سینئر اراکین کو رکنیت کی سالگرہ مبارک



  • کل مجھے پی کے پی کا رکن بنے پانچ سال ہوگئے ہیں اور کچھ اور دوسرے احباب بھی رکنیت کا پانچواں سال پورا کر چکے ہیں .. اس لئے سب کو رکنیت کی پانچویں سالگرہ مبارک

    میرے خیال میں اب تو چند ہی رکن موجود ہیں ( ایزی گو بھائی جی ان میں شامل ہیں ) جو اتنے عرصۂ سے پی کے پی پر موجود ہیں اور ابھی بھی فعال ہیں اور جوانیاں مان رہے ہیں

    موم بتی کو پھونک مارنے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    ف ج



  • @ FJ_ Pak

    جذباتی بھائی ، آپ کو فورم پر پانچوی سالگرہ مبارک ہو ،

    جلدی سے کیک لائیں

    ہمیں ابھی تقریبا 10 مہینے رہتے ہیں پانچ سال پورے ہونے میں ، سو فلحال تو آپ کی سالگرہ پر کیک کھا کر تالیاں ہی بجا سکتے ہیں



  • nice... expakistani gona be 5 yrs old on 15th Jan.



  • On 11th January, it will complete one month after restoration (unblock) my status.



  • @BitterTruth

    acha aap NRO waley hain hehehehe



  • تو پانچ سال پہلے آپ فارغ ہوئے تھے ۔ ابھی تک جذباتی ہیں ۔

    آپ کو جذباتی پن کی پانچویں سالگرہ مبارک



  • @FJ_ Pak

    bhai are you still in karachi...?



  • جذباتی بھائی آپ کو پی کے پی پر پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان تمام ممبرز کو بھی پہلی دوسری، تیسری، چوتھی، پانچویں سالگرہ مبارک ہو جو اپنے ایک، دو، تین، چار یا پانچ سال مکمل کرچکے ہیں یا کرنے والے ہیں۔



  • Thank you dear



  • ذکر خیر کا شکریہ ایف جے بھائی اور مبارک بھی

    :)



  • سالگرہ مبارک. سال تو مرے بھی بہت ہوگے ہیں لیکن بیچ میں ملنے والی دھمکیوں کی وجہ سے اکاؤنٹ بند کر کے گھر میں چھپ کے چپ چاپ کچھ مہینے کو بیٹھ گیا تھا اس لئے رکارڈ میں کم دکھائی دیتے ہیں.



  • او جی ، عبید چچا آئے ہیں ، جی آیاں نوں. جی آیاں نوں



  • جیتے رہو بھتیجے



  • aaaein aaein janab bsobaid bhai .. kahan reh gaey thay aap ? sab set hay na ?



  • عبید بھائی ۔

    یہ تو بتائیں کہ دھمکیاں کہاں سے ا رہیں تھیں ؟



  • عبید چا چا انصار عباسی سے بہت ڈرتے ہیں


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.