Countdown - Altaf Hussain's Drone Attack on Status Quo



  • آج پاکستانیوں کے پاس نہ بجلی ہے نہ گیس - نہ ہی روٹی

    کمال یہ ہے کہ پاکستان کے خیر خوا اس صورتحال کی اصل ذمیدار جماتوں کو چھوڑ کر

    ٦ فیصد مینڈٹ رکھنے والی ایم کیو ایم - پارلیمنٹ سے باہر بیٹھی پی ٹی آئی اور قادری پر فوکس کیے ہوۓ ہیں

    ان کو نہ طالبان نظر اتے ہیں نہ ٦٠ فیصد پاکستان کے حکمران ٹیکس چور



  • BitterTruth

    کون غلط ہے اور قابل مذمّت اور کون سہی ہے قابل تعریف ہے

    .

    .

    بھائی جی

    امتیاز بھائی کی تحریر پڑھ لیں - آپ خود سمجھ جائیں گے کہ کون کیا ہے؟

    اور کون کس کا ایجنٹ ہے؟

    اور کس پر کس کی کتنی انویسٹمنٹ ہوئی ہے؟

    میں کچھ لکھوں گا تو اسکو ایک مختلف تناظر میں دیکھا جائے گا



  • @Rohail Taqi Bhai

    I never support abusive discussion for whatsoever reason, but let me say that you have rigid nervous system and stressless mind to fight alone against 7.

    But again I condemned the abusive conversation from all side.



  • @Bitter Truth

    My brother I never mean to be abusive to anybody except when forced.

    If you felt disgusted by my behavior to them today I apologize.



  • In fact if they would come to a common ground of implementing a abuse free forum and agree to go after anybody who abuse irrespective of his political affiliation or racial background

    I am more than happy to get along and apologize to them as well, however this is highly unlikely.



  • امتیاز بھائی کی تحریر پڑھ لیں - آپ خود سمجھ جائیں گے کہ کون کیا ہے؟

    Do you really think, people here in this forum to explore truth and fact through threads and post mostly consist on fully partiality and harted.

    I think most of people visit this forum to vomit out thier frustration and hatred only.

    I am sorry to all if my comment hurts you,

    my comments are limited to those who really have this objective.



  • @RT

    One word against a thousand actions

    by Sarah Ockler

    Thank you

    I hope other will show thier greatness sooner or later.



  • I think most of people visit this forum to vomit out thier frustration and hatred only.

    .

    .

    امتیاز بھائی جی اس فورم پر وہ واحد شخص ہیں جنکی تحریروں میں مجھے سچائی، گہرائی اور غیر جانبداری نظر آتی ہے

    اگر انکی تحریر آپکے خیالات سے مطابقت نہیں رکھتی ہے تو اسکا مطلب وہ ہرگز نہیں ہے جو آپ نے تحریر کیا ہے

    میری معزرت اگر امتیاز بھائی کی کوئی بات آپکو ناگوار گزری ہے - اسی لیے میں نے اپنے خیالات نہیں تحریر کیے تھے



  • اگر انکی تحریر آپکے خیالات سے مطابقت نہیں رکھتی ہے تو اسکا مطلب وہ ہرگز نہیں ہے جو آپ نے تحریر کیا ہے

    @imtiazahmed bhai

    therefore I already mentioned.

    I am sorry to all if my comment hurts you,

    my comments are limited to those who really have this objective.

    I would definitely read it later,

    Wheater it is right or wrong, I believe in reading because I must read it decide it is right or wrong



  • @imtiazahmed

    Keeping my sociopolitical affiliations aside, I just could not agree more !!



  • @ BitterTruth

    اسکا مطلب یہ ہے کہ

    آپ نے انکے کومنٹس پڑھے بغیر ہی اتنا سخت بیان داغ دیا ہے

    :) :)

    I think most of people visit this forum to vomit out thier frustration and hatred only.



  • @Bawa

    آپ نے انکے کومنٹس پڑھے بغیر ہی اتنا سخت بیان داغ دیا ہے

    What I said

    I think most of people visit this forum to vomit out thier frustration and hatred only.

    I did not said thread, I said forum.

    Whatever I had written it addresses to following

    جو غلط ہے وہ قابل نفرت ہے اور جو ٹھیک ہے وہ قابل احترام ہے

    that was written by you not imtiazahmed

    However, may be this misunderstanding is due to my weak writting skill, appologies.



  • @ BitterTruth

    معاف کرنا - آپ نے میرے ان کومنٹس کو ہائی لائیٹ کرکے وہ سب کومنٹس لکھے ہیں

    .

    امتیاز بھائی کی تحریر پڑھ لیں - آپ خود سمجھ جائیں گے کہ کون کیا ہے؟

    .

    .

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/countdown-altaf-hussains-drone-attack-on-status-quo-countdown#post-426178

    .

    .

    بہر حال - آپکی وضاحت کا بہت شکریہ



  • @Bawa Ji

    تیاز بھائی جی اس فورم پر وہ واحد شخص ہیں جنکی تحریروں میں مجھے سچائی، گہرائی اور غیر جانبداری نظر آتی ہے

    پیارے بھائی جی آداب

    اگر ہم اس فورم پے کم کم آتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کے آپ ہمیں بھول ہی جائیں

    ::))



  • @ ajhons

    سلام بھائی جی

    میں اپنے بہت ہی پیارے بھائی کو کیونکر بھول سکتا ہوں؟

    الله تعالیٰ آپ، آپکی فیملی اور سب دوست احباب کو خوش رکھے

    آمین



  • آپکی ،محبت کا بیحد شکریہ ، آپ کو یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں ، بس آپ کے ساتھ لچ تلنے کا مزہ لے رہے تھے

    ویسے کیا لگتا ہے آپ کو ، بڑے بھائی کیا ڈرون گرانے جا رہے ہیں ، مجھے تو لگتا ہے لندن سے واپسی کا سفر شروع ہونے والا ہے. سکاٹ لینڈ والوں نے لگتا ہے پکا ہاتھ ڈال دیا ہے .کل عمران فاروق کی بیوہ کا بیان بھی آیا تھا بھائی کی حمایت میں



  • @ ajhons

    بھائی جی

    آج فوجیوں کے دلال شاہین صہبائی نے ایک رپورٹ لکھی ہے

    .

    .



  • سلام باوا جی و اجھونس بھائی

    کہیں ڈرون کا فیصلہ آجکی عدالتی کاروائی اور ججوں کے رویے کو دیکھہ کر تو نہیں کیا جائیگا



  • یہ بھی ہو سکتا ہے کے پہاڑ میں سے چوہا نکلے اور وہ بھی مرا ہوا



  • سلام ایزی گو بھائی جی

    اس ڈرون میں سے کوئی مرا ہوا چوہا بھی نکل آئے تو بڑی بات ہے