اصل خوشی



  • ..

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .



  • ویسے اپس کے بات ہے ہمارے معاشرے ہیں کیں لوگ دوسروں کو دکھ دینے کے لئے ہستے ہیں -- یہ بھی مرض ہوتا ہے

    سیاست دان مخالفوں کا دل جلانے کے کے لئے ہستے ہیں -- امیر غریبوں کا دل جلانے کے لئے -- ایک ہی طبقے کے لوگ ایک دوسروں کی دل آزاری کرتے ہیں -- لطیفوں کی صورت میں



  • خوشی حاصل کرنا مشکل لگتا ہے، خود ہی نازل ہو جایے تو اور بات ہے

    =====

    http://www.youtube.com/watch?v=NQgugmDO2QQ



  • سب بھائیوں کو آداب

    کبھی رات کے پچھلے پہر اٹھئے اور آنکھیں تھوڑی نم کریں .لیجیے گرما گرم لذیذ خوشی تیار ہے .

    ویسے وینا ملک کی کوئی خبر نہیں آج کل



  • آداب اجھونس بھائی

    آپ آیے اور پھر غائب ہو گیے

    شائد خوشی کا ایک نسخہ ہر ایک پر نہیں چلتا، یا شاید ہر کوئی صحیح طریقے سے استعمال نہیں کر سکتا



  • اے جوہنس بھائی،

    آداب تسلیم کریں بھائی میاں!! آپ اب وینا ملک کا پیچھا چھوڑ دیں. وہ موہترما استاگفھار کرنے کے بعد بنی گلہ کے ایک زکات چور سنیاسی باوا کے پاسس انقلاب کے درس لے رہی ہیں



  • Easy Bhai

    How are. How's your ramzan and Eid.

    During Ramzana due to short office hours, couldn't find much time to post anything.

    This happiness and joy always are in very simple things.Things near to nature and one's environs.But we prefer complexities over simplicity.

    themechanic

    دل توڑنے کی باتیں نہ کریں

    ہماری باری آئ تو کھیل ہی ختم ہو گیا .

    مانا کپتان صاحب ہم سے زیادہ سمارٹ ہیں مگر دل تو ہم بھی رکھتے ہیں.

    ویسے کیا وینا ملک عمران بھائی کے ساتھ وزیرستان جائیں گی



  • اجھونس بھائی

    بالکل فٹ اور رمضان و عید بھی اچھے گزرے، فورم اب نوکری کا حصہ لگتا ہے

    :)

    آپکی خوشی کے بارے میں پہلی اور یہ والی دونوں باتیں صحیح ہیں، میں نے تو بس ایسے ہی کہہ دیا تھا

    مکینکوں کو بھی آداب

    :)



  • aik khushi esi bhi hoti hai



  • I always found Charlie Chaplin's comedy and the fact that people actually laugh and take it as a comedy very unusual.

    How can you laugh when a person skids on a banana peel or have nothing to eat and get food and stuff thrown at his face?



  • bsobaid,

    You did not enjoy because you are sensitive.

    When I hear someone laughing at other people's failures, fall, slips, choking, food/tea on their clothes, I am surprised. Is it really something to laugh!

    Oh and these programs on tv channels! A person gets hit on his (you know what) by a kid playing with bat. And every body laughing and I again think is it something to .....



  • عبید صاحب

    زرداری، کیانی، چیف جسٹس یا نواز شریف

    آپکو کس پر بنے لطیفے کو زیادہ ا نجواے کرینگے

    :)





  • hmm..CJ.



  • فیئر بھائی

    اندازہ کریں، اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود بھی یہ حال ہے، حیرانی ہو رہی ہے اگر تھوڑی معاشی خوشحالی ہو جایے تو پھر کیا ہوگا

    نیو اکنامکس فاؤنڈیشن نے ایک رپورٹ میں دنیا کے ایک سو اکاون خوش ممالک کی جو فہرست شائع کی ہے اس میں پاکستان سولہویں نمبر جبکہ بھارت بتیسویں اور امریکہ ایک سو پانچویں نمبر پر ہے۔

    اس فہرست میں اسرائیل پندرویں نمبر پر ہے جس کا مطلب یہ کہ خوشی کے اعتبار سے پاکستان اسرائیل سے صرف ایک نمبر پیچھے ہے

    اس فہرست میں بنگلہ دیش گیارہویں نمبر پر ہے۔ امریکہ کا اس فہرست میں اتنے کم مقام پر آنے کا مطلب عوام کو حاصل ذرائع کا صیحیح استعمال اور ناخوش ہونا ہے۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/10/121004_pakistan_happy_country_ka.shtml



  • ajab keh raha ha ha ha ha bhaee..



  • ezi go bhai

    بھائی مرے خیال میں پاکستان جیسا ملک دنیا میں نہیں ہے ،

    یہاں پہ لوگ بھوڑے ماں باپ کو اپنے ساتھ آخری سانس تک رکھتے ہیں اس کے بجایے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں لوگ اپنے ماں باپ کو اولڈ ایج ہوم میں بیج دیتے ہیں ، یہاں بچا جب جوان ہوتا ہے تو باپ اس کو دھکے گھر سے نکال نہیں دیتا ہے ... اور یہاں پہ مضبوط خاندانی نظام ہے ، لوگوں میں محبت زائدہ ہے

    باقی مسلے مسائل اپنی جگا





  • I really don't know how to interpret the data from this Happiness Index.

    For instance Pakistan was number 112 in 2006 and jumped to # 24 in 2009.

    Does it mean we will have to bear 5 more years of Zardari?

    Personally, I was hoping for a lower number indicating dissatisfaction of the nation.

    It has dashed all my hopes for a revolution in Pakistan.

    :(



  • ضیاء صاحب

    درحقیقت یہ انڈیکس امیدوں اور گراونڈ ریلیٹی سے اتنا مطابقت رکھتا محسوس نہیں ہوتا، یہ بھی تجسس ہے کہ آخر یہ کیلکولیٹ کیسے کیا ہوگا، طریقے سے متعلقہ ایک خبر

    ادارے کے مطابق اس فہرست کو مرتب کرتے وقت معاشی اشاریوں اور فی کس آمدنی جیسے عوامل کو مدِ نظر رکھنے کے بجائے فہرست میں شامل ممالک کے باشندوں کی اوسط عمر، اپنے طرزِ زندگی پہ ان کے اطمینان اور مستقبل میں بہتر زندگی کے امکانات جیسے عوامل کو بنیاد بنایا گیا ہے۔

    ادارے کا کہنا ہے کہ فہرست کو مرتب کرتے وقت 'اکالوجیکل فٹ پرنٹ' یعنی کسی ملک کے باشندوں کو خوشحال زندگی گزارنے کے لیے درکار وسائل اور مقامی طور پر ان وسائل کی فراہمی کے معیار کو بھی مدِ نظر رکھا گیا ہے۔

    فہرست میں وسطی امریکہ کے ملک کوسٹا ریکا کو دنیا کا سب سے "خوش ملک" قرار دیا گیا ہے جب کہ ویتنام دوسرے اور کولمبیا تیسرے نمبر پر ہے۔

    **

    فہرست کےمرتبین کے مطابق پاکستان میں اوسط عمر اور خوش حال طرزِ زندگی کا حصول درمیانے درجے میں ہے لیکن یہاں کے 'اکالوجیکل فٹ پرنٹ' کی صورتِ حال اچھی ہے۔یعنی پاکستانیوں کو اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزارنے کے لیے جن وسائل کی ضرورت ہے وہ بڑی حد تک پاکستان ہی میں موجود ہیں اور پاکستانی ان وسائل کو ضائع نہیں کر رہے۔

    **

    http://www.urduvoa.com/content/pakistan-among-happiest-countries-04oct2012/1520394.html


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.