God Bless America



  • @Easygo,

    Some one donot know how to have decent conversation. Namecalling and absue is the name of the game for him.

    Have i ever abuse or call anyone with a TAG..

    News is news, just debate that, agree or disagree is healthly but soeone will never learn..



  • یار، کیا تم عام زندگی میں بھی اتنے ہی بے وقوف ہو جتنے اپنی تحریروں میں نظر آتے ہو؟

    :) :)

    میں نے دو بار لکھا ہے کہ

    میں نے شروع میں ہی بتا دیا تھا کہ میں نے یہ خبر امریکی دلالوں کے ساتھ کتے والی کرنے اور انکے پاسپورٹ کی اصلیت دکھانے کے لیے پوسٹ کی تھی

    اتنی آسان سی بات تمھاری سمجھ میں کیوں نہیں آ رہی ہے؟



  • 1st post was at 8:30 fro Dunya news with no reference i that news as where it came from , then when i noted , at 9:11 the original news was posted..

    PLUS the Dunya news does not justify the headline as it is just to safe tax people leave Citizenship..

    Thus it shows the intention of the person.. only because he like the headline he post that.



  • ایزی گو بھائی جی - سلام عرض ہے

    اب آپ اسکی چولیں سنیں. میں نے اپنا کوٹہ پورا کر لیا ہے

    :) :)

    سب دوستوں کا الله نگہبان



  • سوری باوا جی، کچھ مصروفیت ہو گیی

    شاہ جمال اور خان بھائی ایک اچھے مقام پر متفق ہو چکے تھے، آپ نے خوامخواہ دوبارہ شروع کر دیا

    :)

    =======

    خان جی، باوا کہہ رہا ہے کہ خبر لگانے کا مقصد بحث کرنا تھا ہی نہیں، اس نے گیارہ مہینے پرانا اور دو مہینے سے غیر فعال تھریڈ صرف تنگ کرنے کے لئے کھولا تھا

    اب آپ اور باوا جی میں "محبت" بڑھتی جا رہی ہے تو سمجھہ نہیں آتی کیا ہو

    :)



  • @Easygo,

    I never object his postings when he do not want to bring Quaranic Ayah to stress y point of view. Plus i donot care of a person who start with name calling, abusing instead of discussing the subject in civilized way. One can try to convince other with reference and arguents and we may agree or disagree but calling names and use non sense language is not for me..



  • We pray America and the whole world to be blessed by God. The real fact is that as long as a country is like a curse on the other countries, it is supposed to be only cursed by God.





  • ایزی گو بھائی جی - السلام و علیکم

    آپ کسی کو اپنی پوری کوشش کے باوجود چولیں مارنے سے باز نہیں رکھ سکتے ہیں

    خان جی تین دن سے ایک ہی چول بار بار مار رہے ہیں کہ دنیا اخبار نے خبر کا ذریعہ نہیں بتایا تھا. لگتا ہے انہیں صحافت کی الف بے کا بھی پتہ نہیں ہے

    پہلے تو انکو دنیا اخبار کی خبر کے شروع میں "لندن" لکھا ہوا نظر نہیں آتا ہے کہ یہ خبر لندن سے آئی ہے. دوسرے یہ خبر کسی ایک اخبار کی نہیں تھی کہ اسکا ریفرنس دیا جاتا بلکہ یہ خبر بہت سے اخبارات کی تھی اس لیے کسی اخبار یا نیوز ایجنسی کا ریفرنس دینا ضروری نہیں تھا اور تیسرا یہ کہ اپنا خبر کا ذریعہ مخفی رکھنا ہر خبر دینے والے کا تسلیم شدہ حق ہے جب تک اسے کسی عدالت میں چیلنج نہ کیا جائے

    اسکو یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ یہ خبر کیا تھی اور کس سلسلے میں تھی لیکن اس نے اپنی عادت سے مجبور ہو کر اسمیں پاکستانیوں والی چول مار دی اور مجھے یقین ہے کہ اسکو ابھی تک پتہ نہیں ہے کہ یہ خبر کیا ہے اور وہ کون لوگ ہیں جو امریکی شہریت اور پاسپورٹ چھوڑ رہے ہیں؟

    یقین نہیں آ رہا تو ان سے پوچھ لیجیے کہ یہ خبر اصل میں ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟

    بس لوگوں کو چولیں مارنے کا شوق ہوتا ہے بے شک انہیں کسی بات کا علم ہو یا نہ ہو

    ====================

    دو ہزار چھے سے اب تک امریکی شہریت چھوڑنے والوں کی تعداد

    انیس سو چھے

    ایف بی آئی = 48

    سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ = 279

    دو ہزار بارہ

    ایف بی آئی = 4650

    سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ = 932

    **

    دو ہزار تیرہ - پہلے چھے ماہ کی بنیاد پر**

    **ایف بی آئی = 3912

    سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ = 3618

    **

    http://public.tableausoftware.com/shared/MQ8Y4MMB6?:display_count=no



  • May Allah bless upon our country Pakistan and free it from the shackles of the American CIA.