Sheeda Tulli appeals Ameer ul Momineen Omar to grant visa of EIW to IK !



  • Now what do ghairat-brigade says .... Is Waziristan part of Pakistan or Mullah Omar is the head of Emirate of Islamic Waziristan ?

    http://www.youtube.com/watch?v=9vmLKD6oJ9A



  • شیدا تو اب بس ٹلی ہے جو بنا سر بھی بجتی رہتی ہے

    مگر کچھ سوال ابھرتے رہتے ہیں

    اس سلطنت اور امیر المومنین کے کون کون سے میڈیا چینل ہے

    ان کے پاس کتنے ٹینک اور طیارے ہیں

    انکو اسلحہ اور سرمایہ کہاں سے مل رہا ہے

    کون ہے انکی اصل طاقت کہ سالوں گزرنے کے باوجود زندہ ہیں اور پکڑنا ممکن نہیں