Ross Kemp Extreme World , Karachi





  • This video contains blatant lies that MQM has killed Baluchis or Makranis of Liyari or that MQM gangs want to capture Liyari. MQM is a peace loving political party with its leadership from middle class of Pakistan. This party has its roots in the hearts of the people of Karachi.



  • MQM is a peace loving political party

    .

    .

    Are you sure???????



  • I second Omar for that. Majority of these folks causing disruption in city life and running smuggling operations for narcotics and arms. Ozair Baloch is smuggler and part of criminal network run by PPP; his claim of putting blames on MQM came as no surprise. This is what the technique commonly used by rogue elements of PPP such as Zulfiqar Mirza. We need not only with them in Lyari but also in Sohrabh Goth etc.



  • peace loving to peace loving and vice versa.



  • peace loving to peace loving

    .

    .

    اسکا مطلب ایم کیو ایم کی امن پسندی مشروط ہے

    اگر سندھ یا کسی دوسرے صوبے کا کراچی یا کراچی سے باہر رہنے والا کوئی دہشتگرد کراچی میں دہشتگردی کرتا ہے تو اسکی سزا کراچی میں رہنے والے اسکے صوبے کے معصوم, غریب، محنت مزدوری کرنے لوگوں کو ملے گی



  • ہم وہ نہیں ہیں کہ دوسرا گال بھی آگے کر دیں

    پی پی پی اس لیاری کی سیاہ سفید کی ملک ہونے کے باوجود آج اکتالیس سال گزرنے کے بعد بھی اپنے وفاداروں کو کوئی فائدہ نہ پوھنچا سکی. آج بھی لوگ ناخواندہ ہے اور ایک وقت کی روٹی کے لئے مجبور ہے. کیا اس کا سبب بھی متحدہ ہے؟



  • Nice video...

    The show host somehow forgot to mention the person responsible for most of these killings lives in london and a british citizen.



  • میرے سوال کا جواب ابھی باقی ہے

    اگر سندھ یا کسی دوسرے صوبے کا کراچی یا کراچی سے باہر رہنے والا کوئی دہشتگرد کراچی میں دہشتگردی کرتا ہے تو کیا ایم کیو ایم اسکی سزا کراچی میں رہنے والے اسکے صوبے کے معصوم, غریب، محنت مزدوری کرنے والے لوگوں کو دے گی؟؟؟؟؟



  • کراچی کے رہنے والوں کو دوسرے اور تیسرے درجے کا شہری بنا کر کس جرم کی سزا دی جارہی ہے ؟



  • یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے

    اور نہ ہی کراچی کے رہنے والوں کو دوسرے اور تیسرے درجے کا شہری بنانے کے جرم میں کراچی میں رہنے والے دوسرے صوبے کے معصوم, غریب، محنت مزدوری کرنے والے لوگ شریک ہیں



  • ہم اہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام

    وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

    یہی تمھارے سوال کا جواب ہے



  • بہت شکریہ

    ایم کیو ایم کی "امن پسندی" واضح ہو گئی ہے

    یہی میرا مقصد تھا



  • میں خود اور ہم سب ایک دوسرے سے لڑتے رہتے ہیں . 1958 تک مشرقی پاکستان میں بہت نا انصافیوں کے باوجود علیحدگی کی کوئی تحریک نہیں تھی 1986 تک کراچی میں کوئی نسلی تعصب نہیں تھا - پاکستان میں 80 کی دھائی سے پہلے کسی قسم کے مجاھدین یا طالبان نہیں تھے -

    بلوچستان میں 2006 سے پہلے حقوق کی جنگ ضرور تھی مگر آزادی کی کوئی تحریک نہیں تھی -

    Find !

    Who is alone responsible for all



  • Anwer Sahab,

    Would you enlighten the no racial hatred till 1986 in Karachi? You know that and I know that root cause is much profound and cannot be limited to last 26 years; there valid chain of events that made MQM what it is today. It was all about brimming to the threshold of no point of return.



  • urdu speaking second third grade citizens in Karachi?? is this a joke? I dont know what will make bobBY Lovers happy...probably a sajda towards nine zero by all non-urdu speaking karachiites every morning.



  • باوا جی، ایم کو ایم سے پہلے یہ غیر مشروط امن ہی تھا جس کی سزا صرف مہاجر بہکتے تھے اور باقی ماندہ پاکستان میں کوئی آواز نہی اٹھاتا تھا. جب غیر مشروط کو مشروط کر دیا تو سب مہاجروں کو امن کا بھاشن دینا شروع ہوگے ہیں. ویسے اس غیر مشروط امن کی توقو بلوچوں یہ پٹھانوں سے کیوں نہی کی جاتی؟ انھیں مارتی پنجابی فوج ہے اور سزا سارے غیر بلوچی عام عوام بھگتے ہیں.



  • انور کمال صاحب، میرے خیال نہی کہ آپ ایوب اور بھٹو کے دور میں نادان تھے یا آپ کو موہترما فاطمہ جناح کا الیکشن یاد نہی. ان رنجشوں کی بنیادیں بڑی پرانی ہیں

    ویسے موقع ملے تو مندرجہ زیل آرٹیکل پڑھ لیجے گا، کچھ غلط فہمیاں موجودہ حالات کے مطلق بھی کم ہوجائیں گی.

    http://www.fpif.org/articles/karachis_long_summer_of_violence



  • We would'nt have seen this day if jamat and ppp had stood up for the legitimate rights of urdu speaking and had saved them from the badmashi of pathan in karachi.



  • BSO

    Are you joking or simply ignoramus! PPP, I mean, C'mon. PPP garnered its foundational support in interior on the basis of muhajir enemity. Sindhi muhajir conflict was Bhutto's brainchild. Firing all the top qualified muhajir beaurecratic officials, imposing quota system and imposing Sindhi language as the sole official language of Sindh (It is still beyond my comprehension why the linguistic imposing didn't happen in other provinces or the quota system didn't get imposed on Lahore and other cities) are beacons of PPP's acheivements. As for the spineless JI, it was hijacked by Punjab, hence our first generation left JI because of its insensitivty and biases. The question would have could have should have is kind of useless at this juncture.