They are't TALIBAN & We hate them who attacked Malala



  • You keep on performing Jihad through Suicide attacks.

    They will continue with Drone Attacks.

    چیخنے اور چللانے والی کیا بات ہے

    جہاد شروع کیا ھے تو اب شیر بنو

    اور بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑاتے رھو



  • ننگ وطن، ننگ ملت، ننگ دین



  • باوا جی

    ہر علاقے کی اپنی روایت ہوتی ہے.. اور ان روایت کے تقدس کو کوئی بھی پامال ہوتے نہیں دیکھ سکتا . میں اپ کو بتاتا ہوں لوگ اپنی پورے کے پورے خاندان ختم کر دیتے ہیں .. میں ایک افغان فیملی کو جانتا ہوں .. جس کے باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کر دیا .. بیٹیاں روشن خیال تھیں اور اپنی تصویر کشی وغیرہ کراتی تھیں .. یہ علاقے علاقے پہ ہوتا .. ہر علاقے کہ اپنے کسٹم ہوتے ہیں جب لوگ ان کسٹم کو پامال ہوتے دیکھتے ہیں وہ فر اس طرح کے کام کرتے ہیں .. عبدل رحمان کی اپنی سوچ ہے اور وہ اپنی جگہ پہ ٹھیک کہ رہا ہے .. مرے خیال میں اگر طالبان نے واقعے یہ کام کیا ہے تو اسلام اس کی ہر گز اجازت نہیں دیتا .. امید ہے اپ کو میری بات سمج ا رہی ہو .. وہی فرانس والی بات ہے وہ اپنے ملک میں برقے پہ پابندی کے لئے ایک اور عورتوں کو گھسیٹ سکھتے ہیں تو فر طالبان کی اپنی سوچ ہے .. سیکولر تعلیم کو اگر طالبان نہیں پسند کرتے کے ان کی عورتیں ننگی ہوں .. تو ملالا ملالا کو اپنی جان کی پروا کرنی چاہے ..



  • مجھ کو الله کے بندوں نے دئے ہیں وہ فریب

    نام ستا ھوں جب الله کا ، ڈر جاتا ھوں


    اور اے مومنو ! الله سے ڈرتے رھو

    وہ رحیم بھی ھے اور رحمان بھی




  • مرے خیال میں اگر طالبان نے واقعے یہ کام کیا ہے تو

    .

    .

    فیئر بھائی

    کیا طالبان ترجمان احسان الله احسان کے اعترافی بیان اور سلیم صافی کی تصدیق کے بعد بھی شک کی گنجایش ہے؟



  • باوا جی کوڑھیوں کے انتخاب میں بڑی احتیاط سے کام لیتے ہیں

    باوا جی کوڑھ کے سپیشلسٹ لگتے ہیں

    ایک دفع جنگل میں ایک چینوٹی گزر رہی تھی ، اس کی ٹانگ پکڑ لی کے کہیں چینوٹی کو کوڑھ تو نہیں

    مجھے کسی کو کوڑھی کہنے کا قطعا کوئی شوق نہیں ہے. نہ تو کوڑھی میری دریافت ہیں اور نہ ہی میں کوڑھیوں کا چوہدری رحمت علی ہوں

    باوا جی اس لفظ کو روشن تو اپ نے کیا .. میری بات کو غلط طرف نہ لے جانا .. یعنی ایک نظریہ بناتا کوئی اور شکس ہے اور اس کو مشور اور لوگ کرتے ہیں



  • کیا طالبان ترجمان احسان الله احسان کے اعترافی بیان اور سلیم صافی کی تصدیق کے بعد بھی شک کی گنجایش ہے؟

    باوا جی اپ نے "شک" کا نام لے لیا . شک ہی وہ چیز ہے جو انسان کوحق تک پونچھاتی ہے اور شک ہمیشہ مرے ذہن میں رہا .. ناروے میں کچھ عرصہ پہلے ایک شکس نے قتل و غارت کی .. اور میڈیا والوں نے بتایا کے ال قاعدہ نے ذمداری قبول کر لی ہے اور بیان جاری کر دے .. اگر طالبان نے یہ کام کیا ہے تو میں نے اپ کو اپنا بیاں دے دیا .. بہت غلط کیا ہے .. بہت ظلم کیا ہے

    “Doubt is an uncomfortable condition, but certainty is a ridiculous one.”

    ― Voltaire



  • Bawa Sahib wrote:

    ننگ وطن، ننگ ملت، ننگ دین

    ننگ ملت

    جب قائد ملت کو ہی شہید کر دیا گیا تو ملت کہاں رھی ؟

    ننگ دین

    ستر فرقوں میں تقسیم کرنے کا بعد بھی دین دین کی پکارجاری ھے ؟

    ننگ وطن

    وطن تو ساٹھ سالوں سے ہچکولے کھا رھا ھے

    اور وطن سے محبت کرنے والے کینیڈا میں بولہے لوٹ رھے ہیں



  • ستر فرقوں میں تقسیم کرنے کا بعد بھی دین دین کی پکارجاری ھے ؟


    حقیقت خرافات میں کھو گئی

    یہ امت روایات میں کھو گئی

    لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب

    مگر لذتِ شوق سے بے نصیب

    بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا

    لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا

    وہ صوفی کہ تھا خدمتِ حق میں مرد

    محبت میں یکتا، حمیت میں فرد

    عجم کے خیالات میں کھو گیا

    یہ سالک مقامات میں کھو گیا

    بجھی عشق کی آگ ، اندھیر ہے

    مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہے



  • Tomorrow Taliban sympathizers will say Malala shot herself, Talibans are Angeles and pious.



  • Lot of un necessary arguments & personal attacks here by self-declared scholars un fortunately , any way ....

    kindly check this post n add any ''important'' views only !!

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=499293110094286&set=a.125123077511293.16575.100000408047361&type=1&theater



  • Since its independence,army has been the greatest rogue of the country.I will tell just 10 reasons which is only tip of the iceberg.

    1. Extremely non professional,lost all the five wars against india i.e 1948,65,71,84 &99

    2. Extremely non professional,lost all its potential allies on western border one by one just for the pleasure of United States, i.eMasood,Rabbani,Siyaf,Dostum,Hekmatyar and finally Taliban.

    3. Extremely non professional,always kept bad relations with greatest potential ally Iran, after 1979,just for the pleasure of United States.

    4. Extremely non professional,never responded to Chinese aspirations in proper way,just for the pleasure of United States.

    5. Extremely non professional,in a peaceful environment of the country,attacked Waziristan in 2003 by throwing the pacts of Mr.Jinnah with tribes,since then our people r facing a horrible war & these businessmen r earning dollars ,just for the pleasure of United States.

    6. Extremely non professional, twice attacked India (1965,99) by expecting victory but slapped out in pitiable condition in a few days.

    7. Extremely non professional,greatest land mafia of the state with 12% of the land.Better to say them property dealers than soldiers.

    8. Extremely non professional, biggest corporate institution in Pakistan with more than 200 commodity industries all over the country.Better to change its name i.e Pak Army (PVT) Ltd with a slogan “Businessmen at their best”.

    9. Extremely non professional,always involved in pre poll rigging in elections by creating hatred for genuine politicians &trying either to bribe or eliminating them,thus growing dirty politicians under the umbrella of GHQ (Convention League,MQM,Functional League,PML Q & ZAR_BABA 40 chor etc),just to fed-up people from politicians so as to prepare ground for martial laws.

    10. Extremely non professional, always tried to alienate &break up those regions from federation,who stood up against the attrocities n hegemony of these Watchdogs.Fall of Dhaka is the typical example that how these conspirators held elections &then refused to transfer powers to the winner Bengalis,thus instigating them to grow the seeds of separation.As the sitiuation was not worsened,they even started operation to kill bengalis &rape their women as the last nail in the box.Balochistan &Waziristan operations were also planned on same patterns &for the same reasons.If this processs continues,only Northern Punjab will be left as their beloved den.