Long March and Cold Weather



  • http://tribune.com.pk/story/491018/winter-spell-rain-expected-in-islamabad-during-tahirul-qadris-long-march/

    Dear Bawa Gee what do you think about setting up a chicken soup shop with Panadol/Augementen Shelf at shahdra on g.t road because i donot think karachiites would be able to sustain till shahdra :D



  • گزشتہ چند سالوں سے اتنے بےمقصد لانگ مارچ ہو چکے ہیں کہ اب دوسرے ملکوں کے باشندے ہمیں لانگ مارچ والے ملک سے پہچانتے ہیں



  • Watwani Shop could be another profitable business.



  • Ohh arrangement for welcomming karachiites please also arrange some massage facility.



  • لو جی شیخ صاحب بھی اپنی پسند کا سامان لئے آ گیے

    شیخ صاحب آپ جس تسکین قلب کی تلاش میں ہیں وہ لاہور میں پایا جاتا ہے آپ شاید اپنا اسٹاپ بھول گیے



  • ۔14، جنوری کے لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے سردی اور بارش سے بچاؤ کے کپڑوں کے عطیات دیں، الطاف حسین

    شدید سرد موسم میں لانگ مارچ کے لاکھوں کو شرکاء کو گرم کپڑوں اور برساتیوں کی اشد ضرور ت ہوگی حق پرست عوام اور مخیرحضرات سے الطاف حسین کی پرزوراپیل

    لندن۔۔۔8، جنوری 2013ء

    http://www.mqm.org/ArticleDetail.aspx?id=301607e5-bbd3-4c8b-ad35-7075200a56c4&title=۔14



  • Panadol will not work

    Strong pain killer will be needed after the anoplasty by police



  • خدا كرے یہ لوگ لانگ مارچ كریں تاكہ ان كی اصل اوقات كا پتہ چل جائے ۔یہ موقع پرست جو ہر بار جمہوری عمل میں خلل ڈالتے ہیںحصلہ شكنی كے مستحق ہیں ۔ اور خوشی كی بات تو یہ ہے كہ تمام سیاسی ،غیر سیاسی عناصر،دانش ور اور تمام میڈیا اس كی سوچ كے خلاف ہےں ۔



  • @allahbanda

    .

    .

    جمہوری عمل

    .

    .

    Brother

    Do you means Jamhori Amal is lotacarcy?

    .

    .

    تمام سیاسی ،غیر سیاسی عناصر،دانش ور اور تمام میڈیا اس كی سوچ كے خلاف ہےں

    .

    .

    They were alway on same side even in all martial law events, and unfortuanately that was General's side.



  • **

    فرینڈز آف لیاری نے بھی سیاسی ڈرون دھماکے کا اعلان کردیا**

    انہوں نے کہا کہ انہیں سیاسی ڈرون حملے کے لئے زیادہ دقت نہیں کرنی پڑے گی کیونکہ ان کے ڈرون کے سب پرزے تیار ہیں جبکہ الطاف حسین کو نجانے وہ پرزے ملے گے بھی یا نہیں۔

    http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=54744



  • فرینڈز اف لیاری لارڈ نذیر اور ذولفقار مرزا ہی مشترکہ پیشکش ہے اور مجھے لگتا ہے انہوں نے الطاف بھائی کی کافی مٹی خراب کردی ہے گوروں کے آگے .

    لیکن جس دن لارڈ نذیر کا دل بھر گیا اس کھیل سے تو پھر خالی خولی نام ہی رہ جاتے گا تنظیم کا



  • "Panadol will not work

    Strong pain killer will be needed after the anoplasty by police"

    Vocano saheb! Lovely luch tul.



  • امتیاز بھائی آداب .

    کیسے مزاج ہیں



  • .

    .

    .

    ہم پیر معجزے شاہ آف لندن شریف اور اسکے پجاریوں سے اس سے بھی بڑی  بے غیرتی کی توقع رکھتے ہیں

    جو گورنر بن کر بھیک مانگنی نہیں چھوڑ سکتے وہ اقتدار کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟



  • Muttahida Qaumi Movement (MQM) chief Altaf Hussain appealed to the people and philanthropists to donate clothes that would protect participants of the million-man long march from the cold and rain, a statement issued by the party said on Tuesday.

    Altaf said that during the long march, the temperature is forecasted to drop to 0 or even -1 degrees Celsius and requested the people to hand over blankets, warm clothes, woolen caps, umbrellas and raincoats at MQM’s headquarter Nine Zero or at offices of the party’s charity wing Khidmat-e-Khalq Foundation.

    The MQM and Minhajul Quran International (MQI) had decided to join forces and agreed to hold the million-man march on January 14 jointly to press for a neutral caretaker set-up and free, fair and transparent elections.

    On the interior ministry’s directives, red zones including key government offices and diplomatic missions in the city were being sealed through containers and with barbed wire.

    Furthermore, every individual entering Islamabad for the protest would need valid identification, while hired buses would have to possess valid documents, an official handout released by the interior ministry said.



  • @ sarbanikhan

    بھائی جی

    اقتدار کی ہڈی منہ میں دبا کر لانگ مارچ کرنا صرف ایم کیو ایم کو ہی زیب دیتا ہے

    کاش ہم بھی پاکستان میں ہوتے تو ہڈی منہ میں دبا کر انقلاب کے نعرے لگانے کا انوکھا منظر دیکھتے لیکن

    یہ نہ تھی ہماری قسمت

    :) :)



  • @ bawa G

    با وا جی آداب


    پاجامہ نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں


    باوا جی ذرا یہ بتا ئیں کہ جب نوازشریف نے جیف جسٹس کی بحالی کے لئیے لانگ مارچ کیا تھا تو اسوقت پنجاب کا وریراعلیٰ کون تھا اور اور کونسی پارٹی اسوقت وھاب پر اقتدار میں تھی


    کیا وہ اقتدار میں رھتے ھوئے لانگ مارچ نھیں تھا

    اسوقت اقتدار کی ھڈی منہ میں تھی کیا



  • @gulraiz55 Saab

    It was a governor rule in Punjab, there was np CM.

    :)



  • میرے پیارے پاجامہ ریسرچ سکالر بھائی جی

    بات یہ ہے کہ شیرازی جی نے پہلے جواب دے دیا ہے کہ اسوقت پنجاب میں گورنر راج تھا

    آج تک نہ ایسا سنا ہے اور نہ ہی دیکھا ہے کہ کوئی  اقتدار کی ہڈی منہ میں دبائے لانگ مارچ کر رہا  ہو

    حکومت کا اب ایک ماہ ہی شاید باقی ہے اور جو ایک  ماہ  کے لئے بھی ہڈی منہ سے چھوڑنے کا رودار  نہیں ہو سکتا وہ کس منہ سے تبدیل کی بات کر سکتا ہے؟

    ایم کیو ایم کی لانگ مارچ میں شرکت زرداری سے نگران حکومت میں بھی ہڈی حاصل کرنے کا ایک بہانہ ہے اور مجھے یقین ہے کہ اس بڑی ہڈی کی لالچ میں منہ میں  دبائی ہوئی  ہڈی بھی دریا میں گر جائے گی



  • **

    متحدہ حکومت میں ہوتے ہوئے لانگ مارچ کا حصہ بنے گی، حیدر عباس**

    لاہور … ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ 14 جنوری پاکستان کی فتح کا دن ہوگا، لوگ بڑی تعداد میں لانگ مارچ میں شریک ہوں گے، متحدہ حکومت میں ہوتے ہوئے لانگ مارچ کا حصہ بنے گی۔ لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے رہنماوٴں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے کراچی سے بڑی تعداد میں لوگ آئیں گے، لانگ مارچ سے بہت سے حلقے پریشان ہیں، اور یہ پریشانیاں دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری چاہتے ہیں باتوں سے معاملات حل ہوجائیں، اسلام آباد میں کنٹینر لگنے شروع ہوگئے اور 25ہزار پولیس اہلکار بلالئے گئے ہیں۔ حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم حکومت میں ہوتے ہوئے لانگ مارچ کاحصہ بنے گی، 14جنوری کوبڑی تعداد میں لوگ اسلام آباد میں ہوں گے اور یہ 14 جنوری پاکستان کی فتح کادن ہوگا ۔

    **

    ایک آدمی نے راستے میں بیٹھ کر پیشاب کر دیا ۔ ایک آدمی نے اس کو منع کیا ۔

    “بھائی راستے سے ہٹ کر پیشاب کرنا تھا “

    بھائی نے کہا جاؤ جو کرنا ہے کر لو ۔

    بھائی کے حواریوں نے کہا “ اے بھائی نے کیسا منطق سے بھر پور جواب دیا ہے ۔

    سیانے لوگ بتا بتا کر تھک گئے کہ یہ بے غیرتی ہے لیکن بھائی مانا نہ اس کے حواری

    **


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.