طاہر القادری کس کے مشن پر ہے؟



  • کچھ حالیہ کالم علامہ صاحب کے بارے میں

    `







  • All three columns are based more or less on the same pols and values. One thing is for sure that people like me can't wait to see and enjoy this political drama that could end up as a great and unexpected surprise for Pakistan. Perhaps a miracle???



  • A deal was struck between tahir ul qadari, imran khan and international vested interest lobbies in 2011 at Davos, switzerland! when both imran khan and tahir ul qadiri visited Davos for a international conference in 2011. Imran khan was given a surety of funds and establishment support!!



  • اس فلم کا اختتام الیکشن کے بائیکاٹ پر ہو گا



  • sam45

    Were you their when IK was receiving this kind of surety?

    How do you know all this? Please educate us a bit more. Thanks



  • sam45

    Were you there when IK was receiving this kind of surety?

    How do you know all this? Please educate us a bit more. Thanks



  • @ J.A.Khan

    I'll say, my chiriya was there!

    replying cuz respect your point of view!



  • sam45

    Nice answer.

    God bless you



  • پاکستان میں ہر تیسرے بندے کو انقلاب لانا کا شوق چڑھا ہوا ہے، کوئی کہتا ہے اسلامی انقلاب، کوئی کہتا ہے خونی انقلاب آنا چاہیئے، کوئی ایرانی انقلاب کی بات کرتا ہے، کوئی فرانسیسی انقلاب کی، کوئی سونامی انقلاب, کوئی فوجی انقلاب کوئی عرب انقلاب، کوئی کسی انقلاب کی اور کوئی کسی انقلاب کی۔

    علامہ طاہر القادری صاحب کو بھی اپنی مشہوری کرنے کا بے انتہا شوق ہے، پہلے علامہ صاحب اسی گلے سڑے بدبودار غلیظ کرپٹ عوام کا استحصال جمہوری نظام کے تحت انتخابات میں حصہ لیا مگر ایک سیٹ ہی جیت پائے اس کے بعد مایوس ہوگئے اور استعفٰی دے دیا، اب اتنے سالوں بعد ان کے اندر چھپی ہوئی خواہش نے ایک بار انگڑائی لی ہے اور وہ ایک بار پھر چلیں ہیں سیاسی میدان میں قسمت آزمائی کرنے۔ مگر اب کی بار وہ کسی گندے غلیظ کرپٹ بدبودار اور عوام کا استحصال کرنے والے جمہوری نظام کے اندر رہتے ہوئے سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہتے بلکہ کوئی انقلاب شنقلاب لا کر ڈوبتی ہوئی ریاست پاکستان کو بچانا چاہتے ہیں۔



  • کیا انقلاب لانے کے شوقین علامہ طاہر القادری کی انقلاب لانے کو کوششوں کا ساتھہ دیں گے؟



  • . Were you their when IK was receiving this kind of surety?
    How do you know all this? Please educate us a bit more. Thanks

    ‎ . ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    . I'll say, my chiriya was there!

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا



  • Tunnel has been clogged by over 200 'Vehicles' and right now has been turned into Parking Lot as most of the vehicles are out of gas.

    Unfortunately,

    There is yet no light visible at end of the tunnel---before




  • @pkpolitician

    You have done a good prognosis of Pakistani Political Disorder.

    We will be hearing lot more voices like Tahir ul Qadri as we get closer to the elections.



  • طاہر ال قادری بھی کسی ہٹلر سے کم نہیں ہے .

    ہٹلر نے کہا تھا اگر اپ نے جھوٹ بولنا ہے تو کوئی چھوٹا موٹا جھوٹ نہ بولو بلکے بہت بڑا بولو ، جتنا بڑا جھوٹ ہو گا اتنے زیادہ لوگ اس پہ یقین کریں گے -- ویسے سستی شہرت کے لئے یہ تکنیک اچھی ہے



  • طاہر القادری کے کان میں کسی نے پھر پھونک مار دی ہے

    “ توں بڑا وڈٌا لیڈر ایں“



  • ہا ہا ہا ہا ہا

    ابھی طاہر قادری اپنی تمام تفسیریں لے کر ا گیا ہے لوگوں کو بیقوف بنانے کے لئے -- جاہل لوگوں کو بیقوف آسانی سے بنایا جا سکتا ہے



  • یہ لوگ اپنے کہے سےکیسے مُکرتے ہیں اور ذرہ برابر شرمندگی ان کے چہرے پر نہیں ہوتی ۔

    http://www.youtube.com/watch?v=bC8C3SNLTeo



  • طاہر القادری صاحب اس عمر میں اپنا مردہ خراب کرانے کیلئے تشریف لائے ہیں

    اللہ تعالیٰ لوگوں کے مرنے سے پہلے ان کی اصلیت دنیا پر ظاہر کر دیتے ہیں

    ف ج