قوم اور جمہوریت پر متوقع ڈرون حملہ





  • و علیکم السلام وسیم بھائی

    تالی بجانا ان لوگوں کی مجبوری ہے

    تالی نہیں بجائیں گے تو یا بوری میں بند ملیں گے یا پھر ٹارگٹ کلرز کی گولیوں کا نشانہ بن جائیں گے



  • Bawa gee,

    I am worried that keeping in view the apparent suicidal attack threats, Fraud-Ul Islam long march endeavour would not result in any law and order crisis. Any suicidal attack on this so called long march will result in a lot of causalities of innocent people.



  • وسیم بھائی جی

    فسادی ملاں نے اپنے لیے تو اپنے آقاوں سے مدد طلب کر لی ہے

    عوام مرتی ہے تو اسے کیا؟ بلکہ وہ تو عوام کی لاشوں پر سیاست چمکائے گا



  • @

    آپ تمام ممبران کیلئے

    تھی خبر گرم کے غالب کے اڑیں گے پرزے

    دیکھنے ہم بھی گۓ تھے پہ تماشا نہ ہوا


    پیوستہ رہ بازیگروں سے امید تماشا رکھ ۔

    سیاسی ڈرون کا مزید دو دن تک انتظار کیا جائے ۔

    بھٹو خاندان کے مورخ نے کہا ہے کہ بی بی منہاج القران کی تاحیات ممبر تھی ۔ آستانہ قادریہ میں نائی کا بیان ۔

    لانگ مارچ کی سیکورٹی کے لئے فوج کو لکھ دیا گیا ہے ۔ ظاہرالقادری

    وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔





  • الطاف بھائی کے برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان متوقع سیاسی ڈرون حملہ ہے

    لچ تل لیکس

    ملکہ برطانیہ اور داؤد کامران یعنی ڈیوڈ کیمرون بھائی کو منانے میں ناکام

    ف ج



  • اگر بھائی کا ڈرون حملہ ہو گیا ہے تو کیا ہلاک شدگان / شہداء کی لاشوں کے کفن دفن اور زخمیوں کو طبی امداد کے انتظامات کے جائیں ،

    یا

    ابھی دوسرا ڈرون حملہ ہونا باقی ہے

    ف ج



  • ڈورن حملہ ،

    کھودہا پہاڑ اور نکلا الطاف بھائی وہ بھی کالہ ۔

    لکھ دی لعنت تے درُ فٹے منھ ،

    مھجے تو ترس اُن بچارے لوگوں پر آتا ہے جن کو زبردستی ان کے کھر سے لا کر بھائی

    کی بکواس سننے کے لیے مجبور کیا گیا ہے ،



  • Raza bhai u should write

    Khoda pahar nikla kala kutta wo bhi bhonkne wala



  • سر لکھنے کو تو بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے ۔ لیکن زندگی بھی بڑی پیاری چیز ہے

    جس کو کھونا نہیں چاہتا،

    جس نے بھی الطاف بھائی سے پنگا لیا اُس نے اپنے دانتوں سے اپنی قبر کھودی ۔/

    ڈرنے والی مسکرائٹ دے نال



  • I have sympathies with all those who were sitting there to know about so called drone attack. But addition of insult in the injury was that they were also supposed to clap on altaf's speech.