کراچی سٹاک ایکسچینچ کا چڑھاؤ



  • میں نے یہ دھاگہ سیاست کے فورم پہ اِسلئے شُروع کیا ہے کیونکہ عُنوان کا سیاست سے بہت گہرا تعلق ہے۔ آج 4 جنوری 2013 ہے اور سیاسی بے یقینی کی تمامتر صورتحال کے باوجود کراچی سٹاک ایکسچینج ہے کہ اُوپر ہی جارہی ہے۔ آپ حضرات کے علم میں اور تجربے میں ہوگا کہ سٹاک ایکسچینج ایک نہایت حساس ادارہ ہے جو کِسی بحران کی افواہ پہ ہی ہارٹ اٹیک کی حالت میں چلا جاتا ہے، لیکن موجودہ حالات میں اِس کا اوپر جانا میری عقل کیمطابق خطرے سے خالی نہیں ہے۔ خطرے سے مُراد انویسٹرز کو خطرہ ہے ۔ اللہ نہ کرے لیکن کِسی دِن بھی اگر یہ خبر آئے کہ سٹاک مارکیٹ ایکدم نیچے آئی ہے اور انویسٹرز کے اتنے ارب مِٹی میں مِل گئے تو پھر بڑے دُکھ والی بات ہوگی۔ جولوگ خراب حالات میں بھی عشاریے اُوپر لے جاتے ہیں وہ جب چاہے نیچے بھی لے آتے ہیں۔ سمجھ تو گئے ہونگے، اِسلئے یہی کہنا چاہوں گا کہ جو بھی پیسہ لگائے بہت سوچ سمجھ کے لگائے۔ بعد میں نہ کہنا کِسی نے بتایا نہیں تھا۔

    رہے نام اللہ کا



  • Stock exchanges now-a-days are speculative business where big players benefit the most by manipulations. Often rates of shares have no relationships with the actual business strength of companies.

    Common men better invest in the physical assets.



  • Karachi Stock Exh is controlled by few people! And they move the market the way they want!

    KSE is the prime example of Manipulation!

    World Stock Market were rallying on 2 Jan, after Fiscal Deal approved by US Senate but Pak Stock Market were sharply down! Today Market is down & KSE is up! MANIPULATION!