مسلم لیگیوں اور پی ٹی آئی کیلئے کچھ سوچ کا سامان



  • السلام و علیکم

    مسلم لیگی متوالوں اور پی ٹی آئی کے نرالوں کو ہر دم ایک دوسرے میں کیڑے نکالتے دیکھ کر ایک خیال ذہن میں آیا ہے ، شائد اس بہانے کچھ سوچ کا سامان پیدا ہو سکے

    ١: کیا مسلم لیگیوں کی ہر پالیسی ملک و قوم کیلئے تباہ کن ہے

    ٢ : کیا پی ٹی آئی کی ہر پالیسی ملک و قوم کیلئے تباہ کن ہے

    کیا صرف مسلم لیگی ہی محب وطن ہیں یا صرف تحریک انصاف والے ہی محب وطن ہیں

    کیا شہباز شریف کی صوبائی حکومت صرف اور صرف ناکامی کا نام ہے اور کیا تحریک انصاف آسمان سے تارے توڑ کر لائے گی

    کیا پی ٹی آئی والے حکومت کرنے کے عملی تقاضوں سے واقف ہیں یا انہوں نے کوئی خصوصی مہارت حاصل کی ہے جو مسلم لیگیوں کے پاس نہیں ہے اور نا ہی حاصل کر سکتے ہیں

    کیا عمران خان کا پاکستان کیلئے وژن اتنا ہی برا ہے کہہ مسلم لیگی اسکو تعصب کے مارے پڑھ بھی نہیں سکتے اور اس سے کچھ سیکھ نہیں سکتے اور اچھی باتوں پر عمل نہیں کر سکتے

    کیا پاکستان صرف اور صرف مسلم لیگ کا ہے یا پی ٹی آئی والوں کا

    میں نے جان بوجھ کر پی پی پی اور دوسری جماعتوں کو شامل نہیں کیا کہہ جوتم پیزار زیادہ تر لیگیوں اور انصافیوں کے درمیان ہی ہوتی ہے

    کیا مسلم لیگی اور انصافی حضرات ایک دوسرے کی پالیسیوں ، حکمت عملی اور پروگرام کو ذاتیات میں پڑے بغیر دیکھ سکتے ہیں ، جائزہ لے سکتے ہیں ، ان میں اچھے اور بہتر نکات سے سیکھ سکتے ہیں اور انکو اپنے پروگرام کا حصہ بنا سکتے ہیں

    ف ج



  • Can a former playboy turned politician become Khali-fafa ?



  • کیا بچھو کی فطرت میں صرف ڈنک مارنا ہی ہے یا کوئی اچھا کام بھی کر سکتا ہے



  • """کیا بچھو کی فطرت میں صرف ڈنک مارنا ہی ہے یا کوئی اچھا کام بھی کر سکتا ہے"""

    خالی فافوں کو ڈنک مارنے سے اچھا کیا کام ہو سکتا ہے

    :))))



  • کتے کی دم ٢٠ سال اگر نالی میں ڈالی جائی.....کیا کتے کی دم سیدھی ہو گی یا نالی ٹھہری ہو جائی گی؟



  • لال پیلے ہوتے بچھو

    لگے رہو منا بھائی



  • ASIF SB

    FJ has started a very valid thread. Lets not spoil it.

    Btw , "MUSLIM" history is full of rangeeley khalfiahs . Thats the answer of your question.



  • @ FJ & Asif

    I saw that FJ consider Asif Ahmer red scorpion an old member of this blog. Being an older observer I think Asif Ahmer is not red scorpion. Red Scorpion was MQM supporter and Asif Ahmer is Shia supporter. I think word Ahmer gives the meaning of red that has caused confusion.

    I hope Asif Ahmer will clarify it. Thanks.



  • @pakistani47

    بھائی جی آداب

    پیارے بھائی بڑی فکر کی آپ نے

    ::))



  • @SA,

    As FJ is the member of Khalifa-group of PkPol and this thread is also related to wannabe Khalifa Playboy aka IK ... I just had asked a simple question, which was not answered by FJ :)

    @pakistani47,

    """Red Scorpion was MQM supporter and Asif Ahmer is Shia supporter."""

    Sire, I'm Red !

    One can support both MQM and Shias at the same time !

    BTW I'm neither Shia nor Sunni ....



  • مسلم لیگیوں کیلئے سوچ کا سامان

    http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101611185&Issue=NP_LHE&Date=20120904

    ف ج



  • Javed Chaudhry waisay hi luch tal raha he. Sub se na-ahl hamaray sahafi hein. Apnay aap ko har fan mola samajtay hein.

    Ghar beth kar khabrein aur tabsaray kartay hein. Koi tahqiq ya field work nahib karty. Mian sahiban jo ho sakta he kar rahay hein. Unhein patta hay Slaman Shahbaz kia karta he. Hukumati machine aur public works ko private sector ki tarah chlana itna aasan nahin.



  • This post is deleted!


  • ہم سب کیلئے سوچ کا سامان

    اوریا مقبول جان سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن یہ انشائیہ پڑھنے کے قابل ہے

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2012-09-05&edition=LHR&id=1002_64231176

    ف ج



  • کتے کی دم ٢٠ سال اگر نالی میں ڈالی جائی.....کیا کتے کی دم سیدھی ہو گی یا نالی ٹھہری ہو جائی گی؟

    POSTED 6 DAYS AGO


    جگر جی اپ اتنے عرصے میں اپنی اردو سیدی نہیں کر سکے تو کتا اپنی ٹیڑھی دمِ کیونکر

    سیدھی کرے ، مھجے تو لگتا ہے یہ کمنٹ اپ بیچ پر بیٹھ کے لکھتے ہیں



  • ویسے کتا اپنی دمِ ہلا کر مالک کو اپنی وفاداری کا یقین دلاتا ہے ، اور کبھی کبھی بَرے وقت

    میں اُس کو دبا کر بھاگ جاتا ہے کتے کو جو دُم لگی ہے وہ صرف اس لیے ہے کہ بھاگتے وقت بچارے کے پاس کچھ تو ہو جو وہ دبا کر بھاگ سکے ،

    کچھ لوگوں کا خیال ہے دم زیادہ تر ستر پوشی کے کام آتی ہے ۔



  • ^^حسب ا حال اور خبر ناک کا تقابلی جائزہ چھوڑ کر کس کام مے پڑ رہے ہیں حضور



  • سلیم رضا بزرگوار عرف استاد جی

    بھائی ہماری کم عقلی اور ناقص اردو پر معذرت قبول کریں. رہ گی دم تو آپ کی اتنی لمبی چوڑی تمہید سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کے آپ اپنی والی سے کافی مفید کام نکل ہی لیتے ہیں



  • دُم کٹوا کر رہ لی ہے جب میں اور باواجی آپکو ملنے آہیں گے تو ساتھ لیتا آوں گا ۔



  • @kami

    ^^حسب ا حال اور خبر ناک کا تقابلی جائزہ چھوڑ کر کس کام مے پڑ رہے ہیں حضور


    جانی جگر جی اپ شاھد یہ کہنا چاہ رہے ہیں

    چلے بھی جاو کہہ گلشن کا کاروبار چلے

    ویسے اپ کی بات درست ہے کافی دن ہو گیے ہیں وہاں کا چکر لگاے ہو ے