ایک نیا اردو اخبار -- دائیں اور بائیں بازو کے ساتھ



  • دنیا نیوز والوں نے اپنا اخبار بھی شرو کر دیا ہے اور اس میں جنگ اخبار اور ایکسپریس اخبار کے سارے ستارے موجود ہیں

    اور ہاں ، چا چا ہارون رشید کے پرستاروں کیلئے خوشخبری کے چا چا جی بھی اب وہاں لکھ رہے ہیں

    wink: wink: Chacha Obaid

    رابطہ جال برقی

    http://e.dunya.com.pk/

    ف ج



  • لگتا ہے جنگ کا ڈنگ نکالنا مقصود ہے

    ویسے دائیں بائیں کے علاوہ بھی کچھ محسوس ہوتا ہے

    .

    .

    .

    .

    Seeing happy faces could be refreshing.

    :)

    http://dunya.com.pk/index.php



  • FJ Bhai

    آداب

    یوں محسوس ہوتا ہے کے نواز شریف کے تمام مخالفین ایک جگہ جمع ہو گئے ہیں .چوہدری نثار جس صحافتی رشوت کا ذکر کر رہیں ہیں اس میں دنیا کا نام سر فہرست ہے اور زرداری صاحب کی اس گروپ پے خاص عنایات کا بخوبی اندازہ اس اخبار میں نزیر ناجی کے آج کا کالم پڑھ کر ہو جاتا ہے .

    نواز لیگ کو اب جنگ گروپ کی زیادہ سے زیادہ اٹھانی پڑیں گی تاکہ اس کا توڑ کیا جا سکے .ویسے دنیا چینل نے بھی جیو کی کافی "واٹ" مری تھی لگتا ہے اخبار بھی "جنگ" کا جنازہ نکلنے کی تیاری کر کے آیا ہے .



  • @ajhons,

    اور زرداری صاحب کی اس گروپ پے خاص عنایات کا بخوبی اندازہ اس اخبار میں نزیر ناجی کے آج کا کالم پڑھ کر ہو جاتا ہے

    Don't you think PCO Judge should summon Nazir Naji on contempt of court charges ?



  • EasyGo Bhai

    بھائی جی کیسے مزاج ہیں

    لگتا ہے چینلز کی لڑائی اب اخباروں میں لڑی جاے گی.

    بجھتے چراغ آخری بار بھڑکنے کی تیاری کر چکے ہیں .

    پاکستانی صحافت ایک نیا داغ سینے پے سجانے کو تیار ہے

    منافقت ایک نیا روپ دھارنے کو تیار ہے

    عوام ،سچ،اصول پسندی ، مذہب کی علیٰ ترین اقدار ، ایمان کی سر بلندی اور ملک سے وفاداری کے نام پے ایک اور بہت بڑا اور مکروہ کھیل شروع ہونے کو ہے .

    آدھ پاؤ مونگ پھلی لیں اور مزے لے لے کے کھائیں اور ڈرامے سے لطف اندوز ہوں .



  • Asif Bhai

    No, honestly speaking I agree what he wrote.No doubt. But had it been from someoneelse I've no issue.My problem is he never used this tone in Jung.

    Contents are not questionable author is.



  • I also have no issue what Zardari and Co, doing with the media, This is what NS did and Jung did, this is what pakistan politics is, this is what you have to do to secure your power and sideline your rivals.

    My problem is these Sahafis who on channels and in news papers critisize politicians for their ill doing and potray them as the mother of evils, and in private life lick their diry shoes for their own intrests.



  • آداب اجھونس بھائی

    یہ پہلے الیکشن ہونے جا رہے ہیں ایک سویلین حکومت کے زیر اثر تو امید ہے بہت کچھ نیا دیکھنے کو ملے گا، شائد مرغوں کی لڑائی جیسا حال بھی

    اتنا آسان نہیں ہے اقتدار چھوڑنا اور کسی اور کے حوالے کرنا، خاص طور پر جب کارکردگی پیمانہ نہ ہو تو پھر اشوز تو چاہیے ہونگے نہ الیکشن کے لئے، ہر کوئی جتنا ہوسکے گا زور لگایے گا



  • Dunya news is a establishment backed and funded group. Mian Amir's past is prove enough!

    And right now dunya news is supporting Imran khan and PTI more than anyone else!! Sad n Shameful. Anything from dunya news can not be trusted.



  • my dear friends mian amir was demanding a N.A ticket but leadrship has refused so mian amir started propaganda against pmln..... mian amir was strngly rejectd by pmln lhr body...



  • allah maaf karay Farigh barkhurdaar..

    mein aur chaha rasheed ka fan?

    abhi aisay halat nahi aaey hein.

    To tell you the truth, I would like to see multiple news groups with evenly distributed readership. This motivates competition and its harder for power brokers to buy them all.



  • Has this "Dunya" Newspaper been published in "Print" format before being published on "Internet" . Never heard of it but if you see Top right corner (under the section ,where Dunya is written in Bold) is its Jild (Volume) 22nd and "Shumara" 307. Does not seem like a new newspaper as per these numbers.

    http://e.dunya.com.pk/



  • ایک بات سوچنے کی ہے کہ اوریا مقبول اور حسن نثار جیسے ایک دوسرے سے بلکل مختلف نظریات کا پرچار کرنے والوں کو آخر کس چیز نے ایک چھتری کے نیچے اکٹھا کیا ہے

    اپنے پڑھنے والوں کو یہ لڑاتے ہیں، ایک دوسرے سے نفرت پرمائل کرتے ہیں اور خود ایک ہی بینر پر

    واہ رے دانشوری



  • @ justhuman

    It started regular commercial publication from Sep 3. Prior to that dummies were being published, which are sort of a test run.



  • @Adonis ... Thanks for clarification.



  • چاچا جی پر تو "دنیا" خصوصاً مہربان ہے، بیٹے کو بھی میدان مل گیا



  • @EasyGo...who is chacha's son?





  • This post is deleted!


  • وہ کیا کہتے ہیں اس بارے میں

    ہمارے گروپ کو نہ صرف نقصان پہنچانے کا پروگرام بنایا گیا ہے بلکہ اربوں روپے لگا دیئے گئے کہ اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ کو کھڑا کر دیا جائے اور تین چار گنا تنخواہ دے کر لوگوں کو توڑ لیا جائے،کچھ لوگ ٹوٹ گئے لیکن کیا ہوا۔ جس اخبار کو بانٹنے کیلئے سیکڑوں مٹھائی کے ڈبے بانٹے گئے خود اس اخبار کے ایڈیٹران کی میٹنگ میں مان لیا گیا کہ لانچ فیل ہو گیا۔ مجھے یا کسی بھی اخبار پڑھنے والے کو کیا ضرورت ہے نیا اخبار خریدنے کی، اگر اس میں کوئی خبر ہی نہ ہو۔ سو یہی ہوا اور اب ڈیمج کنٹرول جاری ہے

    قبروں کا ٹرائیل...چلتے چلتے …شاہین صہبائی

    http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=21469