Higgs Boson and the Fundamental Nature of Reality - Sean Carroll



  • This lecture on Higgs Boson deserves a separate thread.

    "Every particle that you have ever seen, smelled, tasted or otherwise interacted with in your life (and more) is derived from the Standard Model of Physics.

    According to Sean Carroll it doesn't leave any room for afterlife.

    I'm sure we will be hearing a lot more on this.

    http://www.youtube.com/watch?v=Vrs-Azp0i3k



  • Zia M saheb: I do not know the point of view of Sean Carrol as it is not available here (most probably due to persistent ban on Youtube in Pakistan). But what you have written it looks Sean Caroll rejects Higgs Boson because it does not defines life after death.

    Higgs Boson of Particle physics is based on the strong hypothesis that there exists a fundamenal particle which gives mass (weight) to the unmassed particle. It all started with Dalton's atomic theory in nineteenth century (most probably). It described atom is the smallest particle. Later research by Rutherford et al proved that atom itself is composed of electrons circling around a nucleus in which two other particles sit i.e. protons and neutrons. Further research proved that all sub-atomic particles (electron -, proton +, and neutron (no charge) are further products of sub-sub-atomic particle quarks. Two quarks up and one down in symmetry is proton, one quark up and two down is electron and quarks up and down in symmetry is neutron having no charge.

    The concept of particle physics started based on an old hypothesis that this universe was a cloud like nebula consisting of unimaginable amount of fundamental particles. A big bang (still unknown in the world of science) produced some asymmetrical and some symmetrical conditions in which fundamental particles started fusing each other and spinning due to the huge energy created by the Big Bang. Many stars and their planets, asteroids, meteorides came into existence many destroyed. On this very theory the work on searching the fundamental particle, or elementary model particle or God particle started. More than 100 particle physicists wrote their theories among them was Higgs Boson theory which was discarded as hypothetical and simply sensationalization. After almost 50 years Peter Higgs, the main writer of this theory (there are six scientists work on this paper) got recognition when two separate tests at LHC (Large Hadron Collider) produced the same result. After collision of proton beams speeding up with quiter faster than light speed. The decaying residue (of proton)aided by highly digital and powerful cameras gave the remaining mass that weighed 125 and 127 GeV/C^2 - almost identical. Special computer equipments and special powerful packets of magnets were installed around the 9 mile LHC tube were installed to record the end results.

    I am not clear how an able person like Sean Caroll can reject Higgs Boson "because it didn't explain life after death". What Physics have to do with life after death. What has been explained by Allah in Quran is enough for us, but how can we link it with Scientific research work. No scientist can cross the line that Allah has drawn for us. Same goes for Sean Caroll, although Bible is not a book of God's revelations, it has been authored by different catholic notories.



  • Imtiazahmed Saheb,

    Sean Carroll is confirming the existence of Higgs Boson.He is saying that it confirms the Standard Model of Particle Physics and no more particles that could be relevant to our everyday life are needed.

    He is saying that ALL questions of everyday life must fit into the Standard Model paradigm.

    If there is such a thing as "soul" it must have a particle that also would fit in the Standard Model.

    He draws the following conclusions..

    • No spoon-bending(Telekineses)

    • No precognition.

    • No astrology

    • No homeopathy

    • No life after death.

    These guys while doing science leave their god outside the lab-door.That is why they are so successful.

    If one has preconceived ideas they are liable to interfere with your findings.



  • Zia M saheb! Thanks for correction. This happened due my not watching the video and not searching as to what Sean Carroll said on the subject.

    Yes I do agree that all scientists are not atheists. They were and are church, mosque and cynagogue goers, but when they enter into labs, they keep apart their beliefs and go according to scientific rules and laws and what new theories they have in their minds. I forgot but some very famous person from academia quoted "science gets progress when researching efforts are made on the pure supposition that the present theory, hypothesis, rule or law is wrong or at least defective. I myself hate to bring religion into science. Science never claims its perfect - the moment science thinks about its perfection it dies. Religion is the another name of faith or perfection. What has been revelated thousand years back is perfect for the remaining life of universe. However, however, however, there is one similarity in our (Islamic) belief. Our Kalma starts with negation (of all false gods and then affirmation "there is no god but GOD".



  • What Physics have to do with life after death. What has been explained by Allah in Quran is enough for us, but how can we link it with Scientific research work. No scientist can cross the line that Allah has drawn for us.

    امتیاز احمد صاحب۔۔۔۔۔۔

    آپ کو کیوں یہ یقین بلکہ ایمان ہے کہ اس دنیا کے بعد کوئی اور زندگی ہے۔۔۔۔۔۔ آپ کو کیوں یہ یقین(ایمان) ہے کہ کوئی اللہ ہے۔۔۔۔۔۔ آپ کو کیوں یہ یقین ہے کہ قرآن کسی خدا کے الفاظ ہیں۔۔۔۔۔۔

    میں صرف اور صرف آپ سے آپ کے اس ایمان یا بہت بڑے درجہ کے یقین کی وجہ جاننا چاہوں گا۔۔۔۔۔۔ کافی عرصہ پہلے مجھ سے بھی ایک شخص نے ایسے ہی معمولی سے سوال کئے تھے۔۔۔۔۔۔ لیکن درحقیقت جب میں نے ان معمولی سے سوالوں پر سوچنا بلکہ غور کرنا شروع کیا تو مجھے دوسرے موقف بھی سمجھ میں آنے لگے۔۔۔۔۔۔ ان معمولی سے سوالوں نے میری زندگی کا رُخ بدل دیا۔۔۔۔۔۔ مجھے یہ سمجھ آنے لگا کہ دنیا کے جو بڑے بڑے سائنسدان ہیں ان کی بڑی اکثریت آخر کیوں ایتھیئسٹ یا ایگنوسٹک ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ایک سائنسدان کچھ باتوں کو یا عقائد کو پہلے ہی درست ہونے کا درجہ دیدے تو پھر باقی کیا بچتا ہے۔۔۔۔۔۔ وہ تو پھر اپنے آپ کو دھوکا دے گا۔۔۔۔۔۔



  • Blacksheep saheb: I read with interest your comment, I always do when it is you. There is a very thinline between Faith and logics, but it makes a big difference in life. Logic is flexible, faith is not. I am sorry Sir, my faith in Islam is fundamental and it is rigid. In one program of Zakir, on a question from an atheist he counter-questioned "alright! There is no life after death, what we have and do starts in this world and ends in this world. Then why Lenin from Switzerland gave a call to the russians when German forces invaded this country "Mother Russia needs your blood". This is a pure religious call. That questioning person did'nt have the answer and so do I. I think in every atheist/agnostic there is a god sitting in their heart.



  • بلیک شیپ صاحب اپ کے سوالوں کا آسان سا جواب یہ ہے -- امتیاز صاحب کی مرضی ہے -- اب اگر ان کی مرضی کسی کو نقصان نہیں پونچا رہی---- یا معاشرے کا سکون برباد نہیں کر رہی -- یا پھر وہ لوگوں کی باتوں سن کر آگ بگولہ نہیں ہوتے -- یا اپنی مرضی کسی اور اوپر تھوپنے کی کوشش نہیں کرتے -- یا پھر یہ نہیں چاہتے اپ مسلمان ہوں جائیں تو مرے خیال میں ان کی مرضی اپ کی مرضی سے بہت اچھی ہے جو اس قسم کے سوال اپ سے کرا رہی ہے ---- سائنس دانون میں بھی عقائد ہوتے ہیں -- اور اور ان کے عقائد ان کے کام کے اوپر اثر انداز ہوتے ہیں -- مثال کے طور این سٹایں نے جس چیز کو اپنی زندگی سے سب سے برا بلنڈر کہا تھا -- --

    یعنی سٹیٹک یونیورس

    http://en.wikipedia.org/wiki/Static_universe --

    اس میں آئیں ستائیں کے عقائد شامل تھے



  • فیئر صاحب۔۔۔۔۔۔

    مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ کو میری تحریر پڑھ کر ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں اپنی مرضی تھوپنا چاہ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ غالباً یہ آپ کا کوئی احساسِ کمتری ہے جو آپ عموماً میری ہر پوسٹ کو اسی نظر سے دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب ایک دو دن پہلے جب میں حضرتِ خلیفہ کے شاہکار خیالات کا پوسٹ مارٹم کر رہا تھا کہ کیسے وہ حضرت امیریکہ علیہ السلام سے یہ چاہتے ہیں کہ وہ مسلمانوں کو سیاسی اسلام(جس کے مطابق امیریکہ کو پھر اسلامی مملکت کو جزیہ دینا پڑے گا) پر چلنے کی آزادی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔ تو اس پر آپ کا کہنا تھا کہ خلیفہ کی زبان کاٹ دینے کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ مجھے واقعی آپ کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ دیکھیں آپ اسلامی منجن بیچ سکتے ہیں آپ بس وہ بیچیں۔۔۔۔۔۔

    :-) ;-) :-)



  • بلیک شیپ بھائی صاحب میں تو ووہی بات کی جو نظر اتی ہے -- اپ امتیاز بھائی سے ایسے سوالوں کا جواب پوچھ رہے ہو -- جن کا تعلق انسان کے انتخاب سے ہے -- مثال کے طور پر ایک کرسچن ہے -- اس کی مرضی ہے تو وہ کرسچن ہیں نا -- میری جان -- اس طرح کوئی مسلمان ہے تو اس کی اپنی مرضی ہے تو وہ مسلمان ہے -- اب اپ اتھیسٹ یا اگنوسٹک ہو تو اپ کی مرضی ہے --- میں اپ سے کہوں مجے بتاؤ کس وجہ سے اگنوسٹک ہو یا جو بھی ہو


    اور اپ سے اس طرح کے سوال کروں --جس سے میری برتری ظاہر ہو -- یا پھر میں اپ سے کہوں کہ مجھے ثابت کرو خدا کا کوئی کیوں وجود نہیں --- اپ کے پاس جب خود کوئی ثبوت نہیں تو پھر ایسے سوال بیکار ہیں ---- میں کسی احساس کمتری کا شکار نہیں ہوں --- اصل میں اپ احساس برتری کا شکار ہیں -- چونکے اپ نے کسی نئی چیز کا انتخاب کیا ہے -- اور اپ نے اپنی برتری بھی تو جمانی ہے -- اور اپنی اس برتری کو جمانے کے لئے لوگوں کو جج کرتے اور ان سے ان کے ایمان کے مطلق سوال کرتے ہیں ----اور ساتھ دوسروں کو بھی جج کرتے ہیں -- جیسے اپ نے مجھے جج کیا -- --

    خیلفہ والی جہاں تک بات ہے -- تو اپ نے خلیفہ کی ذات پہ تنقید ہے -- کوئی بھی اہل علم ایسی بات نہیں کرتا -- کسی کو پوسٹ کو احمقانہ کہنا -- یہ بہت غلط بات ہے -- چاہے وہ احمقانہ ہی کیوں ہو -- ہر چیز کا کوئی طریقہ ہوتا -- اپ کی باتوں سے وہاں ایسا پتا چل رہا تھا -- جیسے اپ کسی پرانے زمانے کے پادری کی طرح بات کر رہے ہیںاور خلیفہ کی گردن میں طوق ڈالنے والے ہو -- اور اس کی زبان پر کوئلہ رکھنے والے ہو اور محفل میں جہاں پہ کافی لوگ دیکھتے ہیں --وہاں تو ایسی بات ہر گز نہیں کرنی چاہے -- فورم کے آداب ہوتے ہیں اپ تو ایسے لگ رہا جیسے غار سے اٹھ کر آئے ہو -- سچی میں -- یہ چیزیں اپ کو کون سکھانے گا --- ایسے علم کا کیا فائدہ ---میں نے ہر قسم کا منجن بیچا ہے مرے بھائی -- اپ کی سمج سے باہر ہوں -- یہ مرے موڈ پہ ہوتا ہے میں کس وقت کون سا مجن بیچنا چاہتا ہوں

    :) :) :)



  • ارے فیئر صاحب۔۔۔۔۔۔

    کوئی مسلمان ہے یا عیسائی ہے یا ایتھیئسٹ ہے مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔ اگر پڑتا ہوتا تو پھر میں ہر ایک سے پوچھ رہا ہوتا۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں اس تھریڈ پر اس موضوع پر بات ہورہی تھی تب ہی بات ست بات نکلتی ہے۔۔۔۔۔۔ امتیاز صاحب نے اپنا ایک خیال پیش کیا تو اس پر میں نے ان سے بات کی۔۔۔۔۔۔ کوئی ان پر زبردستی نہیں کررہا ہے۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے عقائد رکھنے میں اور ان پر عمل پیرا ہونے کم از کم میری حد تک آزاد ہیں تاوفتیکہ ان کے عقائد سے مجھے جسمانی نقصان نہ پہنچے۔۔۔۔۔۔

    اور اس کے علاوہ یہ کہ اگر کوئی مجھ سے میرے عقائد کا پوچھتا ہے تو مجھے اس میں کوئی زیادہ برائی محسوس نہیں ہوتی لیکن جہاں میں ایسے بحث و مباحثہ میں شامل ہوں جہاں آپ کے عقائد یا آپ کی سوچ بہت اہمیت اختیار کرجاتی ہے اس بحث کو سمجھنے میں تو عقائد کا پوچھنا یا اس پر بحث کرنا تو ضروری ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔

    آپ کے عقائد کا بہت زیادہ تعلق آپ کی سوچ سے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ کہ آپ کی سوچ کیسے تشکیل ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔ میں اپنے آپ کو ایگنوسٹک کہتا ہوں کہ مجھے نہیں پتا کہ کوئی ایسی طاقت ہے جو اس دنیا کو چلا رہی ہے یا ایسی کوئی طاقت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ مجھے اس بات کا علم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ اور میں یہاں جو ذاتی خدا کا عمومی تصور دیکھتا ہوں تو میرے نزدیک ذاتی خدا کا یہ تصور یہ ایک بہت معمولی سا تصور ہے۔۔۔۔۔۔

    میرے ایک ایگنوسٹک ہونے کے باوجود میرے ذہن سے ذاتی خدا کا جو تصور ہے وہ مجھے نہیں لگتا کہ کبھی میرے ذہن سے نکل سکے گا کیونکہ میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا تھا اور یہ سب باتیں میرے دماغ مین ڈالی گئی تھیں جو کہ میری سوچ کا حصہ بن گئیں۔۔۔۔۔۔ میں جب اپنی سوچ کا امتحان لیتا تھا تو اکثر سوچتا تھا کہ کیا اگر میں کسی ایتھیئسٹ گھرانے میں یا ایتھیئسٹ ماحول میں پیدا ہوتا پلا بڑھا ہوتا تو کیا جب بھی میری سوچ ایسی ہی ہوتی۔۔۔۔۔۔ کیا جب بھی میرے دماغ میں ذاتی خدا کا تصور ہوتا۔۔۔۔۔۔

    خیر انسان جب فلسفہ سے متعلق انتہائی سفاکی اور انتہائی دیانت داری سے اپنے آپ سے سوال پوچھنے لگ جائے تو کافی خطرناک صورتحال بن جاتی ہے۔۔۔۔۔۔ پھر چاہے وہ پچیس تیس سال کے عقائد ہوں وہ ہوا کی طرح اڑ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

    اور جہاں تک آپ کو جج کرنے کی بات ہے تو آپ کو جج آپ کی تحاریر، جو کہ غالباً آپ کے خیالات ہیں، سے کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس میں برائی کیا ہے۔۔۔۔۔۔ ہر ایک کی پسند ناپسند ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ تو اس کو جج بھی اسی کی پسند ناپسند سے کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔ اب ایک شخص اگر پوری دنیا میں خلافت کا نفاذ چاہتا ہو تو کیا اس کو خلافت کا حامی نہیں کہا جائے گا۔۔۔۔۔۔ یا یہ کہ اس کو خلافت کے حامی کے طور پر جج نہ کیا جائے۔۔۔۔۔۔ اب یہ میرے لئے کچھ عجیب سی بات ہے۔۔۔۔۔۔

    اور جہاں تک جنابِ خلیفہ کی بات ہے تو یار میں نے جو بڑے برے احمق دیکھے ہیں یہ ان میں ایک گرانقدر اضافہ ہیں۔۔۔۔۔۔ اب میں آپ کو خلیفہ جی کی ایک پرانی بات بتاتا ہوں۔۔۔۔۔۔ آپ پھر بتائیے گا کہ میں ان کو سپر بے وقوف نہ کہوں تو کیا کہوں۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ یہاں کے معزز بلاگر جو اسلام، نظریہ پاکستان اور قائد اعظم کے خود ساختہ محافظ ہیں انہوں نے مجھے گالی دی۔۔۔۔۔۔ میں نے پھر بعد میں کہیں ایک جگہ لکھا کہ اگر آپ میرے ماں باپ کو گالیاں بھی دیتے رہے تو میں آپ کے ماں باپ کو کبھی گالی نہیں دوں کہ تربیت کا فرق بہرحال آڑے آتا رہے گا۔۔۔۔۔۔ اس پر جنابِ خلیفہ کا فرمان یہ تھا کہ بلیک شیپ نے اپنے ماں باپ کو گالیوں کیلئے پیش کردیا ہے۔۔۔۔۔۔ میں تو ہنس ہنس کر بے حال ہوگیا تھا اس شاہکار ہر۔۔۔۔۔۔ آپ بات بتاؤ ایسے گھامڑوں کا کیا کرا جائے۔۔۔۔۔۔ اب اسی امریکن مساجد کے تھریڈ میں مسلمانوں کو سیاسی اسلام پر چلنے کیلئے امیریکہ سے ہی آزادی کا تقاضا کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔ اب خلافت سے الفت رکھنے والوں کیلئے سیاسی اسلام کیا ہے۔۔۔۔۔۔ کہ پوری دنیا اللہ کی ہے۔۔۔۔۔۔ ہمیں اللہ کا دین پوری دنیا پر نافذ کرنا ہے۔۔۔۔۔۔ جو غیر مسلم ممالک ہیں ان کے شہریوں کو یا تو مسلمان ہونا پڑے گا یا جزیہ دینا پڑے گا ورنہ جنگ ہے۔۔۔۔۔۔ اب اگر میری بات میں شک ہے تو بتائیں میں ابھی عبدالرحمٰن سے اس سلسلے میں احادیث طلب کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ اب سوچنے کی بات ہے امیریکہ سے کہا جارہا ہے کہ ہمیں آزادی دو تاکہ پھر ہم تمہارے شہریوں پر دباؤ ڈال سکیں کہ مسلمان ہوجاؤ ورنہ جزیہ دو۔۔۔۔۔۔ کیا امیریکہ کبھی یہ چاہے گا کہ ایسا ہو۔۔۔۔۔۔ اب اس کو بھی احمقانہ نہ کہا جائے تو مجھے بتادیں کہ احمقانہ باتیں اور کیا ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔



  • بلیک شیپ صاحب

    کچھ چیزیں انسان کی مورثی ہوتی ہیں --جن سے انسان کو وقت گزرنے کے ساتھ پیار ہو جاتا ہے -- انسان کا ایمان ان خاص چیزوں میں سے ایک ہے -- کچھ انسان ہوتے ہیں جو ان چیزوں سے آزاد ہو جاتے ہیں -- لیکن کامن لوگ پھر بھی اس چیز کو عزیز رکھتے ہیں -- اور وہ خود ہی اپنے ایمان کو سوال نہیں کرنا چاہتے -- امتیاز صاحب ماشاللہ کافی پڑھے لکھے ہیں --- ان کا اپر کو جواب شائد اپ نے نہیں دیکھا -- وہ اسلام پر اپنی مرضی سے چل رہے ہیں -- پھر اپ نے ان سے ایسے سوال کیے جو ایک ایمان والا انسان ہی آئیکسپیرانس کر سکتا ہے -- اور اپ کے بقول اپ کے اندر کوئی ایمان نہیں -- تو وہ یا کوئی اور اپ کو کیسے سمجایے --- اس چیز کو آئیکسپریانس کیا جاتا ہے -- سمجایا نہیں جا سکتا کہ خدا یا الله ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے -- یہ ایکسپیرینس وقت گزرنے کے ساتھ اتا ہے -- دو باتیں ہوتی ہیں یہ تو وہ کسی اور طرف چلا جاتا ہے یا پھر آئیکسپیرنس کر لیتا ہے --- اس چیز کا زیادہ تعلق انسان کی تھیوری کے ساتھ ہوتا -- جس قسم کی تھیوری ہو گی اس قسم کے ایکسپیرینس میں اضافہ ہو گا

    اپ نے کہا انسان کے عقائد اس کی سوچ اختیار کر لیتے ہیں -- مرے خیال میں یہاں امتیاز بھائی سے اچھی کسی کی سوچ نہیں ہے -- کسی کے ساتھ پرسنل نہیں ہوتے -- نہ کسی کو جج کرتے ہیں --- نہ کسی سے بفضول ضد لگاتے ہیں --- اگر اسلام یا ان کے ایمان نے ان کی سوچ ایسی کی تو مرے خیال اپ سمیت سب لوگوں کو مسلمان ہو جانا چاہے --- کیوں کہ اخلاق میں اچھے ہیں --- اور یہی چیز انسان ہونے کی پیچان ہے -- حلانکے اپ بھی اپنی بعض پوسٹ میں پرسنل اٹیک کرتے ہیں --- تو پھر اپ ان کی سوچ کیا تبدیل کرنا چاہتے ہیں ان کے ایمان کے بارے میں سوال کر کے --- اور ایسے سوال جن کا جواب اپ کی سائنس دے سکتی ہیں نہ کوئی اور چیز -- اور یہ باتیں اپ کو اچھی طرح معلوم ہیں ---

    باقی کی پوسٹ میں اپ کو جس نے بھی گالی دی یا گالیاں دینے کی حمایت کی بہت ہی غلط اور ناجائز بات کی ہے ---کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا -- ہر کسی انسان میں کوئی نہ خامی ہوتی ہے -- بہتر یہی ہوتا ہے کہ انسان اس شکس کی خامیاں بھول جاتے اور اچھائی کی توقع رکھے --- کوئی بیقوفی کرتا ہے تو اپنے لئے سب کو پتا چل جاتا ہے ---بار بار پوانٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا

    بہت شکرا



  • @Fear Jee

    I used to have lot of respect for you for being an open minded person but your comment, a few days ago, really disappointed me.

    You weazled out of helping a fellow member using a lame excuse of being busy.You have time for meaningless comments on the forum but not to help someone.

    Here is what you said....

    "Dear Ziam.. Imtiaz sahib will not be glad with your effort because you forget Youtube is also banned in Pakistan.. I can solve this puzzle but I am busy Right Now"""

    http://pkpolitics.com/discuss/topic/cosmos-by-carl-sagan-1#post-411467



  • I used to have very strong faith in the beliefs I was born in until I went to Hajj and encountered the Meccans.I found them to be the most arrogant, ignorant and inhumane people.Living for 1400 years of Islamic dogmas had done them no good.It shook the very foundation of my belief system.

    A tree is known from the fruit it produces.

    Same is true of the majority of Muslims all over this planet.



  • Dear Ziam

    Actually at that time..before posting this comment... I had searched this program on the place where i had seen it and couldn't find --- and I was busy due to work... I am really sorry for that I forget about it... But thanks for reminding me... Imtiaz Sahib or any otherperson can watch cosmo here..

    You should had reminded me.. I even don't remember what i had eaten in breakfast.

    http://www.1channel.ch/watch-96001-Cosmos

    انسان کا مطلب ہے .. انس اور نسیان -- یعنی محبت اور بھول--- محبت کر کے بھول جانے والا -- میں بھی بھول گیا تھا


Log in to reply
 

Looks like your connection to Discuss was lost, please wait while we try to reconnect.