جنوری 4 : سوگ مرگ تاثیر یا جشن جرآت قادری ؟



  • پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر نے اپنی موت سے چند مہینے پہلے ہی ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پنجاب میں انتہا پسندی وغیرہ کچھ نہیں ہے بلکہ لوگ اس (انتہا پسندی) سے نفرت کرتے ہیں۔

    ان کی یہ بات بڑی حد تک غلط ثابت ہوئی۔ اب مقامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر جو ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے اس کے مطابق تو سلمان تاثیر کے قتل کے ملزم ممتاز قادری کی پذیرائی کچھ زیادہ ہی دکھائی دیتی ہے۔

    ممتاز قادری کے پرستار چار جنوری کو یوم جرآت و بہادری قرار دیتے ہیں اور فیس بک پر ان کے قتل کی مذمت کرنے والوں میں سے اکثریت کو گالیوں سے نوازا جاتا ہے اور پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ کیا تم مسلمان ہو؟

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130104_taseer_ppp_qadri_zz.shtml



  • یہ خدا کا فرمان ہے

    =========

    مقتول ہی کہلاۓ گا قاتل

    جو لٹ جاۓ وہی ڈاکو ہے

    جس کا سر تن سے جدا ہو

    اصل میں وہی ہلاکو ہے

    یہی ہم سب کا ایمان ہے

    یہی خدا کا فرمان ہے

    چھلنی ہوا جسکا سینہ

    تھاحقیقت میں وہی کمینہ

    جسکے ہاتھ بندوق نے آگ اگلی

    وہ غازی ہے ، دین کا نگینہ

    غازی کا امت پہ احسان ہے

    یہی خدا کا فرمان ہے

    آ گئی نشاط ثانیہ

    قاضی بن گیا جلاد

    جس سے مسخ تھا چہرہ آدمیت

    وہ طرز ستم پھر ہوگئی ایجاد

    عبرت ہی تو دین کی جان ہے

    یہی خدا کا فرمان ہے



  • ہکا بکا جی

    اب اتنی بھی بے مروتی اچھی نہیں

    وزیرستان سے سیدھی چھلانگ لگا کر آپ سلمان تاثیر کے آنگن میں آ گئے ہیں ، وہاں کے سوالوں کا ہی جواب دے دیا ہوتا

    ویسے مرحوم اشتراکی فلسفے اور ریاست کی غازیوں اور مجاہدوں کے ہاتھوں تباہی و بربادی پر آپ کا آج تک رونا دھونا سمجھ میں آتا ہے لیکن کوئی بھی اب آپ کے آنسو پونچھنے نہیں آئے گا ، اب تو غازیوں اور مجاہدوں کو وقت بے وقت اور بلا وجہ کے کوسنے اور بیواؤں کی طرح کا سوگ آپ کے کسی کام آنے والا نہیں ہیں

    غازیوں اور مجاہدوں نے جو کام پہلے روس کے ساتھ کیا اور اب جو امریکا کے ساتھ کر رہے ہیں وہ اسلام ہی کی مرہون منت ہے ورنہ تو مشرقی یورپ کے عوام نے اشراکی ظلم و تشدد کے تلے رہنے کو ہی ترجیح دی تھی

    آپ اگر جواب نا بھی دینا چاہیں تو کوئی بات نہیں ہے کہ کچھ جانوروں نے آپ کی مالش کا آجکل بیڑا اٹھایا ہوا ہے اور وہ اپنی مجاہد اور غازی دشمنی کی کھرک کے ہاتھوں مجبور ہو کر ادھر ادھر کی کوڑیاں ضرور ملائیں گیں

    اطمینان قلب والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



  • FJ_ Pak@

    ویسے مرحوم اشتراکی فلسفے اور ریاست کی غازیوں اور مجاہدوں کے ہاتھوں تباہی و بربادی پر آپ کا آج تک رونا دھونا سمجھ میں آتا ہے لیکن کوئی بھی اب آپ کے آنسو پونچھنے نہیں آئے گا ، اب تو غازیوں اور مجاہدوں کو وقت بے وقت اور بلا وجہ کے کوسنے اور بیواؤں کی طرح کا سوگ آپ کے کسی کام آنے والا نہیں ہیں

    ==============================

    جناب ایف جے پاک صاحب

    اشتراکی تو کس کھاتے میں آتے ہیں ، آپ کے آباء نے تو اپنے ہی رسول کے نواسے کے خاندان کو بھی یونہی تاراج کیا تھا - نعوز بللہ شائد رسول کے نواسے بھی اشتراکی ہی ہونگے

    مزے کی بات یہ ہے کہ مرنے والے اور مارنے والے، دونوں ہی آج تک ماتم کناں ہیں

    آپ کی نورانی داڑھی کو بھگوتے ہوے آنسوؤں کی تصویر کے ساتھ



  • ہکا بکا جی آپ تو غصہ ہی کھا گئے ہیں

    ویسے اشتراکیوں کے دل میں نواسہ رسول کی مصنوعی محبت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دیکھ کر اکثر چنگیز خان کی رحمدلی یاد آ جاتی ہے

    بر سبیل تذکرہ ، میرے تو لینن جتنی بھی داڑھی نہیں ہے آپ پتا نہیں کس غلط فہمی یا خوش فہمی کا شکار ہیں

    اپنی خیالی داڑھی کو سہلانے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    شب بخیر ، پھر ملاقات ہو گی

    ف ج



  • @Hakka Bakka

    Nice verses above; indeed very nice.

    Brutal murder of Salman Taseer is a very sad incident and what is even sadder is reaction of public and glorification of a murderer. I am surprised how a highly intelligent man like Salman Taseer did not read the writing on the wall and he was wrong about growing threat of extremism in Punjab. One of my Japanese geologist friends kept asking my why public (outside and inside court) was throwing rose petals on this killer and I struggled to answer his questions.

    My observation and foresight say, extremism is fast growing (at an alarming rate) throughout Pakistan and future of Pakistan is uncertain and fraught with fear and intolerance.



  • Salman taseer kind of people in PPP are the reason that I would vote for themyet once again... Especialy when IK is one of the extremists and Shahbaz Shareef claims that his party,s view are same as of Taliban... PPP is the only national party with somewhat secular agenda...

    I just saw a tweet from salman taseer,s daughter mentioning her brother is still missing... They indeed paid a big price for helping a poor Christian lady.



  • @Oldman,

    That is the most ridiculous comment I have ever seen on this website.

    PPP is an alliance with those who killed Salman Taseer. So you will vote for those killed him? What a logic!

    **PPP, Sunni Ittehad Council form electoral alliance

    **

    Pakistan People's Party leaders Qamar Zaman Kaira and Mian Manzoor Watto held a meeting with Sahibzada Fazal Karim and Haji Hanif Tayyab at the central office of Sunni Ittehad Council in Lahore and announced nnounced an election alliance.

    After the talks Federal Information Minister Qamar Zaman Kaira informed that PPP and SIC will participate in the elections under a joint strategy and seat adjustment and a committee, comprising members from both parties, has been constituted.

    http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/146708-PPP-Sunni-Ittehad-Council-form-electoral-alliance

    http://www.youtube.com/watch?v=03Gz_jgqjGk

    http://www.youtube.com/watch?v=381ZL-GSYNU



  • Qaiser, PPP and ANP are the only political parties whose leaders have given blood fighting extremism... (I know they are far from being ideal. PPP like any other party is full of feudals, corrupt politicians and opportunists...)

    But at least they are better than the other parties who would sleep with Taliban to win a few more votes...

    Tell me one party other than PPP and ANP whose leader died fighting extremism?



  • I am not a fan of Salman Tasser or Qadri type people; I can see frustration in common man in Pakistan give them AK 47 and they will shoot for one reason or other...

    "Islam ke naam per, kabhi nationalism ke naam per or kabhi politics ke naam per"



  • I can see frustration in common man in Pakistan give them AK 47 and they will shoot for one reason or other...

    Nothing but absolute truth



  • پی پی پی کی حکومت نے سلمان تاثیر کے لیے کیا کیا؟

    اسکا بیٹا اغوا ہوا - پی پی پی تماشائی بنی رہی

    سلمان تاثیر کے قاتل کو کیفر کردار تک نہ پہنچا سکی

    جس زرداری کی خاطر سلمان تاثیر نے گولی کھائی وہ بزدل ایوان صدر میں چھپ کر بیٹھا رہا اور اسکا آخری دیدار بھی نہ کر سکا

    کرائے کے غنڈوں اور شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کا یہی انجام ہوتا ہے جو سلمان تاثیر اور اسکے خاندان کا ہوا ہے

    سلمان تاثیر کا انجام فیصل رضا عابدی، بابر اعوان اور اعتزاز احسن جیسے زرداری کی خاطر بڑے بڑے منہ کھول کر بھونکنے والوں کے لیے نشان عبرت ہے



  • Governor Salman Taseer was a brave and courageous man and he gave his life fighting extremism and injustice (esp. against minorities) in Pakistan. His strong view against defective blasphemy law was the reason for his death.

    Does anyone have updates on the abduction of Taseer's son? His family has undergone tough time after his death.



  • Simply superb ...

    آپ کی نورانی داڑھی کو بھگوتے ہوے آنسوؤں کی تصویر کے ساتھ

    :) :)



  • اف جے صاب

    یہ جو اپ نے بینہ دا ڑی کے خلافت کا بیڑا اٹھا لیا ہے

    کہیں یہ ہی تو خلافت کی ڈوبتی نہیا کا کا رن

    نہیں ؟

    :)



  • اور وہی ہے جس نے سب مومنوں کو داڑھی سمیت پیدا کیا - اے ایمان والو ، یاد رکھو کہ داڑھی تمہارے چہرے پر نہیں تو پیٹ میں ضرور ہوتی ہے - وہ جس کوایمان دیتا ہے ، قلب کے ساتھ ساتھ پیٹ کو بھی بدل دیتا ہے - بیشک وہ بڑا کارساز اور حکمت والا ہے



  • سلمان تاثیر بہت بہادر آدمی تھا اور بغیر سیکیورٹی کے ہر جگہ آتا جاتا تھا. یہی وجہ تھی کہ اسے بغیر سیکیورٹی کے چلتے پھرتے اور بازوں میں غمتے دیکھ کر ایک راہگیر مولوی نے اس پر حملہ کر دیا

    غریبوں کا اور مظلوموں کا غمخوار تھا اور انکی مدد کے لیے بغیر میڈیا والوں کو لیے چپ چاپ ہر جگہ پہنچ جاتا تھا

    اس نے لاکھوں جیل میں گلنے سڑنے والوں کی رہائی کے لیے صدر سے معافی کی اپیل کر رکھی تھی

    اسے پبلسٹی کا کوئی شوق نہ تھا اس لیے ہمیشہ ٹی وی کیمروں سے دور رہتا تھا

    سلمان تاثیر جیل میں قید ایک مظلوم آسیہ بی بی کی داد رسی کے لیے بغیر کسی صدر کے حکم کے اور بغیر کیمروں اور بغیر سیکیورٹی کے جیل میں اس سے ملنے گیا تھا اور اسوقت ویٹی رکن سے پوپ کوئی نمایندہ پاکستان میں آسیہ بی بی کوم چھڑانے نہیں آیا ہوا تھا.

    اسکی جیل میں آسیہ بی بی کے ساتھ پریس کانفرس کسی کو دکھانے کے لیے نہیں تھی بلکہ ےھج خالصتا ہمدردی اور ایک مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے تھی

    اسے توہین رسالت قوانین پر شروع سے ہی تحفظات تھے اور جیل میں پریس کانفرنس میں توہین رسالت قوانین پر تنقید کسی کو اپنی وفاداری کا یقین دلانے کے لیے نہیں تھی

    ملک و قوم کا بہت خیر خواہ تھا اور قومی خزانہ لوٹ کر سوئس اکاونٹس بھرنے والوں پر لعنت بھیجتا تھا

    **

    سلمان تاثیر کے بارے میں جھوٹ بولتے کسی غلیظ اور بے غیرت کو شرم تک نہیں آتی

    **

    ^^^^ :) :) :wink: :wink: :) :) ^^^^



  • باوا جی ،

    مجھے سلمان تاثیر کی موت کا بہت افسوس ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ۔ میں اس کو پسند نہیں کرتا لیکن پھر بھی جو کچھ ہوا اس واقعہ میں میری ہمدردیاں سلمان تاثیر کے ساتھ ہیں ۔

    ابھی تو میں ان کمنٹ کا انتظار کر رہا ہوں ۔ جس میں ایک معزز بلاگر کہہ رہا تھا کہ اگر سلمان تاثیر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہوتا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میں بھی اکثر یہ سوچتا ہوں کہ مجھے بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہونا چاہیے تھا ۔ لیکن جب میں سوچتا ہوں کہ اگر میں اس زمانے میں ہوتا لیکن ساتھی ابوجہل کا ہوتا تو پھر کیا ہوتا ۔



  • چیمہ جی

    جہاں سلمان تاثر مر کھپ کیا - وہیں اسکے پرستار بھی

    کرائے کے بد معاشوں کا یہی انجام ہوتا ہے

    سلمان تاثیر کا قتل خود پی پی پی کیلیے ایک درد سر بن چکا ہے. یہ کیس پی پی پی کے منہ میں ایک ایسا نوالہ ہے جسے پی پی پی نہ نگل سکتی ہے نہ اگل سکتی ہے. یہ حکومت عدالتی فصلوں کے باوجود کبھی بھی ممتاز قادری کو سزا دینے کا رسک نہیں لے گی کیونکہ پی پی پی اقتدار کو بچانے کی خاطر سلمان تاثیر اور شہباز بھٹی تو کجا بینظیر بھٹو کے قاتلوں سے بھی سمجھوتا کر سکتی ہے