھوتے کا عمل ختم ھو جائے گا اور ایک نئی ایم کیو ایم نکل کر آئے گی