بغیر اصلاحات کے الیکشن کا پھڈا



  • انتخاب اب سر پر ہیں ، بوہت سے لوگوں کا مستقبیل انے والی ہوکومت سے وابستہ ہے

    کیا یہ اچھا نہی ہوگا کے ہم اصلاحات پھیلے نافذ کریں ور پھر انتخاب کروایں

    کیا پتا اصلاحات کے بعد اچھے لوگ اسسمبلی میں ییں ، بغیر اصلاحات کے پھر ووہی پورانے چہرے پورانے لوگ ور خاندان اگے تو کیا ہوگیا؟

    کیا یہ اچھا نہی ہوگا کے جعلی ڈگری والوں کو ، قرضہ معاف کروانے والوں کو پھیلے ہی روک لیا جے



  • اچھے لوگ کینیڈا سے ہی آ سکتے ہیں - چابی والے بابے

    :) :)

    جو گیارہ گیارہ سال آمریت پر نہ صرف زبانیں بند رکھتے ہیں بلکہ انکے معاون و مدد گار ہوتے ہیں اور جب جمہوریت قدم جمانے لگتی ہے اور انتخابات قریب آتے ہیں تو جمہوریت پر بھونکنا شروع ہو جاتے ہیں

    اور پھر انہیں پاکستان سے بھی فوج کے دلال بڑی تعداد میں میسر آ جاتے ہیں اور ایسے لوگ بھی جو اپنی کالی کرتوتوں کی وجہ سے آئی ایس آئی کے شکنجے میں آئے ہوتے ہیں

    جمہوریت چلے گی اور پھلے پھولے گی تو ساری خامیاں آہستہ آہستہ خود بخود ختم ہو جائیں گی. ہماری جمہوریت میں موجود سب خامیوں کی زمہ دار فوج ہے جس نے جمہوری نظام کو تباہ کیا ہے, عوام کے حقوق سلب کیے اور کبھی جمہویت کو اس ملک میں پنپنے نہیں دیا ہے

    دیکھنا یہ ہے کہ آئین کیا کہتا ہے کیونکہ آئین ہر چیز پر مقدم ہے. غیر آئینی اقدامات نے نہ صرف ملک دو لخت کیا ہے بلکہ ہمیں اس حال تک پہنچایا ہے

    کوئی ماورائے آئین قدم قابل مذمت اور قابل نفرت ہوگا. عوام با شعور ہیں اور اپنے فیصلے کرنا بہتر جانتے ہیں



  • میرا خیال ہے کہ جو بندا بھی الیکشن میں حصّہ لینا چاہتا ہو وہ پہلے چابی والے بابے سے ان او سی لےتب اسے الیکشن لڑنے کی اجازت دی جایے



  • Defiantly i am against Dual Nationals running for office or leading any political party in Pakistan.... thats my stand since 1992. People living in Pakistan can take best actions if provided right directions....Most Dual National can provide moral, technical or financial support... may be some kind of training or advisory support.

    Here are few stuff what i am thinking and confused

    1: Selection on woman seats .... what is criteria, how these women get elected are they political workers or

    related to political leadership.... what they do once elected....? beside showing up in Hamid Mir show

    2: people with "Jali degree", "NROs waley" "Qarza maaf" group will do nothing and for another 5 years we will be talking about next elections, next leader and next PTI and next big thing.....why not banned such people for life before going in to next election?

    3: How parties distribute seats, Do they go through internal elections, Can election commision verify all tickets are given after internal elections for every seat?

    why not for once start a PAKISTANI spring, make sure "looto tey poto" group is at least punished if not killed.



  • @ mango mam

    بھائی جی

    جلدی کریں اور فورا چابی والے بابے سے این او سی اور نگران حکومت کی منظوری حاصل کریں کیونکہ اس نے اس ملک کا نظم سنور کر واپس کینیڈا بھی جانا ہے



  • باوا جی مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ میں صرف الیکشن کے لیے اس لعنتی کے پاسس جاؤں سوری میرا مطلب ہے چابی والے بابا جی کے پاسس



  • @ expakistani

    بھائی جی

    آپکو کنفیوز ہونے کی ضرورت نہیں ہے. ہر چیز ائین میں صاف صاف لکھی ہے کہ کس کام کے لیے کون موزوں ہے اور کس نے کس کا انتخاب اور احتساب کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے

    کیا گند صرف سیاست میں ہی ہے اور فوج اور عدلیہ اس گند سے پاک ہے؟

    **

    چابی والا بابا کہتا ہے کہ نگران حکومت کی منظوری میں دوں گا اور جس نے مذاکرات کرنے ہیں وہ میرے پاس لاہور آئے

    **

    اسے پنجابی میں کہتے ہیں کہ

    **

    تھوڑی وچ بوتا پے گیا اے

    **

    یعنی تھوڑی چیز میں جب کوئی زیادہ چیز ڈال دی جائے تو وہ اصل ہیئت کھو دیتی ہے اور اس زیادہ چیز کی ہیئت اختیار کر لیتی ہے مطلب یہ کہ اپنی اوقات بھول جاتی ہے

    یہی چابی والے بابے کا معاملہ ہے

    یہ فوجیوں کا دلال خود کو فوج کا سربراہ سمجھنے لگا ہے اور اسی زبان میں حکم چلانے لگا ہے



  • اس لعنتی کی کل میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے جس کے بعد بس یہ کہنے کو جی کرتا ہے

    بابے تجھ پے لعنتیں

    بے شمار بے شمار



  • its about Qadri or Qureshi (ex short term PM)....

    We dont even have democracy in political parties? or political leadership what we have dont want democracy ...

    Do you see any political party doing any thing to improve political culture... Blaming ISI and establishment for all mess is mother of problems...



  • @expakistani I 100% agree with you "Blaming ISI and establishment for all mess is mother of problems... "

    with a slight modification

    "ISI and establishment is mother of all problems"



  • @ expakistani

    یہ سب راتوں رات نہیں ہوگا

    یہ بتدریج ہونے والا پراسیس ہے جو شروع ہو چکا ہے. جمہوریت چلے گی تو سب ٹھیک ہو جائے گا

    ذرا ماضی کو دیکھیں اور اپنے آج کو دیکھیں - کسقدر تبدیلی آئی ہے

    فوج چابی والے بابوں کو بھیجے گی تو ملک کا بیڑہ غرق ہوگا



  • @ mango mam

    آج جاوید چوہدری نے اپنے پروگرام "کل تک " میں چابی والے بابے کی خوب دھلائی کی ہے

    بابے نے کھل کر فوج (اور عدلیہ) کی دلالی کی بات کی ہے اور اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ چابی والے بابے کو چابی کون دے رہا ہے؟

    طلعت حسین کے ساتھ اسکا پروگرام دو نمبر تھا. آج جاوید چوہدری نے چابی والے بابے کے چاروں طبق روشن کر دیے ہیں اور یہ کسی بھی سوال کا جواب دینے کی بجائے مسلسل اونچی اونچی بولتا رہا

    خالصتا مناظرے کرنے والے ملاؤں والا انداز - سوال کا جواب دینے اور انکر پرسن کی بات سننے کی بجائے شور مچا کر اسے دبانے کی کوشش

    مجھے کسی بھی لمحے محسوس نہیں ہوا کہ یہ کوئی پڑھا لکھا شخص بول رہا ہے

    پتہ نہیں اسٹبلشمنٹ ایسے دلال کہاں سے ڈھونڈ لیتی ہے؟؟؟



  • باوا جی

    ایسے لعنتی ہمارے معاشرے میں کافی مل جاتے ہیں جو مذہب کے نام پر کاروبار کرتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کی دلالی کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں



  • Bhutto.Zardari- and Sharif-Family are mother of all Problems of Pakistan!!!

    اگلی باری پھر وھی بیماری ۔۔۔۔

    نہیں نہیں ۔ پاکستانی قوم مل کر یہ پکاری ۔۔

    ملک و قوم کو اس بیماری سے بچانا ہے۔۔

    شریف اور زرداری کو ٹھکانے لگانا ہے۔۔



  • دائرے کا سفر



  • میری معلومات کے مطابق کینیڈا، برطانیہ، بھارت اور دیگر کچھہ ممالک میں انتخابات حکومت کرواتی ہے وہ کسی نگراں ملک کی ضرورت محسوس ہی نہیں کرتے اور سب ان انتخابات کو کھلے دل سے قبول کرلیتے ہیں (اگر میری معلومات غلط ہیں تو درست فرمادیں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہمارے ہاں چونکہ حالات ویسے نہیں یہاں جمہوریت مشکل سے آٹھہ دس سال ہی چلی ہوتی ہے کہ ایک ڈکٹیٹر آجاتا ہے اور جمہوریت کا بسترا گول کردیتا ہے اور جمہوریت کے ہوتے ہوئے بھی ملٹری اسٹبلسمنٹ سیاست میں مداخلت کرتی رہتی ہے، اس لئے پاکستان میں انتخابات نگراں حکومتیں کرواتیں ہیں، ماضی میں نگراں حکومتیں بنوانے میں بھی ملٹری اسٹبلشمنٹ مداخلت کرتی رہی ہیں مگر اب امید کی جاسکتی ہے کہ ایسا نہیں ہوگا۔

    ماضی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی مکمل غیر جانبدار نہیں ہوتا تھا مگر اب ایسا نہیں ہے، اب ملک میں ایک آزاد الیکشن کمیشن موجود ہے اور یہ الیکشن کمیشن صرف حکومت اور پارلیمنٹ میں بیٹھی اپوزیشن کی مشاورت سے نہیں بنایا گیا بلکہ پارلیمنٹ سے باہر بیٹھی تمام اہم جماعتوں کی مشاورت سے بنایا گیا۔ لہذا امید کی جانی چاہیئے کہ نگراں سیٹ اپ بھی مکمل غیر جانبدار ہوگا اور تمام جماعتوں کی مشاورت سے بنے گا۔

    میرا ذاتی خیال ہے کہ پاکستان میں آل ریڈی اصلاحات کا عمل چل رہا ہےاور آئندہ آنے والے سالوں مزید اصلاحات کی جائیں گی۔



  • @expakistani,

    I basically agree with your proposition.We do need election reforms and elections just as a hobby won't change anything.

    But the 64 million dollar question is HOW and WHO should have the right to implement the reforms.

    Taliban also want to bring reforms.The only difference between Qadri and Taliban is the former wants a long march and the latter want to use force.

    In any democratic society it is the job of the Parliament to legislate but our problem is that it is not in the interest of members of Parliament to reform the system.

    For example feudalism, in my opinion, is the biggest hindrance in our nation's way to make any meaningful progress.

    One of the ways to do this is to have the Supreme Court put a limit on the land-holdings of the elected members.It could be argued that the feudals have an undue advantage over the other contestants because of their influence in their constituencies. But I don't know if that would be constitutional.

    This could have been easily done during the early days of the state but is going to be very difficult now.It has become a chicken or the egg situation.

    Calling for a refrendum on this issue can be another way of tackling it.Someone like Qadri or Imran Khan can accomplish it but i don't know the motives behind Tahrirul Qadri(pun intended) and Imran Khan himself has gathered feudals around him.

    I think we have a long way to go.



  • انقلاب یا انتخاب

    دونوں صورتوں میں

    بیچارے پاکستانی عوام کا خانہ خراب



  • That is why someone said

    Democracy is the best revenge!



  • @All,

    How many of you would like if a person like Zadari comes into power for next five years? I assume majority will say, no way.

    But it will happen again, may be with a different avatar. There should be a popular way in the constitution to get rid of such character before he ruins the country. MNAs and MPAs have repeated shown in cahoots with such person. So do not expect anything from parliament.

    In the political party act anyone can start a party. While in the USA you need to have several tens of thousand signatures to become a candidate for senate, signatures of 8% of registered voters to put a proposition on the ballot and similar requirements in every state to start a party.

    There are cases where only 30% of votes had made a candidate winner. Why not to have a runoff election in that case.

    Guns and intimidation is a popular way not allows opposing candidates to run.

    I do not think such reform will be done by any assembly.