پیر معجزے شاہ آف لندن المعروف بھتہ خور بھائی کی دھمکیاں



  • بلا تبصرہ

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130102_altaf_threat_rh.shtml

    جملہ حقوق کس کے پاس؟

    الطاف حسین نے خوب کہا کہ صحافیوں اور اینکرز کو اختلاف کرنے کا حق ہے لیکن ’بکواس‘ کا نہیں۔ بھائی نے یہ بیان نہیں فرمایا کہ اگر یہ حق اینکرز کو حاصل نہیں تو اس کے جملہ حقوق کس کے پاس محفوظ ہیں۔

    ف ج



  • ویسے بھائی کی اس حرکت سے شیخ الکنیڈوی کے غبارے سے بھی ہوا نکل جائے گی



  • جذباتی بھائی جی

    اسکی ویڈیو بھی ہے

    http://www.facebook.com/photo.php?v=472856626102550&set=vb.144494398930201&type=3&permPage=1





  • پہلی دھمکی والا معاملہ ابھی نمٹا نہیں تو ایک اور....ہ



  • بھائی نے صرف پیار سے سمجھایا ہے

    ہمدردانہ مسکراہٹ کے ساتھ

    ار قیو



  • طافو کالیے کل تمہارے چیلوں چانٹوں کو برنال دے کر بھیجا ہے ۔ آتے ہی ہوں گے تمہاری پھٹی ہوئی گاف پر لگانے کے لئے

    Ha ha ha ha ............

    he he he he he......

    ho ho ho ho ho .....



  • **

    حامد میر کے ہاتھوں طافو کالیے کی چھترول

    **

    پچھلی ایک دہائی سے حکومت کے ہر اچھے برے کام میں شریک رہنے والی اس جماعت کے قائد الطاف حسین دس سال میں نظام کو نہ بدل سکے۔ اب وہ نظام کی تبدیلی کے لئے انقلاب لانا چاہتے ہیں اور لانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ حکومت چھوڑے بغیر سو دفعہ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کریں لیکن یہ مت سمجھیں کہ لندن سے بیٹھ کر وہ کسی اینکر پرسن یا رپورٹر کو یہ سوال اٹھانے سے روک دیں گے کہ ایم کیو ایم انقلاب کے راستے پر روانگی سے قبل وزارتیں کیوں نہیں چھوڑتی؟

    یہاں ٹی وی پر سوالات کرنے والے اور اخبارات میں لکھنے والوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ انہیں گولی مارنا، کسی بم دھماکے میں اڑانا یا کسی روڈ ایکسیڈنٹ میں مروانا بہت آسان ہے لیکن اس کے باوجود وہ دنیا کے اس خطرناک ترین پیشے کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں۔

    آپ کا کیا خیال ہے کہ ہمیں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا یا یورپ جانے کے مواقع نہیں ملے؟

    ہم آج بھی پاکستان چھوڑے سکتے ہیں اور کسی بھی مغربی ملک کی شہریت آسانی سے حاصل کرسکتے ہیں لیکن ہم اپنی مرضی سے پاکستان میں بیٹھے ہیں کیونکہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے۔

    براہ کرم ہمیں بھی اپنے آئینی و صحافتی حق کو استعمال کرنے دیں اور یہ سوال پوچھنے دیں کہ اگر آپ واقعی اس کرپٹ نظام کو بدلنا چاہتے ہیں تو پھر چند وزارتیں لے کر اس کرپٹ نظام کا حصہ کیوں بنے بیٹھے ہیں؟ اگر آپ واقعی پاکستان میں انقلاب لانا چاہتے ہیں تو پھر پاکستان آکر خود لانگ مارچ کی قیادت کیوں نہیں کرتے؟ کیا یہ سوال اٹھانا بکواس ہے؟ اگر یہ سوالات بکواس ہیں تو جناب ! یہ بکواس بند نہیں ہوگی۔

    http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=52749



  • "م آج بھی پاکستان چھوڑے سکتے ہیں اور کسی بھی مغربی ملک کی شہریت آسانی سے حاصل کرسکتے ہیں لیکن ہم اپنی مرضی سے پاکستان میں بیٹھے ہیں کیونکہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے۔"

    Ya try to get a job in CNN, CBN, BBC, or if nothing else in FOX they have standard and people do get fired for rubbish reporting.



  • Hamid Mir,

    What can I say about this proud son of Punjab except he lacks credibility, wisdom and even common sense. I wonder what he is doing with his boy toy Agha Waqar these days? PRobably he might be turning Hamid Mir into a human car by installing that 'water kit' of his into Hamid Mir somewhere that no one's but Agha Waqar's concern, after all this engineer can do miracle; one day we will find Hamid Mir running around with that 'water kit'.



  • Ha ha ha ha ............

    he he he he he......

    ho ho ho ho ho .....

    جس طرح ہو ہو ہی ہی کر رہے ہو اس سے تو لگتا سارا برنول خود ہی استعمال کر لیا ہے

    BTW, your ho ho he he reminds me of Seinfeld episode where Newman's had vesectomy. Your expression is quite similar to that situation.

    :)



  • چیمہ جی

    فوج کے دلالوں پر ہاتھ ہولا رکھیں

    اس جرم کی پاداش میں پہلے ہی اپنے ٹھرکی گروپ کے صدیقی بھائی بین ہو چکے ہیں اور اب ہم آپکے بین ہونے کا رسک نہیں لے سکتے

    ہمارے پاس نہ بوری ہے اور نہ ہی گن، جس سے ہم اڈمن جی کو ڈرا کر بین ہونے سے بچ جائیں

    :) :)



  • پیر معجزے شاہ آف لندن المعروف بھتہ خور بھائی کی دھمکیاں

    **

    اس تھریڈ کے ٹائٹل کیلئے

    **

    تو خیال ہے کسی اور کا تجھے بولتا کوئی اور ہے

    تو لپیٹ ہے کسی اور کی تجھے کھولتا کوئی اور ہے



  • ٹائٹل میں میں لندن کے آگے شریف بھی لگا ہوتا تو زیادہ اچھا تھا

    پیر معجزے شاہ آف لندن شریف المعروف بھتہ خور بھائی کی دھمکیاں

    ویسے کمال ہے کے بندے اپنے بارے میں کم سوچتے ہیں اور پیر آف لندن شریف پتے والی سرکار کے بارے میں زیادہ



  • روحیل تقی بھائی

    ہم پیر جی کی شان میں کبھی ایسی گستاخی نہیں کرتے ہیں اور ہمیشہ "پیر معجزے شاہ آف لندن شریف" ہی لکھتے ہیں

    شاید جذباتی بھائی پیروں فقیروں کے باغی ہیں

    :) :)



  • باوا جی

    ہاں میں باغی ہوں میں باغی ہوں

    ان وزیروں کا ، مشیروں کا، لندن میں بیٹھے پیروں کا

    ف ج



  • السلام و علیکم جذباتی بھائی

    بوری والوں نے پیر معجزے شاہ کے ساتھ شریف نہ لکھنے کا بہت برا منایا ہے

    انہوں نے کہا ہے کہ پیر جی آپکو بوری کی بد دعا دیں گے

    :) :)



  • باوا جی

    یہ بوری کھاد والی ہو گی یا گندم کے بار دانہ والی

    خیر دونو چلیں گیں

    :) :)

    ف ج



  • جذباتی بھائی

    یہ تو اسوقت پتہ چلے گا جب آپکو اٹھا کر اسمیں ڈال رہے ہونگے

    اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ "ون سائز فٹ آل" ہے

    :) :)