شہباز شریر- کرپشن ثابت ہونے پر میرا ہاتھ اور عوام کا گریبان ہو گا



  • Atlast Bald Tax thief speaks the truth.

    http://www.facebook.com/photo.php?v=147745568708565



  • Yeh koi khas baat nai hai



  • Well its sounds funny.... but too be honest, I thought people pay lots of attention when Shahbaz Sharif is talking?

    Sharif and Zardaris hand is in our pocket...and soon our hands will be on their neck.



  • News ITEM for jokes corner



  • @ Qaiser Nadeem

    شہباز شریف کہنا چاہتا تھا کہ اگر عوام کی کرپشن ثابت ہوگئی تو "عوام کا گریبان اور اس کا ہاتھ ہوگا "

    امید ہے وضاحت ہوگی ہوگی

    :( wink wink



  • Siddiqi sb.

    It was a freudian slip. He actually said what he really had in his mind.



  • @ Qaiser Nadeem

    جی قیصر بھائی ، یہی ہم کہ رہیں ہیں ہے کہ اس کے مائنڈ میں تھا کہ اگر عوام کرپشن کرے گی تو اس کا (یعنی حکومت کا) ہاتھ ہوگا ..

    باقی آپ کو پہلے بھی ایک تھریڈ پے کہا تھا کہ جس طرح ہم خان صاحب کی باتوں کو سیریس نہیں لیتے اس طرح آپ کا بھی جمہوری حق ہے کہ آپ شہباز شریف کی باتوں کو سیریس نہ لیں ...

    :::(((((( wink wink



  • No actually what he really had in his mind was "if people catch my corruption than it will my fist and their color".

    Read it again "Ager laptop mein aik rupaye ki corruption sabit ho gayi tou"... "mein aap ki maan bahan aik ker doon go, Isiliye meri corruption ka khoj mat lagao".



  • @Siddiqui Bhai

    Welcome back

    @ Qaiser Nadeem

    شہباز شریف کہنا چاہتا تھا کہ اگر عوام کی کرپشن ثابت ہوگئی تو "عوام کا گریبان اور اس کا ہاتھ ہوگا "

    He sad the samething what you explained, i am sure he refer awaam to those who will prove him guilty.

    this is called...

    **

    چوری اور سنا زوری

    **



  • @QN

    قیصر صاحب، میاں شھباز شریف کو اکسپوز کرنے کا بھت شکریہ! مجھے امید ھے کہ آپکی کاوش سے جو "حقیقت" بے نقاب ہوئی ھے اس کے بعد قوم ان شریفوں کہ مہنہ پہ تھوکنا بھی پسند نہ کرے گی اور عمران خان ھی کو منتخب کرواے گی اگلے وزیر اعظم کے طور پر۔



  • Another slip of a tongue.

    http://www.youtube.com/watch?v=6oss1k8jsLg



  • @short life endless plans

    عمران خان ھی کو منتخب کرواے گی اگلے وزیر اعظم کے طور پر۔

    I wish but it would be short life endless plans



  • What the hell yaar. I think shahbaz shareef meant that just in laptop bandar bant I didnt do curroption, but in other schemes like lahore buss etc he has done curroption so probably his right.

    And everybody knows that these so called shareef brothers are mahir in comission taking and involving multinational companies in these matters. They know how to make munafah.



  • او بھائی ، یہ سادہ سی غلطی ہے جس پر تحریکی منے بقراط اور سقراط بن کر نتیجے نکال رہیں ہیں



  • @ BitterTruth

    Siddiqui Bhai

    Welcome back

    .

    .

    .

    بہت شکریہ بھائی صاحب آپ کی محبت کا ، الله خوش رکھے آپ کو



  • بلاعنوان

    .

    .

    .



  • Watch a C-grade leader who does not think before what he says. You already know what he did to the world.

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=pWuIEIBN3sY



  • سبحان اللہ

    یہ اپنے چھوٹے میاں ابھی تک باز نہیں آئے۔ حالانکہ عرصہ قریب میں ایک تازہ ترین واردات ایک پولیس آفیسر کے ساتھ کر چُکے ہیں لیکن جناب کی طبعیت کی جولانی ہے کہ سنبھل کہ نہیں دے رہی۔ ذرا ملاحظہ فرمائیں کہ جناب نے میرا ہاتھ اور آپ کا گریبان والی زبان پھسلن کہاں پہ آزمائی ہے۔ طالبات کی تقریب میں ۔ واہ واہ ۔ اگر یہ پھسلن کہیں مردانہ تقریب میں رونما ہوتی تو میرے خیال میں گنجائش تھی لیکن جناب کا ٹریک ریکارڈ ارو طبعیت کہ سامنے رکھتے ہوئے معلوم یہ ہوتا کہ دِل کی خواہش بہانے سے بیان کی ہے۔

    کیا فرماتے ہیں علمائے ٹھرک بارے اِس نکتے کے؟



  • اخر ٹھرکی اعظم ہے ۔ اپنی ٹھرک تو کسی نہ کسی طرح دیکھانئ ہے ۔۔۔۔



  • اپنے صدیقی بھائی کا فرمانا ہے کہ وُہ ٹھرکی گروپ کے سربراہ ہیں۔ دیکھتے ہیں وُہ کتنی روشنی ڈالتے ہیں اِس موضوع پہ ۔ لیکن اُس سے پہلے اگر باواجی کا تبصرہ آجائے تو خوب رہے گا۔ ہیں جی