عبوری وزیراعظم



  • کیا فرماتے ہیں مفتیان سیاسی تجزیہ نگاری بیچ اس مسئلہ کے

    میری ناقص رائے اور ادھر ادھر کی معلومات اور کچھ سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر میرا یہ خیال ہے کہ محمود خان اچکزئی عبوری حکومت کے وزیراعظم ہو سکتے ہیں

    محمود خان اچکزئی سب سیاسی قوتوں کیلئے قابل قبول ہیں ، بلوچستان سے ہیں ، نہایت ہی معتبر اور اصول پسند شخصیت ہیں ،انکا بہت احترام کیا جاتا ہے ، قانون اور آئین کی رکھوالی اور پابندی کے سختی سے قائل ہیں دھاندلی اور ایجنسیوں کی مداخلت کے سخت خلاف ہیں اور کسی کو جھرلو پھیرنے نہیں دیں گیں

    پچھلے دنوں جناب کائرہ صاحب نے کہا تھا کہ عبوری وزیراعظم پر مسلم لیگ نوں سے مذاکرات کی کوئی جلدی نہیں ہے تو میرے خیال میں اسکی وجہ یہی ہے کہ جناب محمود خان اچکزئی کے نام پر اتفاق رائے پہلے ہی ہو چکا ہے

    آپ لوگوں کا کیا خیال ہے

    کیا کہیں میں نے بلی تھیلے سے باھر تو نہیں نکال دی ، وقت سے پہلے

    ف ج



  • اچکزئی صاحب یقیناَایک قابلِ احترام شخصیت ہیں اور کسی کو بھی ان کی ذات پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا. مگر اچکزئی صاحب خود ایک پارٹی کے سربراہ بھی ہیں اور شاید ان کی پارٹی اس بار الیکشن میں حصّہ بھی لے گی تو شائد وہ خود اس منصب کو قبول نہ کریں. ہو سکتا ہے کہ قرعہ فال اس دفعہ کسی ریٹائرڈ جج کے نام نکلے. ویسے اگر نیوٹرل امپائر پر ہی سارا زور ہے تو بھلا الماس بوبی سے زیادہ نیوٹرل کون ہو سکتا ہے

    :)



  • Mahmood Achakzai was among the list of names for caretaker PM circulated by PML-N to other parties a couple of months ago. At that time, while talking to some media persons, Achakzai had said that he was not interested as he wanted to contest in the elections. But one can always change one's mind.



  • @FJ Saab

    People like Mehmood Achakzai and Asma Jhangir can never be PM. The name should be acceptable not just to Politicians but more importantly GHQ and Achakzai has a broad history of criticizing establishment.



  • شیرازی جی

    بلوچستان کے معروضی حالات کے سبب ہیت مقتدرہ کو اچکزئی صاحب کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا

    ف ج



  • @FJ Saab

    There is nothing new in Boluchistan. That's how Bolouchistan has been governed for 65 years.



  • جذباتی بھائی جی جتنی خوبیاں اپ نے بیان کی ہیں ان سے تو لگتا ہے اچکزئی صاحب اپنی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے سیاست میں اچھے لوگوں کا کیا کام



  • جذباتی بھائی جی جتنی خوبیاں اپ نے بیان کی ہیں ان سے تو لگتا ہے اچکزئی صاحب اپنی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے سیاست میں اچھے لوگوں کا کیا کام

    It was true , even his name not included in any list .

    Today Three names were given by PPP and one of them is Hafeez Sheikh and no reaction by media and political parties even social media is too silent .