Pak vs Aus



  • Aus win toss and elect to bat. China Mobile Aka Shahid Afridi not playing today,so pathans in Abu Dhabi almost complete taxi driving force have gone on stike.lol



  • Taxi driving force...Lollzzz. For real man, our team really sucks.



  • ابوظبی:دوسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی



  • Any free link to watch last ODI?







  • کل سے بڑی خاموشی ہے اس دھاگے میں، میں فضول میچ نہیں دیکھتا لیکن مجے یقین ہے پاکستانیوں کو تیل لگا ہو گا -- اس لئے سارے چپ -- کیا ہوا بھایئوں یہ خیالی دکھ اپ نے کہاں سے پیدا کیا ---پاکستان ہار گیا اور سب کے منہ لٹک گیے -- مجے آج تک اس بات کی سمج نہیں ایی آخر یہ کیا ہوتا ہے -- جب پاکستان نہیں تھا اور کرکٹ نہیں تھی تب تو اس دکھ کا کوئی وجود نہیں تھا -- آج یہ اپ نے نئی مصیبت اور ٹینشن کا سے اپنے پلے ڈال لی -- اور اپ کے پلیروں کی کیا بات ہے مقابل کن کے ساتھ کر رہے ہیں -- جو ایمان دار ہیں -- یینی آسٹریلین ، جو پیسے اور شوھرت کے لئے نہیں کھیلتے ، جن میں منافقت ہے ہے لیکن اپ کے پلیروں سے کم -- تو وہ بھلا اپ سے کیسے ہار سکتے ہیں

    wink



  • @Fear

    your post is kind of non cricketing.... but if you look at score we lost the game purely on cricketing ground... 250 was good score to have a game... but not good enough to provide "win"

    Middle order failed.... i am not seeing any upcoming Boom Boom or Razaaq in middle order, need some planning at this point and grooming new players....

    Shahsawar hi gertey hain medaney jung main...



  • Shahsawar hi gertey hain medaney jung main...

    بھائی

    اپ نے یہ بات کیسے کر دی -- اپ کے شہسوار پچھلی صدی سے گر رہے ہیں -- وورلڈ کپ کو چھوڑ دو -- کیوں کے اس میں برطانیہ اپ کے نفسیاتی دباؤ میں ا گے تھے --

    شہسوار گر کر سیکھتے ہیں -- اپ جن لوگوں کو ڈیفنڈ کر رہے ہو یہ لوگ تو گرتے بھی سیاست کی بنیاد پہ ہیں -- یعنی کوئی کہیں سے سستی شھرت مل رہی ہو تو خود ہی گر جائیں گے --

    ویسے مجے حیرانی ہو رہی اپ نے نام ایکس پاکستانی رکھا اور لوگوں کو ڈیفنڈ کر رہے ہو -- اپ کا حریف ملک دو وورلڈ کپ جیت چکا ہے -- اور ابھی تک اپ کے پلیروں نے چھولوں کی ریھڑی لگائی ہے -- بنگلوں سے اشیا کپ جیت لیا -- یعنی اپنی مسلمانوں کو سہی مارتے اور باھر آسٹریلیا سے مار کھاتے ہیں -- ان کو تو شرم کے مارے کرکٹ چھوڑ دینی چاہے -- کس منہ سے آسٹریلیا کو بلاتے ہیں اور وہ بھی ساتھ میں اتنے نخرے کرتے ہیں -- اور فر ہار بھی جاتے ہیں اور اپ اپنے دل کو تسلی دینے کے ہار بار یہی لکھتے ہو

    گرتے ہیں شہسوار



  • If IK was still playing cricket we would have won the series....as IK knows how to swing the ball using coke bottle's dhakna