’طالبان رہنما افغان ڈرون حملے میں ہلاک‘



  • سنیچر کو کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان احسان اللہ احسان نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک طالبان باجوڑ ایجنسی کے سربراہ ملا داداللہ بارہ ساتھیوں سمیت ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

    ملا داداللہ کا اصل نام جمال سید تھا اور انھوں نے اپنے ساتھیوں سمیت سنہ دو ہزار دس میں باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فرار ہو کر افغانستان میں کنڑ اور نورستان کے پہلاڑی علاقوں میں پناہ لے لی تھی۔

    باجوڑ ایجنسی میں فوجی آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں شدت پسند دیگر علاقوں کی جانب فرار ہو گئے تھے۔

    ملا داداللہ نے افغانستان سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر حملے کیے جن میں سکیورٹی فورسز اور امن لشکر کے افراد کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/08/120825_taliban_leader_killed_rwa.shtml

    لگتا ہے ملا عمر کو اميرالمومنين بننے کے ليئے کچھ اور انتظار کرنا پڑے گا-

    اگر مومنين ميں سے کوئی صاحب يہ سمجھا سکيں کہ ان دہشتگردوں کے خلاف ڈرون حملے کيوں نہ کيئے جائيں تو نوازش ہوگي-



  • خس کم جہاں پاک

    Drones attacks are must to get rid of evil.



  • اگر حکومت پاکستان ، عوامی حلقہ میں اس علم کو پورے ثبوت کے ساتھ عام کرے کہ فلاں شخص کے خلاف فلاں فلاں جگہ پر دہشت گرد کاروائیوں کے الزامات ہیں یہ اعلان بھی کرے کہ وہ شخص خود کو فلاں تاریخ تک قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردے ورنہ اسکو اس تاریخ کے بعد کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی میں مار دیا جائے گا ، تو میرے خیال میں بہت کم لوگوں کو ڈرون حملوں یا اس سے ملتی جلتی فوجی کارروائیوں کے خلاف کوئی اعتراض ہو گا

    ف ج



  • ارے طالبانوں ،مجھے پہ پہچانو

    کہاں سے آیا ، میں ہوں کون

    میں ہوں ڈرون میں ہو ڈرون

    میں ہوں میں ہوں میں ہوں ڈرون



  • @FJ Saab

    ڈرون حملوں کی حمایت کا شکریہ فلاں فلاں فلاں کے ساتھ ہی سہی

    :) :)



  • ایسا لگ رہا ہے جیسے کونٹرولر شکریہ ادا کر رہے ہوں

    :) :)



  • شیرازی

    یہ آج کی بات نہیں ہے ، پچھلے چار پانچ سال کی تحریریں پڑھ لو ، میں نے ہمیشہ ثبوت فراہم کرنے کی بات کی ہے ، اگر مکمل ثبوت عوامی حلقہ اثر میں ہوں تو کوئی بھی معصوم لوگوں کے قاتلوں کی حمایت نہیں کرے گا ، لیکن ثبوت فراہم کیے بغیر کسی کو بھی مارنا ہمیشہ متنازعہ رہے گا



  • مشرف جیسے ڈکٹیٹر نے بھی فلاں فلاں فلاں کے علاوہ وزیرستان میں غیر ملکی بھگوڑوں کو ہتھیار ڈال کر پر امن زندگی گزارنے کی کم از کم دو دفعہ آفر دی تھی

    لیکن کہاں ؟ ان کا تو پروگرام کچھ اور ہی ہے - ان ظالموں نے اپنے مکروہ اعمال کی وجہ سے پاکستانیوں کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا ہے کہ انکا واحد علاج ڈرون ہی ہیں



  • FJ_Pak jee

    Question of proof comes where other party is willing to consider provided proof. These Zalim people don't believe in proofs. They only believe in enforcing their own will an gun point.

    Does these people slit throats of innocent fellow Muslims, explode bombs in public places, wage war against their own country, on the basis of any proof?



  • @FJ Pak Saab

    My understanding is as per SOP CIA shares before and after drone attack video footage with ISI/GHQ and name of target for which gps chip was placed.

    Now why that information doesn't come in public domain? It's a different question and has a lot to do with inner workings of secret agencies. They don't relay information globally unless it's absolutely necessary.



  • ادناک جی

    لگتا ہے میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا

    میں تو ثبوتوں کو عوامی حلقہ اثر میں فراہم کرنے کی بات کر رہا ہوں یعنی ان لوگوں کے خلاف جو ثبوت ہیں ان کو پبلک کر دیا جائے اور مکمل ثبوت ہوں نا کہ صرف رحمان ملک کے اخباری بیانات

    یعنی ان لوگوں کا جرائم نامہ تو لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے مع ثبوتوں کے

    یہ تو بتایا جائے فلاں شخص ، فلاں فلاں جگہ پر بم دھماکے میں ملوث ہے اور یہ ثبوت ہیں اسکے خلاف ، فلاں شخص اس حملے میں ملوث ہے ، ، منصوبہ بندی میں یا عمل درآمد میں وغیرہ وغیرہ ،محض امریکی دعووں یا رحمان ملک کے بیانات سے کسی کو بھی مجرم نہیں سمجھا جا سکتا

    ف ج



  • If gov announces such-and-such person is behind such-and-such attack and has to surrender by such-and-such date then is it OK for US drones to target such-and-such person? Won't you demand such-and-such person to get a fair trial from Iftikhar Chaudry courts where he is bound to be released?

    :) :)



  • It’s already gone past courts stage when its war. Wars don’t require proofs. Neither do wars work on an individual basis as to what an individual has done or not done. Even if an individual has not fired a single shot so far, in war if you are on opposite side you are a legitimate target. It’s a question of kill or be killed...destroy or be destroyed. Nothing to do with laws or court but with survival. Unless we want the country to be taken over by these terrorists we need to eliminate them.

    Terrorist sympathisers can complain all they want but this is the reality. If you don’t want to be killed don't stand against the state and its constitution in a violent manner. You are a legitimate target just by doing so. No self-respecting state allows that. The moment Taliban began violence, they asked for it and are now getting it.

    This is war, not a civic matter for the courts. How many courts were setup in Indo-Pak wars to ensure no Indian soldier is attacked or killed without due process?



  • اگر الزامات کی بات محض رحمان ملک کے بیانات تک محدود رہے گی تو ڈان چیف ان کی ضمانتیں قبول کرتا رہے گا

    اگر ثبوتوں کو عام کردیا جائے تو کسی جج کو جرات نہیں ہو گی کہہ کسی کو ضمانت دے

    لیکن اس کا بھی علاج ضروری ہے کہ

    یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے

    ف ج



  • FJ_Pak jee

    آپکی بات صحیح طور پر سمجھ نا پانے پر معذرت چاہتا ہوں

    آپکی ثبوتوں والی بات وزن رکھتی ہے مگر وہاں جیسے حالات ہیں شاید ثبوتوں کی فراہمی اتنی آسان نا ہو یا اسکی کوئ جنگی وجہ ہو



  • I second Yayha Saab. Insurgencies are not handled by legal framework as is widely argued in media. They are brutally crushed as was done in Srilanka, American civil war, Khalistan. The legal argument is thrown in the mix to strengthen the hands of militants.



  • لیکن اس کا بھی علاج ضروری ہے کہ

    یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے

    
    That's why I said 5 years for Brig. Ali is a joke.
    
    :)


  • واہ جی واہ

    یحییٰ کا ماسٹر پیس

    " If you don’t want to be killed don't stand against the state and its constitution in a violent manner. You are a legitimate target just by doing so"

    خبر دار اگر کسی نے کبھی ظلم اور ظالمانہ حکومت کے خلاف جد و جہد کی تو ، ورنہ اسکو یحییٰ کے حوالے کردیا جائے گا

    دنیا میں جتنی آزادی کی تحریکیں چلیں ہیں ان میں تشدد کا عنصر ہمیشہ رہا ہے اور رہے گا ، حتیٰ کہ امریکی جنگ آزادی بھی ایک پر تشدد تحریک تھی برطانوی راج کے خلاف .

    قادیانی ذہنیت سامنے آ ہی جاتی ہے ، اسی لئے جہاد کے خلاف قادیانیوں نے ہمیشہ پراپیگنڈہ کیا ہے

    ف ج



  • FJ_Pak jee

    "یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے"

    My observation is:

    یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے مولوی ہے



  • شیرازی

    میں ابھی تک اس انتظار میں تھا کہ کب تمھیں دورہ بریگیڈیر علی پڑتا ہے

    ویسے تمھیں تو خوش ہونا چاہئے تھا کہ بریگیڈیر علی صاحب ان فوجی جرنیلوں کا پتا صاف کرنا چاہتے تھے جو دوغلی حکمت عملی پر عمل کر رہے تھے

    لیکن تم تو کسی بھی بات پر راضی ہی نہیں ہوتے

    :P

    ف ج