الف سے اللہ





  • اس بار صرف الله الف سے

    کیسے کیسے لوگ ہیں -- وقت کے ساتھ کیسے بیس بدلتے ہیں -- اس بار کسی اور روپ میں



  • فیئر بھائی ڈاکٹر صاحب کا اصل شعبہ مذہب ہی لگتا ہے، درمیان میں سیاسی میدان میں گیے تھے پر چل نہیں پایے، پتہ نہیں اصل وجہ کیا ہے



  • @ Fear,

    Yes Sir, you are right. It is pity that we are so simple that we again start beleiving these hypocrites.



  • ezi go bhai

    بھائی جی ڈکٹر صاحب بہت سیانے ہیں -- مذہب کا انتخاب اس لئے کیا کے عام لوگ ہمیشہ اس بات کو سچ سمجتھے ہیں جس کا تعلق مذہب سے ہو -- سستی شہرت حاصل کرنے لئے مذہب کو استعمال کرنا آج کے دور کے بہت اچھا نسخہ ہے -- کسی کے سامنے بھی اچھا بننا ہے اس کے سامنے الله الله شروع کر دو -- کچھ عرصے کی بات اپ ان کے دلوں میں گھر کر جاؤ گے کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ایک ایسے شکس سے ملاقات ہوئی جو مذھبی طور پر بہت نیک بنتا تھا لوگوں کے آگے -- اور خود نماز ایک بھی نہیں پڑتا تھا -- ہر وقت تسبیح ہاتھ میں پکڑی ہوتی تھی -- اور عام لوگوں کے آگے یہ شوو کرتا تھا جیسیا کوئی بہت بڑا ولی ہے --

    لوگ نے اس کو مرشد بنا لیا -- چندہ حاصل کرنا شروع کر دیا --



  • Yes Sir, you are right. It is pity that we are so simple that we again start beleiving these hypocrites.

    پاکستانی بھائی -- -- اس کی وجہ یہی ہماری اکثریت میں منافقت ہے -- ہر وقت لوگوں کو دوکھا دینے کا سوچتے ہیں ---- ہر وقت اس طلب میں رہتے ہیں کہیں مفت میں مال ا جائے تو اچھا ہے -- نماز پڑتے ہیں ساتھ میں سود بھی کھاتے ہیں ---- نماز اس لئے پڑتے ہیں کہ کل الله کو لاجواب کر دیں گے اور ساتھ میں دوسروں کو لاجواب کرنے کے لئے دنیا میں دوکھا، جھوٹ اور بمعنی اور سب کرتے ہیں



  • @ Fear

    شاعر نے کیا خوب کہا ہے

    ریا و کذب کی دنیا سے دور رہتا ہوں

    حقیقت سنج ہوں سچ کو سچ کہتا ہوں

    This is my first urdu post in four years. It is time consuming that is why I avoid it. But yesterday admin erased my classical couplet so I have to do it.



  • Almost every human being wish that he may be known as good person.

    Globally, a good person is someone the one who

    do not lie

    do not hurt people physically or emotionally

    is tolerant

    is honest in dealing with people

    cares for the weak

    etc etc

    In our society a good person is someone who

    who offer Namaz five times a day

    who is Haji

    quote religion in every second sentence

    who has a Tasbeeh in his hands

    who has a black spot on his forehead

    who has a beard

    Like many others, Dr Shahid Masood is aware as to how he can be get himself enlisted as a good person. Therefore, he started his new adventure with الف سے اللہ to be known as good person and successful. (Having said that, I do not mean that Dr Shahid Masood is a bad person)

    A small example to support my point, we see many talk shows on our media where participants start talking after reciting Bismillah, but soon after they start lying, abusing, humiliating, cursing their opponents only to gain political scores.



  • pakistani bhai

    But yesterday admin erased my classical couplet so I have to do it.

    ہنگامۂ زبونیِ ہمّت ہے انفعال

    حاصل نہ کیجے دہر سے عبرت ہی کیوں نہ ہو

    To obtain something from Admin-- that is, to accept his kindness-- is a cause for shame. To accept anybody's influence, and not to be the agent oneself, is a proof of lowness of spirit/courage. Even something like admonition ought not to be obtained from the world



  • ادناک بھائی

    اچھائی جب بھی ذہن میں آتی تا مذہب ذہین میں اتا ہے -- اگلی بات اپ سمجتھے ہیں



  • الف سے الله

    ب سے بندوق

    :)



  • @ Fear

    بجا فرمایا جناب