Singer Annie Khalid Mehndi Ceremony Pictures



  • Pakistani Female Pop Singer, Annie Khalid, has got married to a Dubai based Pakistani, Malik Noureed Awan, view the pictures from her Mehndi ceremony.

    Photography by: Ali Raza

    Check the pictures

    http://www.lollywoodcafe.com/annie-khalid-mehndi-ceremony-pictures/



  • فصی جان بیٹا آپ غلطی سے کسی دوسری جگہ آ گئے ہیں .یہ پی کے پولیٹکس نامی فورم ہے جہاں اگرچہ کافی غیر سنجیدہ گفتگو بھی ہوتی ہے مگر موضوعات کافی سنجیدہ ہوتے ہیں .آپ شائد کتابی چہرے والے صفحے پے جانا چاہ رہے تھے مگر غلطی سے یہاں آ گے

    عینی بٹیا کو اللہ سلامت رکھے اور خوشگوار ازدواجی زندگی عطا کرے .مگر اس فورم کا اس سارے قضیے سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی کسی معزز ممبر کی کاوشیں اس رشتے کا موجب ہیں

    جیتے رہیے