Where is bsobaid?



  • He is missing for a while now.

    Anbody in touch with him? Hope everything is fine, he used to refer to Altaf Hussain as Altaf Bobby, I hope Haq parast haven't figured out his address.

    :D



  • Or don't laugh, there is a possibility that he may turned into real bobby himself and joined Almas Bobby group as VC.



  • I think Obaid's was in the "uncle" category. Too late for him to join bobbies.



  • May be Got fired by PML N ( media cell ) for not doing enough...

    Ab koi new job dhond rhey hongey... wallah alam

    i hope he is doing good.



  • یہ تو انکا شوق تھا جب ہی ہر بات کا آغاز و اختتام بابی ہوتا تھا اور شوق عمر نہیں دیکھتا آگے آپ خود سمجھدار ہیں



  • اج اس فورم پر سب کو ممبرز کی زیادہ اور سیاسی بحث کی کم پڑی ہے ۔ وہ کیا لفظ ہے جو پچھلے دنوں ٹالک شوز میں بڑا استعمال ہوتا تھا ۔ ہاں ۔ یہ بڑی ‎خوش ائند بات ہے ۔

    کل میں بھی عبید بھائی کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ کافی عرصہ ہو گیا نظر نہیں ائے اللہ خیر کرے ۔ ویسے جے اے خان بھائی نے عبید بھائی کی کم محسوس نہیں ہونے دی ۔۔۔



  • عبید چاچا، صوفی سول جی اور صدیقی تہتر بھائی

    ہم آپکو بھولے نہیں ہیں



  • عبید چچا کہاں ہیں

    آپ کے تمام بھتیجے جو آپ سے دوگنی عمر کے ہیں ، آپ کی غیر حاضری میں خوب دھما چوکڑی مچا رہے ہیں ، آپ ہی آ کر انکو اس ہلا گلا سے روک سکتے ہیں

    کہیں آپ شیخ الکنیڈوی کے پیچھے پیچھے اسلام آباد کی یاترا کو تو نہیں چلے گئے ہیں

    اپنی خیریت کی اطلاع ہی دے دیں

    فکر مند مسکراہٹ کے ساتھ

    آپکا بھتیجا

    ف ج



  • i miss him too..

    :-)



  • قیصر بھیّا، بھتیجوں، بابی گروپ اور باقی سب دوستوں کی محبّت کا شکریہ میں بفضل تعالیٰ خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی واردات قلبی سے محظوظ ہوتا رہتا ہوں. آج کل پادری اور بابی گروپ کا موضوع گرم ہے. آپ لوگ کی پیاری پیاری باتیں اور باوا جی اور بابی گروپ کی نیم فحش گفتگو سرخ چہرے کے ساتھ پڑھتا رہتا ہوں. پادری کو بھی کیسے کیسے ساتھی ملے ہیں...

    ایک پادری پے موقوف ہے گھر کی رونق

    پروین بابی نا سہی الطاف بابی ہی سہی



  • @bsobaid

    بھائی جی خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلکم بیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی آیا نوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلے بلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پخیر راغلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھلی کرے آیا



  • بلاشبہ عبید صاحب بہت اچھے بلاگر تھے، زرداری کے گرویدہ، سی جے سے رنجیدہ

    :)

    کچھ تھریڈ ممبران کی یاد میں نظر آ رہے ہیں تو سائٹ بھائی کا خیال آیا، وہ بھی بہت اچھے بلاگر ہیں، پتہ نہیں پڑھائی کی وجہ سے مصروف ہیں یا کیا



  • لو جی کومنٹ لکھنے کے دوران ہی وہ نمودار ہو گیے

    خوش آمدید عبید صاحب

    :)



  • ایزی گو بھائی

    امت اخبار کے قدردان کی واپسی ہوگئی ہے، اب یقین ہوگیا ہے کہ انہیں بوری والوں نے نہیں پکڑا تھا۔



  • کبھی کبھی سوچتا ہوں خدا نہ خواستہ کبھی کوئی دوست کسی مشکل کا شکار ہوجاے یا پھر کسی بوری کا....کسی کو یہاں خبر تک نا ہوگی. سخت لفظوں کے پیچھے چھپی ان لائن زندگی کی حقیقت کیسی نازک اور نا پایدار ہے، بلکل اصل زندگی کی طرح.

    آپ سب خوش رہو اپنے اپنے خرچے پہ.



  • دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں اور متحررک انگلیوں کو بی یس کا سلام اور آپ سب کی موہببتوں کا شکریہ

    easygo aur pkpolitician ko bhi..

    bhateejoon ko bhi aur bobby group aur tableeghioon ko bhi..



  • وعلیکم السلام بھائی جی



  • tableeghioon ko bhi

    @bsobaid

    welcome back, realy I missed you too!!!

    :)



  • عبید بھائی - واپسی پر خوش آمدید

    کہاں تھے آپ اتنا عرصۂ؟ سب خیریت تھی؟

    اگر ہمیں پتہ ہوتا کہ آپ تھریڈ شروع کرنے پر ہی واپس آئیں گے تو ہم یہ کام بہت پہلے کر چکے ہوتے

    :) :)



  • welcome BSOBAID...

    Kia OSD per they aap?

    Good to see you back


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.