Taliban in Karachi !





  • پاکستان میں طالبان ،لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ یا اور دوسری دہشتگرد تنظیموں کے گھڑ دیوبند مدارس ہیں

    دیوبند مدارس ان دہشتگرد تنظیموں کے یونٹ اور سیکٹر آفس ہیں اور یہ پاکستانی فوج مدد اور باہر کی امداد سے چل رہے ہیں



  • ہمارے مشترکہ دشمن ٹی ٹی پی، جو خطے میں مسلمانوں کے قتل عام کو جاری کیۓ ہوۓ ہيں، ان کے شرپسند مقاصد کو کم کرنے کے لۓ امریکی حکومت اور پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

    امریکی حکومت پاکستان کو محفوظ اور مستحکم دیکھنا چاہتی ہے اور خطے کو مستحکم بنانے کے لئے پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہے ۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • سوال حل کریں

    امریکہ + آئی ایس آئی پاکستان = طالبان دشمن

    آئی ایس آئی پاکستان + طالبان = امریکہ دشمن



  • جواب حاضر ہے

    امریکہ + طالبان = آئی ایس آئی اور پاکستان کے دشمن



  • طالبان + اسلام = یہودی دشمن

    طالبان + اسلام = امام مہدی



  • زالان بے بی

    میرے چندا ، ایک تو تم غصہ بہت جلد کر جاتے ہو

    اگر سوال کا جواب مل گیا تھا تو تھوڑی دیر صبر ہی کر لیتے

    فورا ریں ریں ریں کر کے آسمان سر پر اٹھا لیتے ہو

    ف ج



  • Speaking of mehdi, I recently read about 1979 siege of makka..pretty terrible story.



  • ابے فارغ

    تجھ سے کون بات کر رہا ہے ، میں اپنی پوسٹ کر رہا ہوں



  • نا میرے چندا زالان

    بس اتنا غصہ ٹھیک ہے

    اس سے زیادہ غصہ صحت کیلئے ٹھیک نہیں ہے

    اور اپنی سوچ اور فکر کو انڈرویر سے تھوڑا اوپر کر لو ، بالکل ہی نادان بچے لگتے ہو

    میرا پالا سا ، نادان سا گگلو مگلو بے بی زالان

    ف ج



  • haahaa FJ...



  • ایک دفہ کے ذکر ہے نبھانی اپنی خوبصورت ہائپر لونڈوں کے ساتھ خلافت کی شہوت پر تھے ،یکہ یک انہوں نے اپنا خلافتی انڈر ویر مبارک نکال کر مجمع میں پھینکا ، فارغ جذباتی آگے بڑھا اور اس کو اپنی آنکھوں پر پہن لیا ،وہ دن ہے اور آج کا دن اس میں سے صرف خلافت خلافت ہی نظر آتی ہے

    ایسے نصیب کم ہی خلافتیوں کے ہوتے ہیں



  • what is nibhani?



  • زالان بے بی تو واقعی میں غصہ کر گیا ہے

    چلو میرے چندا پارک میں جا کر کھیلو اور تتلیوں کے پیچھے بھاگو اور غصہ کم کرو

    پالا سا نادان بے بی زالان

    ف ج



  • عبید چچا

    سیکولر لبرل ویسے تو بڑے مہذب بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہہ کے جلاب پر مشکل سے ہی قابو پا سکتے ہیں

    ذلان بے بی شیخ تقی الدین النبھانی کا مذاق اڑا کر خوش ہونے کی ناکام کوشش کر رہا ہے

    بے بی جو ہوا

    ف ج



  • hudd hogaee hai..

    waisay you also do ziyadti.

    tapatay bhi hein aur ronay bhi nahi daytayy.



  • اب خلافت نہیں آرہی تو میرا کیا قصور ہے ، مجھ سے خلافتی کیوں الجھتے ہیں

    اگر میں چھوٹا بچھ ہوں اور دو چار لائن لکھ لیتا ہوں تو مجھے اگنور کیوں نہیں کر دیتے

    خلیفہ کی تلملاہٹ بتاتی ہے کہ خوب مرچیں لگی ہوئی ہیں



  • میں نے شیخ نبھانی کا مزاق ہر گز نہیں اڑایا بلکہ فارغ جذباتی کی تعریف کر رہا ہوں جسنے انکی انڈر ویر مبارک کو آنکھوں پر سجایا

    اب میری نگاہوں میں ججتا نہیں کوئی

    جب سے انڈر ویر کو آنکھوں پہ پہن رکھا ہے