کرپشن اور موروثی سیاست-افتخار احمد



  • .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    http://e.jang.com.pk/01-04-2013/karachi/pic.asp?picname=06_07.gif



  • کسی سیاسی گھرانے کا چشم و چراغ ہونا شاید سیاست میں داخلہ کے لئے سب سے بہتر موقع ہے لیکن سب اس میں کامیاب نہیں ہوتے۔ سیاست میں کامیاب ہونے کے اور بھی بہت سے بنیادی تقاضے ہیں۔کسی نوجوان کے سیاسی کردار کومحض موروثیت کی بناء پر برا کہنا درست نہیں کیونکہ ہمارے معاشروں میں ویسے بھی بہت سے پیشے مورثی ہوتے ہیں۔ یہاں بیوروکریٹ خاندان ہیں، ڈاکٹر خاندان ہیں، وکیل خاندان ہیں، فوجی خاندان، بزنس مین خاندان ہیں تو سیاسی خاندان کیوں نہیں ہو سکتے؟

    ٹھیک ہے ۔

    یوروکریٹ خاندان ہیں، ڈاکٹر خاندان ہیں، وکیل خاندان ہیں، فوجی خاندان، بزنس مین خاندان ہیں ۔سیاسی خاندان ہیں تو ڈاکو لٹیرے خاندان کیوں نہیں ہو سکتے؟

    ماں باپ یا دادا دادی ملکت و قوم اور غریب عوام کو سیاست کے نام پر لوٹ سکتے ہیں تو بیٹا بیٹی یا پوتا پوتی کیوں نہیں لوٹ سکتے ؟


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.