U.S. Supports the Reconstruction of the Peshawar-Torkham Highway



  • امریکہ اپنے بين الاقوامی ترقياتی ادارہ يو ايس ايڈ کے ذريعہ پشاور طورخم شاہراہ کی تعمير نو کيلۓ 70 ملين ڈالر تک کی امداد فراہم کرے گا- يہ منصوبہ فاٹا سیکرٹريٹ کے زیر انتظام اور نيشنل ہائ وے اتھارٹی کی زير نگرانی مکمل کيا جاۓ گا۔

    http://s16.postimage.org/bwuixkbv9/Pesh_Toor.jpg

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



  • افشاں دیجیٹل آؤٹ ریچ والی

    کیا یہ سڑک نیٹو کے ٹرکوں کا بچا سکے گی



  • افشاں کی گوہر افشانیاں

    پہلے اپنے ٹرکوں کی وجہ سے اس شاہراہ کو توڑ پھوڑ دیا اور اسکا معاوضہ تک نا دیا اور ابھی تک پاکستان کی سڑکوں کو استمعال کرنے کا معاوضہ دینے سے انکاری ہیں امریکا بہادر

    اوپر سے ایسے جتا رہے ہیں جیسے کوئی احسان کر رہے ہوں

    بی بی اپنے اسلحے سے بھرے ٹرکوں کو کسی اور ملک سے کیوں نہیں لے جاتے تم احسان فراموش لوگ

    ف ج