Sher-o-Naghma III


  • administrators

    This is a continuation of "Sher-o-Naghma" thread that has been closed due to a performance issue.

    You may see the previous Sher-o-Naghma by clicking the following link:

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/sher-o-naghma-ii/page/16#post-423907



  • طاہر القادری آوے گا - پاکستانی قوم کی آواز

    :) :)

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=ZxnT237itq0



  • ھا گانا لگایا آپ نے، کیا آپ اس میں اور اوپر جو میں نے لگایا ہے، اس میں فرق بتا سکتے ہیں

    اپ کا گانا رکے رکے سے قدم مرے خیال میں کسی کے قدم کے روکنے کی کوشش کر ہے .. اور اپنے گانے کی سمج نہیں آیی

    ویسے اپ کے خیال میں کیا فرق ہے

    کیا واقعی، تو پھر پچھلے دنوں وہ کسی سے ناراضگی کیوں؟؟؟؟

    محبت میں ناراضگی کی ضروری ہے

    وہ بڑھاپے کی منزل میں تھا۔ مگراس نے شادی نہیں کی تھی، اس لیے کہ اس کوایک آئیڈیل رفیقہ حیات کی تلاش تھی۔ لوگوں نے پوچھا: کیا آپ کو زندگی بھر کوئی ایسی خاتون نہیں ملی جوآئیڈیل رفیقہ حیات بن سکتی ہو۔ اس نے جواب دیا: ایک خاتون ایسی ملی تھی مگرمشکل یہ تھی کہ وہ بھی اپنے لیے ایک آئیڈیل شوہر تلاش کر رہی تھی۔اور بدقسمتی سے میں اس کے معیار پر پورا نہیں اتر سکا۔

    میری عمر پچیس سے نیچے ایزی گو بھائی - بڑھاپا تو چالیس کے بعد شروع ہوتا ہے . ویسے میں اس عمر میں وہ باتیں کر رہا ہوں جو پچاس سال والے لوگ کرتے ہیں .. کسی بھی آئیڈیل لڑکی کو پھسانا مرے لئے کوئی مسلہ نہیں ہے . اپ کی اپر والی کہانی اگر میری طرف اشارہ ہے . تو مجھے ایک نہیں کافی خواتین مل چکی ہیں جو مجھے آئیڈیل سمجتی تھیں===بہت کی شادی بھی ہو گئی === لیکن سچی بات میں بیوفا ہوں

    اگر اپر والے مرد کی جگہ میں ہوتا تو عورتوں کی نفسیات سمجتا ہوں .. کس قسم کی خاتون کو کس قسم کا آئیڈیل مرد پسند ہے .. میں نے ایک دافع کسی جگہ لکھا تھا میں بہروپیا ہوں .. وہ والی بات ہے .. وہ شکس چول تھا جس کو ایک اس کی پسند کی عورت ملی اور اس نے اس کے آگے چولیں مارنا شروع کر دی .. تو ظاہر ہی بات ہے خاتون بھی سیانی تھی ...

    شعر میں اپ کو بات سمجتا ہوں

    مقام،فیض ، کوئی راہ میں جچا ہی نہیں

    جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    گانا سنو گے ایزی بھائی

    http://www.youtube.com/watch?v=zu2BigOM5ew

    On the first part of the journey,

    I was looking at all the life.

    There were plants and birds. and rocks and things,

    There was sand and hills and rings.

    The first thing I met, was a fly with a buzz,

    And the sky, with no clouds.

    The heat was hot, and the ground was dry,

    But the air was full of sound.

    I've been through the desert on a horse with no name,

    It felt good to be out of the rain.

    In the desert you can remember your name,

    'Cause there ain't no one for to give you no pain.

    After two days, in the desert sun,

    My skin began to turn red.

    After three days, in the desert fun,

    I was looking at a river bed.

    And the story it told, of a river that flowed,

    Made me sad to think it was dead.

    You see I've been through the desert on a horse with no name,

    It felt good to be out of the rain.

    In the desert you can remember your name,

    'Cause there ain't no one for to give you no pain.

    After nine days, I let the horse run free,

    'Cause the desert had turned to sea.

    There were plants and birds, and rocks and things,

    There was sand and hills and rings.

    The ocean is a desert, with it's life underground,

    And a perfect disguise above.

    Under the cities lies, a heart made of ground,

    But the humans will give no love.

    You see I've been through the desert on a horse with no name,

    It felt good to be out of the rain.

    In the desert you can remember your name,

    'Cause there ain't no one for to give you no pain.



  • گانے کا شکریہ فیئر بھائی

    محبت میں ناراضگی کی ضروری ہے

    ناراضگی والی بات تو ٹھیک ہے پر اسکا یہ بھی تو مطلب ہے کہ آپ محبت کے ہونے کو مان گیے

    :)

    میری عمر پچیس سے نیچے ایزی گو بھائی - بڑھاپا تو چالیس کے بعد شروع ہوتا ہے . ویسے میں اس عمر میں وہ باتیں کر رہا ہوں جو پچاس سال والے لوگ کرتے ہیں

    بھائی میرے خیال میں تو آپکی عمر پچاس سال ہے مگر کبھی کبھی آپ پچیس سال والی باتیں بھی کر لیتے ہیں

    :)

    ویسے آپ نے چالیس سال سے بڑھاپا شروع کروا کے کافی سارے لوگوں کا دل توڑ دیا ہوگا

    :)

    اپ کی اپر والی کہانی اگر میری طرف اشارہ ہے

    نہیں بھائی آپ نے کہا کہ آپ میں کوئی کمزوری نہیں ہے تو یہ بندے کی خود کو آئیڈیل سمجھنے والی بات لگتی ہے جو بجایے خود ایک مسئلہ ہو سکتی ہے

    باقی گانوں کا فرق پھر کبھی موسیقار جی سے اکٹھے سمجھیں گے

    :)

    ایک ویڈیو دیکھیں

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/establishment/page/2?replies=83#post-425477



  • For Musician Jee and Adnak Jee

    http://www.youtube.com/watch?v=OVlR0xQxybw



  • oye ghalat post kar dia aj kaam ziada easi go bhai ap ko jowab deta hun

    :)



  • ناراضگی والی بات تو ٹھیک ہے پر اسکا یہ بھی تو مطلب ہے کہ آپ محبت کے ہونے کو مان گیے

    اصلی محبت وہ تو کبی سمج نہیں اے گی

    ویسے آپ نے چالیس سال سے بڑھاپا شروع کروا کے کافی سارے لوگوں کا دل توڑ دیا ہوگا

    دل ٹوٹتا ہے . کہتے ہیں بڑھاپا ایک بیماری ہے -- جس کا علاج صرف موت ہے -- سارے بھوڑے ابھی رونے لگا پڑیں گے ... کیوں کہ دنیا میں کون نہیں رہنا چاہتا . لیکن میں نہیں رہنا چاہتا یہاں پہ .

    فقیرانہ آئے صدا کرچلے

    میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

    جو تجھ بِن نہ جینے کو کہتے تھے ہم

    سو اُس عہد کو اب وفا کر چلے

    شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی

    کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

    وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے

    ہر اک چیز سے دل اُٹھا کر چلے

    کوئی ناامیدانہ کرتے نگاہ

    سو تم ہم سے منھ بھی چُھپا کر چلے

    بہت آرزو تھی گلی کی تری

    سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے

    دکھائی دیے یوں کہ بے خود کیا

    ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے

    جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی

    حقِ بندگی ہم ادا کر چلے

    پرستش کی یاں تک کہ اے بُت تجھے

    نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے

    نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے

    ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے

    گئی عمر در بندِ فکرِ غزل

    سو اس فن کو ایسا بُرا کر چلے

    کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔ

    جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے

    نہیں بھائی آپ نے کہا کہ آپ میں کوئی کمزوری نہیں ہے تو یہ بندے کی خود کو آئیڈیل سمجھنے والی بات لگتی ہے جو بجایے خود ایک مسئلہ ہو سکتی ہے

    یعنی اپ کہ کہنے کا مطلب ہے مجھے اپنے اپ سے اصلی محبت ہو گئی ..یہ نہیں ہو سکتا بھائی .. مجھے تو اپنے اپ سے کبی کبی نفرت ہے ...



  • فیر جی

    بہت دنوں سے آپ کو یہ کہنا چاہ رہا تھا

    محبّت صرف محبّت ہوتی ہے نہ اصلی نہ نقلی

    ایزی گو اور فیر جی کے لئے

    http://www.youtube.com/watch?v=RoK9ZlH9kHo



  • Gurrah-e-Shawwal

    Ya

    Hilal-e-Eid

    The Eid Crescent

    Gurrah-e-Shawwal! Ae Noor-e-Nigah-e-Rozadar

    Aa Ke The Tere Liye Muslim Sarapa Intizar

    O the pride of Shawwal! O the fasting person’s darling!

    Come! As Muslims were very anxiously waiting for you

    Teri Peshani Pe Tehreer-e-Payam-e-Eid Hai

    Sham Teri Kya Hai, Subah-e-Aysh Ki Tamheed Hai

    The message of Eid is written on your forehead

    Your evening is the preface to the dawn of pleasure

    Sargazasht-e-Millat-e-Baiza Ka Tu Aaeena Hai

    Ae Mah-e-Nau! Hum Ko Tujh Se Ulfat-e-Dairina Hai

    You are the mirror of the history of Millat‐i‐Baidah

    O crescent! We are your lovers since a very long time

    Jis Ilm Ke Saye Mein Taigh Azma Hote The Hum

    Dushmanon Ke Khoon Se Rangeen Qaba Hote The Hum

    The banner under whose shade we wielded our swords

    Under whose shade we used the blood of our enemies

    Teri Qismat Mein Hum Aghoshi Ussu Raayat Ki Hai

    Husn-e-Roz Afzoon Se Tere Aabru Millat Ki Hai

    The companionship of this very banner is your destiny

    The Millat’s honor is by your ever‐increasing beauty

    Ashana Parwar Hai Qoum Apni, Wafa Aaeen Tera

    Hai Muhabbat Khaiz Ye Pairhan-e-Seemeen Tera

    Our nation is cherisher of friends, fidelity is your way

    This silvery shirt of yours is the propagator of love

    Auj-e-Gurdoon Se Zara Dunya Ki Basti Dekh Le

    Apni Riffat Se Humare Ghar Ki Pasti Dekh Le!

    Look at the earth’s habitation from your celestial apses!

    Look at the depth of our abode from your eminence!

    Qafle Dekh Aur Un Ki Barq Raftari Bhi Dekh

    Rahru-e-Darmandah Ki Manzil Se Bezari Bhi Dekh

    Look at the caravans and also look at their fast speed

    At the destitute traveler’s estrangement with destination also look

    Dekh Kar Tujh Ko Ufaq Par Hum Lutate The Guhar

    Ae Tehi Saghar! Humari Aaj Nadari Bhi Dekh

    On sighting you we used to give charity lavishly

    O empty cup! Today at our indigence also look

    Firqa Aarayi Ki Zanjeeron Mein Hain Muslim Aseer

    Apni Azadi Bhi Dekh, Un Ki Giraftari Bhi Dekh

    Muslims are tightly bound in chains of sectarianism

    Look at your freedom and at their bondage also look

    Dekh Masjid Mein Shikast-e-Rishta-e-Tasbeeh-e-Sheikh

    But Kade Mein Barhaman Ki Pukhta Zunnari Bhi Dekh

    In the mosque look at disintegration of the priest’s love

    In the temple at the Brahman’s strong idol-worship also look

    Kafiron Ki Muslim Aaeeni Ka Bhi Nazara Kar

    Aur Apne Muslamon Ki Muslim Aazari Bhi Dekh

    Look at the sight of the Muslim ways in the infidels’ life

    And at your Muslims’ tormenting other Muslims also look

    Barish-e-Sang-e-Hawadis Ka Tamashayi Bhi Ho

    Ummat-e-Marhoom Ki Aaeena Deewari Bhi Dekh

    Be the spectator of the shower of rocks of misfortunes

    At the frailty of the Muslims Ummah’s abodes also look

    http://iqbalurdu.blogspot.com/2011/04/bang-e-dra-115-garah-e-shawal-ya-hilal.html



  • آج تو لگتا ہے اپنی خوفی پائی جان بھی چوولیں مارنے پر اترے ہوۓ ہیں

    خوفی پائی جان آپ کیلئے ، خاص آپ کیلئے

    ہا ہا ہا ہا ہا

    http://www.youtube.com/watch?v=KzWeL0DI-Tk

    ف ج





  • مار اوے ظالمو !!!

    یہاں پہ بڑےبڑے عاشق ا چکے ہیں میدان میں . حضرت جناب ایف پاک بھائی جی . حضرت جناب موسیقار بھائی --حضرت ایزی گو بھائی - حضرت ادناک صاحب لگتا کسی سے آنکہ مچولی کر رہے ہیں - ابھی شائد اصلی یا نقلی نہیں صرف محبت سمج ا جایے


    یا الہی ابرو رکھنا - ہم نے تو محبت کو بھی شگل میلہ بنا لیا ہے ایف جے بھائی جی انجمن والا گانے کی کچھ سمج نہیں آیی -- ذرا سہی طریقے سے سمجائیں-- سنا ہے انجمن بریک ڈانس بھی کرتی ہے ----موسیقار بھائی ہمیشہ سلوو گانا لے کے اتے ہیں -- بہت اچھا

    :) :) :)



  • فیئر بھائی

    ایف جے صاحب بڑے لگتے ہیں تو وہ آپکو ٹیکہ لگا سکتے ہیں

    (سلطان راہی اور انجمن کا ایسا گانا سنوا کر)

    :)

    میں تو صرف اتنا کہوں گا کہ آپ بھی تھوڑے کونفیوز ہو ہی گیے ہیں

    :) :)



  • موسیقار جی

    آپ نے فیئر بھائی کی لگائی خوبصورت غزل کو اس سے بھی خوبصورت آواز میں پیش کیا، اور ساتھ میں بولتے ہوے تاثرات

    بہت دنوں سے آپ کو یہ کہنا چاہ رہا تھا

    محبّت صرف محبّت ہوتی ہے نہ اصلی نہ نقلی

    .

    میں نےغلطی سے محبت کے ساتھ "اصلی" لگا دیا اب فیئر بھائی کے قابو آیا ہوا ہوں، باقی آپکی بات بالکل درست ہے، اس لیے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوے اور شنکجے سے آزادی کے لئے آپ دونوں کے لئے یہ گانا

    http://www.youtube.com/watch?v=K_vuE6PY2kM



  • خوفی پائی جان

    چلیں ممتاز کے اس گانے سے لطف اندوز ہوں

    چھیڑ خانی والی مسکراہٹ کے ساتھ

    http://www.youtube.com/watch?v=W4O8A9UUZPE

    ف ج



  • اور لگتا ہے کہ وہ ساری لڑکیاں جن کے دل آپ نے توڑے ہیں وہ تنہائی میں اس گانے کو سنتی ہیں

    http://www.youtube.com/watch?v=rPN292kDdSo

    ف ج



  • اج تے موجاں ای ہو گیاں

    فیئر بھائی دیاں

    :)



  • لگتا ہے ایزی گو بھائی--- آج ایف جے بھائی جی بہت پریشان ہیں -- مجھے کچھ بات سمج ا رہی ہے

    لگتا کسی کو پریشانی دینا چاہتے ہیں .. لیکن کوئی مل نہیں رہا --

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    http://www.youtube.com/watch?v=A8Yr1OOeOT8&feature=fvwp&NR=1



  • خوفی پائی جان

    فکر نا کریں ، آخر کو ہم نے ہی آپ کے کام آنا ہے

    فی الحال تو اس سے لطف اندوز ہوں

    http://www.youtube.com/watch?v=TFr6G5zveS8

    f j



  • خوفی پائی جان

    کہاں بھاگ گئے ہیں

    http://www.youtube.com/watch?v=y7sADAXyI-M

    انتظار والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج