پاکستان کا نگران وزیر ا عظم



  • میں نگران وزیر ا عظم کے لیے

    باوا صاحب کا نام تجویز کرتا ہوں

    کیونکہ نگران وزیر ا عظم بننے کا میرا کوئی ارادہ نہیں



  • شیخ صاحب

    آپکو لچ تل پارٹی میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

    منجانب لچ تل پارٹی

    ف ج



  • پر اپنا ووٹ شیخ صاحب کے لئے ہے، کیونکہ باوا جی گیے تو فورم سے کافی ساری رونق چلی جائیگی

    :):)



  • شیخ جی

    کیا مردود خاندان ختم ہوگیا ہے جو مجھے اس عہدے کے کے نامزد کیا جا رہا ہے؟

    اقتدار کی ہڈی کی ہوس مردود خاندان کو ہوگی مجھے نہیں

    یہ عہدے انکو دیجیے جنہوں نے اقتدار کی ہوس میں ملک دو لخت کر دیا تھا

    :) :)



  • What a lovely Kindergarten!!!!!!!!!!!!!!!!!!! But I think it's better than talking politics. :)



  • میں نے اپنی ناقص عقل کے مطابق ، ملک ، قوم اور اسلام کی خدمت کے لیے

    ایک بہتر تجویز پیش کی ہے . جوشائد اٹھارہ کروڑ عوام کی نجات کا راستہ ہو

    جہاں ستیا ناس ، وہاں سوا ستیا ناس میں کیا برائی ہے ؟

    نگران وزیر ا عظم کے لئے دوہری شہریت لازمی ہے

    جو باوا صاحب کے پاس ہے



  • What a lovely discussion between two arch rivals!!! Keep on, please! We got something to laugh, at least.



  • شیخ جی

    دوہری شہریت تو آپ کے پاس بھی ہے

    اور

    مردود خاندان کا پرستار ہونے کے ناطے ہوس اقتدار بھی

    :) :)



  • @Bawa Jee

    If you ever get a chance to lead the nation please don't hesitate to appoint me as Minister for Religious Affairs. :)



  • شیرازی جی

    شیخ جی مذہبی وزارت کا چارج اپنے پاس ہی رکھیں گے

    :) :)



  • بہت خوب ۔ شیخ صاحب آپ نے دھاگہ تو اچھا شروع کیا لیکن میرا مشورہ مانیں تو جِس خاندان کا ذکر باوا جی نے کیا ہے اُس کو اب تین طلاق دے ہی دیں ۔ یقین کریں سُکھی رہیں گے۔



  • @ Jeved Sheikh

    اچھا تھریڈ شروع کیا ہے آپ نے ، دیکھ لیں جو کام آپ بارہ بجے نہیں کرتے وو اچھا ہے ہوتا ہے



  • بھٹو کی پارٹی سے نگران وزیر ا عظم نہیں ، مستقل وزیر ا عظم

    بنتے ہیں .

    میں نے چونکہ پاکستان کی عملی سیاست سے کنرہ کشی اختیار کر لی ہے

    اس لئے نگران وزیر ا عظم کے عھدے کو بھی ٹھکرا دیا ہے

    کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ، بھٹو کے مقابلے میں اج کل کے تمام

    سیاستدان ، چوھے دکھائی دینے لگے ہیں .

    پاکستان کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے آپ سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتا



  • زنگارو بھائی جی

    شیخ جی کی مردود خاندان کے ---- چکنے کی عادت ختم نہیں ھو سکتی

    یہ انکے ایمان کا حصہ ہے



  • نورے میں اور بھٹو میں فرق یہ ہے

    نورے کو ووٹ ڈالنے کے لئے احمق ہونا ضروری ہے

    جب کے بھٹو کو ووٹ ڈالنے کے لئے جاہل ہونا لازمی



  • باوا جی پھر مرضی ہے شیخ صاحب کی،

    ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں

    روحیل تقی ۔۔ بات تو سچ کی ہے



  • روحیل تقی بھائی

    اور بوری والوں کو ووٹ ڈالنے کے لیے فوج کا دلال ہونا ضروری ہے

    :) :)



  • زنگارو بھائی جی

    اب شیخ جی اس عمر میں کیا سمجھیں گے؟

    اب تو خدا ہی انہیں سمجھے گا



  • باوا جی آپ روحیل کو تپا رہے ہیں :)



  • اچھا تھا یا برا تھا

    وہ آدمی کھرا تھا

    بس اتنا جانتا ہوں

    بھٹو بہت بڑا تھا