قوم اور جمہوریت پر متوقع ڈرون حملہ



  • **

    پیر معجزے شاہ آف لندن شریف کا نیا ڈرامہ

    **

    .

    .

    لگتا ہے کراچی والوں کی بوریوں میں لاشیں بھر بھر کر دل نہیں بھرا تھا جو اب پوری قوم کو ڈرون حملے کی "نوید" سنائی جا رہی ہے

    پتہ نہیں اس بد قسمت قوم کی کب امریکی اور فوجیوں کے دلالوں کے ڈرون حملوں سے جان چھوٹے گی؟



  • @ Bawa Ji

    پیرو مرشد ، آداب عرض ہے ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    لگتا ہے الطاف واپس پاکستان جانے کا ا علان کرنے والا ہے ، یاں پھر حکومت سے علیحدگی کرکے لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان ، رحمان ملک کی لندن میں ہنگامی ملاقات اور زرداری کی لندن ٹیلی فون رابطہ اور پھر وزیر آ عظم راجہ پرویز اشرف کی نواز شریف کو ایک لمبے عرصے کے بعد فون کال ، یہ سب کچھ اسی طرف اشارہ ہے کہ ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان قادری کے لانگ مارچ کا حوالے سے سب کچھ ٹھیک نہیں ہے ... آپ کا کیا خیال ہے ....؟



  • صدیقی بھائی - آداب عرض

    پاکستان میں آنا ہوتا تو سات کو آتا جس دن اسکی سپریم کورٹ میں پیشی ہے

    یہ کوئی اور ڈرامہ لگتا ہے

    بظاہر یہ لندن سے بھاگنے کی ایک کوشش ہو سکتی ہے - اگر سکاٹ لینڈ یارڈ والوں نے لندن سے نکلنے کی اجازت دی تو



  • @ Bawa Ji

    اگر واپس پاکستان نہیں جاتا تو پھر پیرو مرشد یہ حکومت چھوڑ رہیں ہیں ، لیکن ان کا پچھلا ٹریک ریکارڈ دیکھیں تو یہ ڈرامہ کئی دفعہ کر چکے ہیں ..

    پیرو مرشد کوئی پتہ نہیں ، سات جنوری کو توہین عدالت کی پیشی ہے ، کہیں معافی مانگ کر جان چھڑوانے کا چکر نہ ہو



  • خیر صدیقی بھائی

    معافیاں مانگنا اور تھوک کر چاٹنا تو انکا پرانا شیوہ ہے

    اقتدار کی ہڈی منہ سے چھوڑنا انکی روایت نہیں ہے. کبھی کبھی یہ مزید ہڈی کی طلب میں اقتدار سے نکلتے ہیں لیکن جیسے ہی زیادہ ہڈی کا مطالبہ منظور ہو جاتا ہے تو بے شرمی سے واپس آ جاتے ہیں

    اب حکومت کا ایک آدھ ماہ باقی ہے - ہڈی چھوڑ بھی دیں گے تو کیا فرق پڑتا ہے لیکن اسکے چانسز کم ہی ہیں



  • M k siddiqui and Bawa jee sallam arz hai...

    As usual, hasb e dastoor peer saahib ka yeh wateera raha hai k nity nayee "Bakwaas" he paish ke jaaye, is dafa b aisa he ho ga q k karamaat bhi toh dikhaani hain na....



  • I think bhai is coming back this time. It is best opportunity for get out of UK to appear in court. Also due to increase nuisance for uk, they will let him go then proceed with Farooq's case. We should see bhai at 90 in next 72 hours



  • @ Extremist

    M k siddiqui and Bawa jee sallam arz hai

    .

    .

    .

    جی جناب ، سلام اور آداب عرض ہے .. امید ہے مزاج بخیر ہونگے



  • منافقت

    کبھی ڈرون حملے کرنے اور کبھی ڈرون بند کرنے کی باتیں

    .

    .



  • @ Extremist

    و علیکم السلام بھائی جی

    کیسے ہیں؟

    **

    اب یہ معجزات نہیں ہیں تو پھر کیا ہے؟

    **

    :) :)



  • @ siddiqui bhai,

    Sab kahireyat hai, bohut shukriya..

    @ bawa jee,

    ba khair o afeiyat hain.

    Shukriya bawa jee..

    kaafi arsay tak pkpolitics ka khamosh zaayer raha hun aur ab apnay ilhaaq aur party rukniyat k liye high command, Luch tal party ko darkhawast bhejta hun, umeed hai sharf e qabooliyat bakhsha jayega aur humaari baiyat manzoor farmaaye jaye ge.

    maasom muskuraahat k saath...


    Welcome to pkpolitics. To keep a certain quality of discussion you can either write in English or type in Urdu fonts. Roman Urdu is not allowed here. You can use existing computer and keyboard to type Urdu fonts. Click the following link for help. - Admin

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/how-to-type-in-urdu-script



  • بھائی جی

    آپکو بہت بہت خوش آمدید

    لچ تل پارٹی میں شمولیت کے لیے کسی درخواست کی ضرورت نہیں ہے

    ہر ممبر جس پر چاہے، جب چاہے اور جتنا چاہے لچ تل سکتا ہے - یہ اسکا بنیادی حق ہے

    :) :)



  • @ Bawa Ji

    وکیپیڈیا کے مطابق ڈرون ایک نہ ڈسنے والی شہد کی نکھٹو مکھی، یا طفیلی بھڑ یا پھر چھوٹی چیونٹی ہوتی ہے. ڈرون کچھ بھی ہو ہمیشہ نر ہی ہوتا ہے. مندرجہ بالا صفات کو مد نظررکھتے ہوے قوم الطاف بھائی کی کون سی حرکت سے زیادہ مستفید ہو سکے گی



  • جناب انتہا پسند صاحب

    آپ کی رہنمائی اور تعلیم و تربیت کیلئے

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/لچ-تلنے-کا-صحیح-طریقہ-المعروف-ہدایت-نامہ-برائے-لچ

    ویسے آپ چار سال تک کونسی انتہا پسند کاروائیوں میں مصروف رہے ہیں

    خفیہ والوں والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



  • حملہ ابھی ہوا نہیں اور پینڈوں کی گاف پھٹی پڑی ہے

    Lol



  • انے دو اسکو پاکستان یہ خود ہی ڈرون اٹیک مے مارا جاۓ گا



  • Thanks to bawa jee and thanks to admin as well...

    Peer saahib ke nazar Baba Bullay shah ka kalaam krta hun: Ae kutta dar dar phire te dar dar durr durrr howe....

    on the above someone said that bhai will be with us in 72 hours at 90, what a day dream it is infact...

    erased



  • پینڈو کا مطلب پتا ہے ؟ پنڈ دو مطلب پنڈ مانگنے والا !! سمجھے اصلیہ احتیاط سے کام لینا :-)



  • @ fj bhai,

    Thank you for your guidance and educative programmes, in the light of which we will develop ourself more and more and prove to be an asset for the party as we are already enlightened with its manifesto.

    erased



  • New drama for phuddo supporters

    They call him baap(rohani) whose face is more black than his $$$


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.