امریکی اسلحے کی فروخت میں ریکارڈ تین گنا اضافہ



  • http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/08/120827_us_arms_sale_zz.shtml

    ======

    Some businesses may prosper because of war and fear.



  • عالمی منڈی میں امریکی اسلحے کی فروخت میں سال دو ہزار گیارہ میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور سعودی عرب خریداری میں سرفہرست رہا ہے۔



  • ویسے سمجھ نہیں آتی سعودیہ اتنے اسلحے کا کیا کر رہا ہے



  • If China and Saudia stop supporting US, it will do down in 5.5 seconds

    ::))



  • ویسے سمجھ نہیں آتی سعودیہ اتنے اسلحے کا کیا کر رہا ہے

    Russia is supporting Iran who's supporting Syrian Govt and behranian rebels

    Us supporting Saudia who's suppoting behranian govt. and Syrian rebels.

    I'm pretty smart ::))



  • I read somewhere tha Saudi Arabia is planning to take over Gulf,maybe they are preparing.



  • @ Addul Rafay,

    The Saudis traditionally have been the most $hittiest fighting force, not only of the world but regionally as well. Heck, even the Syrians, Egyptians and Jordanians despite being outnumbered by a technologically and militarily advanced Israel armed to the brim by Uncle Sam; showed enough courage in the Yom Kippur war which compelled Israel to arm its aircraft with nuclear weapons because its very existence was on the verge of collapse in the face of Arab advances and battlefield successes.

    The Saudis are an interesting specimen on throwing their petro dollars on arms which they know they don't have the intellect to use, the yanks and the Brits whose arms economy is booming due to the imbeciles like Saudis also know that their major client would not have any idea on how to fly the F-15 Strike Eagles or Euro Fighter Typhoons. For the Yanks and Brits, its all about money and politics because the billions being pumped into their economies keep their voters happy and constituents employed with defence contractors.

    Rest assured that most of sophisticated Saudi war machine is stored in climate control warehouses and hangars and they would remain in pristine condition until Uncle Sam invades their land someday and repossess the Saudi armament as war booty.



  • @themechanic

    For the Yanks and Brits, its all about money and politics because the billions being pumped into their economies keep their voters happy and constituents employed with defence contractors.

    شکریہ مکینک صاحب تھوڑا ادھر ادھر دیکھنے کا اور اچھے تبصرے کا

    :)

    آپکی اس بات سے ایک تضاد بھی سامنے آتا ہے کہ مہذب اور سمجھدار قومیں ایک طرف جن پر تنقید کرتی ہیں، دوسری طرف انہی کے ہاتھہ میں اسلحہ بھی پکڑاتی ہیں

    Rest assured that most of sophisticated Saudi war machine is stored in climate control warehouses and hangars

    آپکی یہ بات سمجھ نہیں آیی



  • شکریہ میرے مہربان و قدردان !!!

    میرے پیارے بھائی، آپ کو موہذب معاشروں کے اس اسلحے کے کاروبار پر اور جن پر وہ تنقید کرتے ہیں، انہی کے ہاتھ میں ایسے مہلک اسلحے دینے پر کیسے تضاد نظر آنے لگا؟ یہ ووہی موہذب معاشرے ہیں جنہوں نے ایران میں اپنے چیلوں اور شاہ رضا شاہ پہلوی کی مدد سے ١٩٥٠ میں محمّد موسدیغ جیسے جمہوری وزیر عازم کا تختہ الٹا اور رضا پہلوی جیسے آمر کو ایرانی قوم کے اپر ٣٧ سال تک قابض رکھوایا(Read Operation Ajax). زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں، ہمارے ہاں کا ہی حشر دیکھ لیں کے کس طرح لیاقت الی خان کی شہادت سے لے کر ایوب خان جیسے آمر تک، ان سامراجی قوتوں نے کس طرح سے اپنے گماشتوں کو پاروں چڑھایا اور جمہوریت کو ان آمروں کے تابے رکھا. اس طرح کی کی مثالیں آپ کو پچھلے ٦٠ سالہ تاریخ میں مل جائیں گی.

    رہ گئی بیچارے خادم اے حرمین شریفین اور سعودی خانوادے، تو بھائی کل کو ان لوگوں کے پاسس اٹوم بم بھی آ گیا تو بھی یہ لوگ کچھ نہیں کر پائیں گئی. سعودی فرمارووں اور ان کی افواج کی اولین ترجیح ہے اپنے تخت کو بچانا اور اس تخت کو بچانے کے لیہ اپنی افواج پر بے پناہ پیسے خرچ کرتے ہیں ٹکے کل کو یہ اس فوج کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال کر سکیں. اسی لیہ لڑاکا طیارے اور بکتر بند گاڑیاں ان کے کسی کام کے نہیں. اپنی ہی قوم کو قابو کرنے کے لیہصرف بندوق اور توپوں کی ضرورت ہوتی. اسی لیہ انکے یہ جدید ہتیار ائیر کنڈیشن ہنگروں میں حفاظت سے رکھے گیں ہیں.



  • مجھے تو پہلے ہی شک تھا اگر کسی دیں میکنک بھائی جلال میں آ گئے تو

    دانشور بھائیوں کو چٹھی کا دودھ یاد ا جاے گا. اور چھیڑو ملنگاں نو



  • آداب میرے پیارے زوفی!!

    اور لوگ سمجھتے ہیں کے میری کل پونجی صرف اور صرف ٹٹو خان اور اس کے چیلوں کی چھترول کرنا ہے

    :D



  • I have read this article a number of times over the years. Its a travesty that others have been inspired by our great history but we in turn have turned out be our own single biggest enemy.



  • ماشاللہ چھترول تو آپ خوب کرتے ہیں اور الله آپ کو مزید کرنے کی

    توفیق عطا فرماے . ویسے آپ کی شہرت کو چار چاند اسے چھترول کی وجہ

    لگے ہیں



  • No kidding! Its because of this "Infamy" that folks have started to Google me and look me up on Facebook and Twitter :D

    However, I'm trying not to be monogamous and diversify my trade.



  • @themechanic Bhai Ji

    One of my friends used tobe a real trouble to his family and neighbourhood in his childhood.Then someone suggested his parents to change his name and they did so.After that he really become a kid everyone adore and he start showing his real talent.

    باقی آپ خود سمجھدار ہیں



  • Lolzzzz....no such luck here ajohns bhai! Its just one of those instances that the lost intellectual in me tries to swivel around from time to time. Rest assured, my "Real Talent" lies in you know where :D



  • This time to time swivel should be more often.

    As for your "area of specialization" your are the only shining star in the whole milkyway

    :))



  • پاکستانی سیاستدان بھائی

    نام بدلنےسے تو کہیں بہتر تھا ۔اپنی اردو بہتر کرتے جاتے ،



  • سلیم رضا صاحب

    آپ مکینک بھائی کو غلط سمجھ رہے ہیں

    :)

    مکینک بھائی جی

    بہت شکریہ، لگتا ہے کہ اسلحہ اور طیارے آپکا پسندیدہ موضح ہے اور آپ رہ نہیں پاتے

    :)



  • ایسی گو بھائی،

    آداب حضور! سلیم رضا جی واقعی میں کوئی غلط فہمی ہو چلی ہے