انتہا پسند، لبرل فاشسٹ اور سیکولر ازم



  • صاحب اس ملک میں تو لبرل بھی نسخے میں ڈالنے کو نہیں ملتا۔ یہاں تعلیم یافتہ شہری طبقے پر لبرل کا لیبل لگا کر اسے طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاکہ معاشرے میں بدحالی اور قتل و غارت کی ساری ذمہ داری اس گروہ کو نہ اٹھانی پڑے جسے ہم چھاؤں میں رکھنا چاہتے ہیں۔

    (وجاہت مسعود )

    http://jang.com.pk/jang/jan2013-daily/10-01-2013/col5.htm



  • الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے