نیا ڈرامہ ، الطاف حسین کا ملک واپسی کا اعلان



  • نیا ڈرامہ ، الطاف حسین کا ملک واپسی کا اعلان

    ابھی ابھی جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین نے ملک واپسی کا اعلان کر دیا ..

    میں کسی بھی وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہو جاؤں گا

    الطاف حسین اگر حقیقت میں واپسی کا فیصلہ کر چکا ہے تو اس فیصلے کو عمران فاروق کے قتل کے تناظر میں بھی دیکھنا چاہے ... لندن میں گھیرا تنگ ہورہا ہے ..



  • .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .





  • @ Rohail Taqi

    ہاہاہاہاہا ، روحیل بھائی ، شہباز شریف کے بارے میں ہم آپ کی بات سے بلکل متفق ہیں



  • salam

    this may be a rumor. quaid e tehreek e qatal e aam aur bhatta khori altaf hussain cannot risk to come to pak as he is very well aware of the intentions of his workers... the moment he'll land in pakistan.. he'll first face the wrath of his own mqm workers... he'll be shot by his own ppl... agencies come later...during military operation against his party when he went into self exile.. before leaving he handed over the names of his own ppl, who were killed in that operation.... he is not brave, he is just a blackmailer a traitor and swine.. he'll never come back or if he has decided to commit suicide finally then he can come back....

    May ALLAH bless Pakistan and Pakistanis.



  • @ ukpaki1

    بھائی جان ، یہ بات آج الطاف نے کراچی میں ہونے والے ٹیلی فونک خطاب میں کونفرم کی ہے کہ میں بہت جلد آپ لوگوں کے درمیان ہونگا ، کیوں کارکنوں کو ملنے کو بہت دل کر رہا ہے .. یہ بات اظہر من شمس ہے کہ الطاف اور ساتھیوں کے گرد لندن میں اسکاٹ لینڈ کا گھیرا بہت تنگ ہوگیا ہے ..

    یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ ماضی میں بھی الطاف ایسے کئی ڈرامے واپسی کے کر چکا ہے





  • salam

    @Siddiqui bhai

    main aap ki info pe doubt nahi kr raha tha.. mera matlab wohi drama bazi ya afwah se tha, jis ka aap ne apni post main zikar bhi kiya...

    bhai jan aap discuss forum ke saath front forum pe bhi likhte raha karen.... aap aik acha likhne wale hain

    May ALLAH bless Pakistan and Pakistanis.



  • @ Bawa Ji

    لگتا ہے ہمارے پیرو مرشد آج موج میں ہیں ... تصویروں پے تصویریں آ رہیں ہیں



  • @ ukpaki 1

    bhai jan aap discuss forum ke saath front forum pe bhi likhte raha karen.... aap aik acha likhne wale hain

    .

    .

    .

    جی جناب ، آپ کا حکم سر آنکھوں پر

    اصل میں ڈسکشن فورم پے ہمارے پیرومرشد اور سارے یار دوست ہوتے ہیں، ہمارے پیرو مرشد نے کچھ عرصہ پہلے فرنٹ فورم کی تزئین و آریش شروع کی تھی اور امید ہے کہ فرنٹ فورم بھی جلد آباد ہوجاۓ گا .. اپنا بہت خیال رکھیں . الله خوش رکھے آپ کو، شاد رہیں آباد رہیں



  • Very soon we may hear the news that party workers have requeted Bhaijan not to come to Pakistan due to جان کا خطرہ

    بھائیجان اپنے کارندوں کی خواہش کا بہت احترام کرتے ہیں



  • صدیقی بھائی

    کبھی کبھی کسی کی فیس بک ہاتھ چڑھ جاتی ہے تو اسکی ایسی کی تیسی کر دیتے ہیں

    :) :)





  • @ Bawa Ji

    ہاہاہاہاہا ، سمجھ گے پیرو مرشد، اس کا مطلب ہے کہ صرف یہ فورم ہی نہیں سارا سوشل میڈیا پادری کو اس کی اوقات دکھانے میں مصروف ہے .





  • صدیقی بھائی

    شوشل میڈیا پر طاہرالقادری کے حامیوں اور مخالفوں دونوں کی زبردست مہم چل رہی ہے

    ہم لچ تلنے کے لیے اپنی پسند کا سامان اٹھا لاتے ہیں

    :) :)



  • طافو آوے گا تے پھلاں نال دھرتی سجاواں گی

    چلاں گی مکھیاں ، تے بڑا کج کیہن گیاں چکیاں

    اداکارہ میرا کا اعلان

    ف ج



  • @ FJ_ Pak

    اداکارہ میرا کا اعلان

    .

    .

    .

    آ آ ہا ، جذباتی بھائی آپ بھی ٹھرکی گروپ کو جوائن کر لیں ، بڑا مزہ اے گا جو مل بٹھیں گے دیوانے چند ...






Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.